Browsing Category
ہٹ سٹوری
پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے
فوٹو: فائل
جاوید نور
اسلام آباد : پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ان اخراجات نے جہاں مقروض زدہ معیشت کو مزید نقصان پہنچایا ہے وہاں ملک بھر کے عوام اور تقریباً تمام ہی جیتنے اور ہارنے والی سیاسی…
معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم،چیف…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ معراج کی رات تمام انبیا ء نے نبی پاکﷺ کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپﷺ کے بعد بات ختم۔
سپریم کورٹ میں نیشنل پارک ایریا میں سی ڈی اے اور وائلڈ لائف کے درمیان…
تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانے کااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ سنٹرل آفس سمیت چاروں صوبائی سیکرٹریٹ میں ہوگی۔
تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔اجلاس کی سمری گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کا انتخاب کے بعد پہلا اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔
سپیکر…
امریکا کا ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عام انتخابات میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کامطالبہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے عام انتخابات میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی شفاف تحقیقات کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان سے آزادی اظہار رائے کا احترام، ٹوئٹر سمیت کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم تک رسائی کو بحال کرنے کا مطالبہ…
جج کیخلاف سپریم چوڈیشل کونسل کی کارروائی شروع ہوتواستعفیٰ پرختم نہیں ہوسکتی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومتی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے وفاقی حکومت و دیگر کی اپیلیں منظور کرلیں اور4 ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا ہے۔
فیصلے میں کہا گیاہے کہ جج کیخلاف سپریم چوڈیشل کونسل کی کارروائی شروع ہوتواستعفیٰ…
قومی اسمبلی میں ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تیرہ سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے تاہم پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔…
ن لیگ اورپیپلز پارٹی شراکت اقتدارپرمتفق، شہبازوزیراعظم،آصف زرداری صدر مملکت
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: ن لیگ اورپیپلز پارٹی شراکت اقتدارپرمتفق، شہبازوزیراعظم،آصف زرداری صدر مملکت ہوں گے، اسپیکر قومی اسمبلی ن لیگ کا چئیرمین سینیٹ پیپلزپارٹی کا لیا جائے گا.
دونوں جماعتوں کی کمیٹیوں کے اجلاس بے نتیجہ رہے، قیادت…
اپنے موقف پر ڈٹے ہیں،ن لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے،بلاول بھٹو زرداری
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا اپنے موقف پر ڈٹے ہیں،ن لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے،بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلز پارٹی حکومت سازی کے لیے اپنے مؤقف پر قائم ہے اس لیے کسی اور نے اپنا مؤقف تبدیل کرنا ہے تو…
مدرآف آل یوٹرنز نے ووٹ کو عزت دو کے بجائے بوٹ کوعزت دے دی، عمران خان
علیمہ خان کے مطابق قائد پی ٹی آئی نے خدشہ ظاہر کیاہے دھاندلی ثبوت دینے والوں کو مار دیا جائے گا،کمشنر پر بھی تشدد کیا جائے گا کمشنر راولپنڈی نے جو کچھ کہا ہے بغیر ثبوت تو نہیں کہاہو گا۔
عوام پرایک اوربجلی بم گرانےکی تیاری،7 روپے13 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پرایک اوربجلی بم گرانےکی تیاری،7 روپے13 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی گئی۔ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ…
پی ٹی آئی کے 50 کامیاب آزاد امیدوار اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل میں شامل
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 50 کامیاب آزاد امیدوار اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے، آزاد امیدواروں کی جانب سے سیاسی جماعت کے سربراہ کا مراسلہ اور بیان حلفی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے.
اب تک پی ٹی آئی کے حمایت…
بلوچ طلبا بازیابی کیس،نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دوبارہ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا بازیابی کیس میں 28 فروری کونگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، وزیرداخلہ اور وزیر دفاع کو دوبارہ طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب…
الیکشن کمیشن متنازعہ نتائج والے حلقوں کا آزاد مبصرین سے آڈٹ کرائے،فافن
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن متنازعہ نتائج والے حلقوں کا آزاد مبصرین سے آڈٹ کرائے،فافن کی تجویز، یہ تجویز بھی دی گئی ہے اس آڈٹ میں سیاسی جماعتوں کے نمائندے اور آزاد مبصرین شامل ہوں.
ملکی تاریخ کے بدترین متنازعہ انتخابات جن میں…
مجھے 2 سال کا وزیراعظم بننے کی پیشکش منظور نہیں ہے،بلاول بھٹوزرداری
پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ جس جماعت نے بھی قومی اسمبلی میں حمایت کے ووٹ مانگے ہیں، ان کے ساتھ آگے بڑھیں گے لیکن کوئی وزارتیں نہیں لیں گے
تحریک انصاف کے خلاف دھاندلی کومدرآف آل رگنگ ڈیکلیئر کرتے ہیں،عمرایوب
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکریٹری جنرل و نامزد وزیرِ اعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف دھاندلی کومدرآف آل رگنگ ڈیکلیئر کرتے ہیں،عمرایوب نے کہا جو کچھ عوام کے ووٹ کے ساتھ ہو رہا ہے وہ مدر آف رگنگ ہے۔…
چیف جسٹس نے کیس عدالت آنے سے قبل کمشنر کے دھاندلی اعتراف کو بے بنیاد کہہ دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس نے کیس عدالت آنے سے قبل کمشنر کے دھاندلی اعتراف کو بے بنیاد کہہ دیا،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی خان نے ہفتہ کو اعتراف کیا تھا کہ راولپنڈی میں انتخابات میں ہم نے دھاندنلی کرائی ہے اور ہارے ہوئے امیدواروں کو…
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات میں دھاندلی کرانے کا اعتراف، استعفیٰ دیدیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی گواہی آگئی، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات میں دھاندلی کرانے کا اعتراف، استعفیٰ دیدیا۔
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹڈیم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی…
انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز آج سے ہو گا
فائل:فوٹو
لاہور: شائقین کا انتظار ختم ،ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز آج سے ہو گا، ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن میں ایک ٹرافی کیلئے…
عمران خان کی کال پر انتخابات میں دھاندلی کیخلاف ملک گیر احتجاج
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر انتخابات میں دھاندلی کیخلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے اسلام آباد میں بڑی ریلی نیشنل پریس کلب پہنچ گئی.
راولپنڈی، لاہور، پشاور، کراچی سمیت مختلف شہروں میں میں پاکستان تحریک انصاف کے…