Browsing Category
ہٹ سٹوری
پاکستان کے2500 ارب روپے کے گردشی قرضے سے معیشت دباؤ کا شکار ہے
فوٹو:فائل
اسلام آباد : وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کہتے ہیں کہ پاکستان کے2500 ارب روپے کے گردشی قرضے سے معیشت دباؤ کا شکار ہے۔ سستی بجلی کی پیداوار سے ہی معیشت کو سہارا دیا جا سکتا ہے سمپوزیم میں اظہار خیال۔
اوورسیز انویسٹرز چیمبر…
پی ٹی آئی کا روٴف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے روٴف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عدلیہ اس کیس پر فی الفور جوڈیشل کمیشن بنائے جو اس حملے کی تحقیقات کرائے۔
پی ٹی آئی کے…
ایرانی صدر ،وزیرخارجہ ودیگر کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی
فائل:فوٹو
تہران : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔صدرابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو آبائی شہر مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں کی جائیگی۔
ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ و دیگر ساتھیوں…
روف حسن پر حملہ کرنے والے 4 خواجہ سراوں کی گرفتاری کےلئے پولیس کی 5 ٹیمیں تشکیل
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: روف حسن پر حملہ کرنے والے 4 خواجہ سراوں کی گرفتاری کےلئے پولیس کی 5 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،ترجمان پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش کی جائے گی جب کہ دوسری طرف حملے میں زخمی ہونے والے…
بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں…
ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو گا،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت چودہ جون تک ملتوی کر دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کوئی پاکستانی دہشت گردوں کی سپورٹ نہیں کر رہا۔ ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ…
گندم درآمد سکینڈل ، حکومت نے ذمہ داروں کا تعین کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں حکومت نے سرپلس گندم امپورٹ کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…
ایرانی صدر، وزیر خارجہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
فائل:فوٹو
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
اتوار…
آزادی مارچ کیس،عمران خان ، شیخ رشید اور دیگر پی ٹی آئی رہنماء بری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے آزادی مارچ سے متعلق ایک کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی ، شیخ رشید اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوٴں کو بری کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں تھانہ کوہسار میں درج مقدمے…
ادارے جو کر رہے ہیں اس کی سزا سب نے بھگتنی ہے، مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہیے
فوٹو: فائل
اسلام آباد:شاعراحمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارے جو کر رہے ہیں اس کی سزا سب نے بھگتنی ہے، مجھے بندہ آئی ایس آئی سے چاہیے۔
نجی ٹی وی…
صدرمملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدر کے انتقال پراظہار افسوس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدرمملکت اور وزیراعظم کا ایرانی صدر کے انتقال پراظہار افسوس صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر سید…
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
فائل:فوٹو
تہران : غیرملکی میڈیا کاکہناہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی،وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
آج صبح حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملا تھا جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار…
کرغزستان سے مزید 540 پاکستانی طلبہ وطن واپس پہنچیں گے،وفاقی وزرا
وفاقی وزرا پریس کانفرنس میں یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے نظر آئے کہ یہ معاملہ اتنا سنگین نہیں ہے سوشل میڈیا پر زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا
حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے فیصلہ تبدیل کر دیا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورامیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ کردیا گیا ہے، پاکستانی سفیر کی طرف سے صورتحال قابو میں ہونے کی اطلاع پر وفاقی وزرا کی بشکیک روانگی روکی گئی.
اب تک کرغزستان سے 140…
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد کا حملہ،توڑ پھوڑ ، تشدد سے متعدد طلبہ زخمی
فوٹو:سوشل میڈیا
بشکیک: کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر مقامی افراد نے حملہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ کی، تشدد سے متعدد طلبہ زخمی ہو گئے جبکہ 3 کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔سفیر پاکستان حسن علی ضیغم کاکہناہے کہ…
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا،مصطفیٰ کمال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جو تنقید کرنی ہے ہمارے سامنے کریں۔ دونوں افراد کو نوٹس جاری کرتے ہیں۔…
نیب ترامیم کیس،آرڈیننس کے ذریعے آپ ایک شخص کی مرضی کو پوری قوم پر تھونپ دیتے ہیں،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی، دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمنٹ کو بند کر دیں، آرڈیننس کے ذریعے آپ ایک شخص کی…
جج بننے کے لیے دہری شہریت رکھنے کی ممانعت نہیں ہے،اسلام آبادہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جج بننے کے لیے دہری شہریت رکھنے کی ممانعت نہیں ہے۔کسی بھی وکیل سے ہائی کورٹ کا جج بنتے وقت دہری شہریت کی معلومات نہیں مانگی جاتیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واوٴڈا…
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔۔پیٹرول 15 روپے 39 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔۔۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی گئی ہے جب کہ مٹی کا تیل بھی 9 روپے…
عمران خان کی190ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی190ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاوٴنڈ نیب کیس میں ضمانت پر…