Browsing Category
ہٹ سٹوری
توشہ خانہ نیب ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی گئی۔ نیب پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں قائد پی ٹی آئی کی سزا معطل کی ۔
ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کےپرازخود نوٹس لے لیا،لارجر بنچ تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کےپرازخود نوٹس لے لیا،لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا۔
سپریم کورٹ نے ججز کی شکایات پر ازخود نوٹس کیلئے 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا، بنچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں…
شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ گرفتار
فائل:فوٹو
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کے مطابق چند سال قبل داسو میں چینی شہریوں پر حملے کا ذمہ دار گروپ ہی شانگلہ خود کش حملے میں ملوث نکلا۔ حملے کے…
عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کروانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کروانے کا حکم، ہائیکورٹ نے حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے…
ریٹیلرز اور ہول سیلرز تاجروں کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کیلئے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں کاروبار کرنے والے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف کروادی ہے ایف بی آر نے اسکیم کے یکم اپریل سے نفاذ…
ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ، ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر…
وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات
فوٹو: فائل
لاہور: وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کا کہنا ہے ہر وزارت کو قلیل المدت، وسط مدت اور طویل المدت اہداف دیے گئے ہیں۔
عطاتارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ…
کے پی میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ چیلنج
فائل:فوٹو
پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کے حلف سے مشروط…
ہائیکورٹ کے 6حاضر ججز کی شکایات، ایک ریٹائرڈ جج الزامات کی تحقیقات پر مامور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے دباوٴ ڈالنے کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم کرنے کی منظوری دے دی جس کے سربراہ جسٹس تصدق حسین جیلانی ہوں گے۔
ہائیکورٹ کے 6حاضر ججز کی شکایات، ایک ریٹائرڈ جج…
عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی بہن علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت سے روک دیا، واضح پیغام دیاہے کہ علیمہ خان پارٹی یا سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گی، عمران خان کا کہنا ہے کسی بھی سیاسی…
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط ، نیک تمناوٴں کا اظہار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط ، نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مل کرانسانی حقوق کے تحفظ اور ترقی کے فروغ کے لئے پرعزم ہیں۔دونوں اقوام کے درمیان…
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہوگا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے مسلسل اقدامات کررہے ہیں ۔ چیلنجز کو سمجھنا ہے تاکہ معیشت کو سنبھالا جا سکے ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دباوٴ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔…
آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں،وزیر خزانہ اورنگزیب
فائل:فوٹو
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں،وزیر خزانہ اورنگزیب۔بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت جلد معیشت مستحکم ہوگی۔
کراچی…
عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خط کے معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔حکومت کا فرض ہے اس معاملے کی چھان بین کی جائے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے…
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی جبکہ عدالت نے کے پی حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا بھی منظور کر لی۔جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ کوشش کریں عید سے تین چار دن پہلے…
ججز کے خط پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات اور فل کورٹ میٹنگ کا اعلامیہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات میں واضح کیا عدلیہ کے امور میں ایگزیکٹو کی مداخلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،ججز کے خط پر چیف جسٹس کی وزیراعظم سے ملاقات اور فل کورٹ میٹنگ کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔
سپریم کورٹ…
ججز خط معاملہ ،وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی سے ملاقات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط والے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ…
ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پرسپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی جانب سے لکھے گئے خط پرسپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس جاری ہے اجلاس چیف جسٹس نے طلب کیا۔
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے طلب کیے گئے فل کورٹ اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کا جائزہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس نے پی ٹی آئی وکیل کو ہدایت کی کہ صرف یہ خیال رکھیں کہ کوئی ہنگامہ آرائی نہ ہو۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف…
چینی باشندوں کی ہلاکت ، وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
وزیر اعظم محمدشہباز شریف نے کہاہے کہ چینی باشندوں کی ہلاکت کے وحشیانہ فعل کے مرتکب افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ سیاسی اور عسکری قیادت نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اظہار کیا۔…