Browsing Category
ہٹ سٹوری
حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا
فوٹو: فائل
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کرلیا گیا، ریکارڈ ووٹوں سے کامیاب ہوئے۔
جماعت اسلامی پاکستان نے اپنے نئے امیر کا اعلان کردیا ہے اور کراچی سے تعلق رکھنے والے حافظ نعیم…
ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو،…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اس معاملے کی تحقیقات کرائے گی تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو۔
وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے…
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، 68 ہزار کی سطح عبور
فائل:فوٹو
کراچی: نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 573…
ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:: ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پنشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پنشن اصلاحات کے منصوبے کو تیار کرکے اسے نافذ کرنے کے لیے ابتدائی اقدامات کیے جائیں۔
ورلڈ بینک نے…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر ججزتعیناتی معاملہ پر اقربا پروری کا الزام
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر ججزتعیناتی معاملہ پر اقربا پروری کا الزام ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط میں سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا معاملہ اٹھایا ہے۔
خط میں لکھا سپریم کی ججز کی…
صدر مملکت سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔آرمی چیف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور صدر مملکت کی کامیاب مدت کیلئے نیک…
عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہو گا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے،چیف جسٹس
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔ عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا…
تائیوان میں شدید زلزلہ ، زمین لرز اٹھی، متعدد عمارتیں گرنے سے ہلاکتوں کا خدشہ ، سونامی الرٹ جاری
فائل:فوٹو
تائی پے: تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، متعدد عمارتیں گرنے کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے جبکہ سونامی الرٹ جاری کردیا گیا تائی پے کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہو گئے، لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
غیرملکی میڈیا…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاوٴڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاوٴڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے خط ملنے کی تصدیق کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے سے…
بانی تحریک انصاف عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمہ میں بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ضلعی عدالت سے بانی تحریک انصاف عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمہ میں بری کردیئے گئے۔
عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر درج م قدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جہاں عدالت…
خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ انتخابات ملتوی
فائل:فوٹو
پشاور : الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کی درخواست پر سینیٹ انتخابات ملتوی کردئیے
پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب، اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا…
ججز کا خط،سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کی انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کے الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی۔
جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے بذریعہ خط فیصلے سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا جس میں کہا گیا ہے…
توشہ خانہ نیب ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی گئی۔ نیب پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں قائد پی ٹی آئی کی سزا معطل کی ۔
ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کےپرازخود نوٹس لے لیا،لارجر بنچ تشکیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کےپرازخود نوٹس لے لیا،لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا۔
سپریم کورٹ نے ججز کی شکایات پر ازخود نوٹس کیلئے 7 رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا، بنچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں…
شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ گرفتار
فائل:فوٹو
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کے مطابق چند سال قبل داسو میں چینی شہریوں پر حملے کا ذمہ دار گروپ ہی شانگلہ خود کش حملے میں ملوث نکلا۔ حملے کے…
عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کروانے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عید پر ملاقات کروانے کا حکم، ہائیکورٹ نے حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے…
ریٹیلرز اور ہول سیلرز تاجروں کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کیلئے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں کاروبار کرنے والے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کے لئے لازمی رجسٹریشن سکیم متعارف کروادی ہے ایف بی آر نے اسکیم کے یکم اپریل سے نفاذ…
ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ججزخط پر ریٹائر جج کمیشن نامنظور، سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے، 300 وکلاء کامطالبہ، ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر…
وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات
فوٹو: فائل
لاہور: وزیراعظم نے وزارتوں کو آئی ایم ایف کے اہداف پورے کرنے ٹاسک دیدیا،وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کا کہنا ہے ہر وزارت کو قلیل المدت، وسط مدت اور طویل المدت اہداف دیے گئے ہیں۔
عطاتارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ…
کے پی میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ چیلنج
فائل:فوٹو
پشاور: خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کے حلف سے مشروط…