Browsing Category

ہٹ سٹوری

جوماتحت ہونے چاہئے تھے وہ آج ہمارے آقا ہیں،ان کے حکم پر ہم چلتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

فوٹو: فائل اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےجوماتحت ہونے چاہئے تھے وہ آج ہمارے آقا ہیں،ان کے حکم پر ہم چلتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب، کہا فیصلے دیوار کے پیچھے ہوں اور گالیاں کھائیں…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا ، 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے آج پاکستان کے دوسرے اقتصادی جائزہ اور ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا…

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت بازیاب

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ڈاکٹر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن وزیرستان جج شاکر اللہ مروت کو…

حکومت کے غلط فیصلے،مقروض پاکستان کو گندم درآمد میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت کے غلط فیصلے،مقروض پاکستان کو گندم درآمد میں ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے،گندم درآمد کر کے پرائیویٹ سیکٹر کو نوازا گیا۔ اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے…

سیشن جج کے کپڑے تبدیل کرکے گاڑی کوآگ لگائی ،اغوکارساتھ لے گئے

فوٹو: فائل ٹانک: سیشن جج کے کپڑے تبدیل کرکے گاڑی کوآگ لگائی ،اغوکارساتھ لے گئے،راستہ روک کر واردات کی گئی جب کہ جج کے ڈرائیور کو چھوڑ دیا گیا،ایف آئی آر میں شامل تفصیلات سامنے آگئیں۔ گزشتہ روز ٹانک میں سیشن جج کے اغواء کیس کا مقدمہ…

ن لیگ کے رہنماوں کا شہبازشریف کی پارٹی صدارت پر عدم اعتماد کااظہار

فوٹو:فائل اسلام آباد: ن لیگ کے رہنماوں کا شہبازشریف کی پارٹی صدارت پر عدم اعتماد کااظہار،لیگی رہنماوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے دوبارہ پارٹی کی صدارت سنبھالنے کی درخواست کردی۔ سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےلاہور میں پارٹی…

پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ آرمی چیف نے گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ملکر ٹیم پاکستان…

ہمیں ملکی مفاد میں سخت فیصلے کرنے پڑیں گے، پورا یقین ہے یہ کشتی محنت سے کنارے لگے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہمیں ملکی مفاد میں سخت فیصلے کرنے پڑیں گے، پورا یقین ہے یہ کشتی شبانہ روز محنت کرکے کنارے لگے گی۔پونے دو ماہ کی اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی…

مریم اورنگزیب کے 15 کروڑ روپے کے سکینڈل کا انکشاف، وچوں کھائی جاو تے اتوں رولا پائی جاو

فوٹو: فائل لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قریبی ساتھی اور سیںنئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے 15 کروڑ روپے کے سکینڈل کا انکشاف، وچوں کھائی جاو تے اتوں رولا پائی جاو کی مثال بننے والے خبر نے تہلکہ مچا دیا ہے. یہ انکشاف وزیر داخلہ…

سپریم کورٹ کارینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

فائل:فوٹو کراچی :سپریم کورٹ آف پاکستان نے رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کسی کو عوام کی آزادانہ نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ، راستے بند…

الیکشن کمیشن کا سپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار،سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن کا سپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،…

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے، جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی 26کمیٹیوں کی چیئرمین شپ حکومتی…

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل ، لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی…

فائل:فوٹو  اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بجھوا دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر…

لاپتا افراد کا معاملہ حل راتوں رات حل نہیں ہوسکتا،وفاقی وزراء

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑ اور عطا تارڑ کاکہنا ہے کہ لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیر اعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے یہ چار دہائیوں پر مشتمل مسئلہ ہے جو عدالتی احکامات پر راتوں رات حل نہیں…

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ جون یا جولائی میں ہونے کا امکان ہے ، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کا پروگرام ہے اور کوئی ہم سے کچھ نہیں کروا رہا ہے، بجلی اور گیس کی قیمتوں کے حوالے سے ہماری اپنی ترجیحات ہیں۔ آئی ایم ایف کی ٹیم مئی کے وسط میں…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے،مزاراقبال پر حاضری دی

فائل:فوٹو لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوران اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔ایرانی صدر نے دورہ کے دورہ مزار اقبال پر حاضری دی ہے ۔ایرانی صدر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

پاکستان اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کردئیے گئے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ویٹرنری اور جانوروں کی صحت کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ بھی طے ہوگیا۔ پاکستان اور ایران کے درمیان مفاہمتی…

پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم بڑھانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ہوگیا۔ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ پاک ایران تعلقات کو کوئی منقطع نہیں کر سکتا۔ پاکستان اور…

خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 11ہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی : 21-22 اپریل کوخیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں گیارہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا آپریشن…

ضمنی انتخابات، ن 10 نشستوں پر کامیاب، پرویز الہٰی اور مونس الٰہی کو شکست

فوٹو: فائل اسلام آباد: ضمنی انتخابات، ن 10 نشستوں پر کامیاب، پرویز الہٰی اور مونس الٰہی کو شکست ہو گئی، موبائل سروس بند اور لاہور سمیت بعض اضلاع میں میڈیا کو کوریج کی اجازت نہ دی گئی. قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات…