Browsing Category
ہٹ سٹوری
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ،جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ…
فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تحریک انصاف اور جے یوآئی میں اتفاق
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تحریک انصاف اور جے یوآئی میں اتفاق رائے، سیاسی کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، یہ فیصلہ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن سے…
آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی وفاقی حکومت نے منظوری دے دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی وفاقی حکومت نے منظوری دے دی ہے ، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے آزاد کشمیر میں ایف سی اہلکار تعینات کرنے کی منظوری دی۔
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے وزارتِ داخلہ…
ٹی 20 ورلڈکپ سپر8، دلیر افغان ٹیم نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی
فوٹو: سوشل میڈیا
کنگسٹن: ٹی 20 ورلڈکپ سپر8، دلیر افغان ٹیم نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی، کرکٹ ماہرین، میڈیا اور دنیا بھر کے سپورٹس اینکرز کو افغانوں نے زور بازو سے غلط ثابت کر دیا.
گروپ ون میں شامل دونوں ٹیمیں کنگسٹن میں مدِمقابل…
چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں ناکامی پر فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے آرمی چیف سے چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں ناکامی پر فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلائیں جو صرف چینی شہریوں اور…
آئی ایم ایف نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا ۔ آئی ایم ایف نے معیشت کی بہتری کے لیے ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنے کو بھی سراہا ہے۔
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے…
غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری ، 22 افراد شہید
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیلی فورسز نہتے فلسطینیوں پر بربریت کاسلسلہ نہ رک سکا۔غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 22 افراد شہید اور 45 زخمی ہو گئے، بمباری کا نشانہ بننے والی عمارت میں بڑی تعداد میں پناہ گزین مقیم ہیں۔
عرب…
قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
فائل:فوٹو
وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاجس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے امور کا جائزہ لیا جائیگا
ذرائع کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج…
ضلع کرم میں بارودی سرنگ دھماکہ میں سکیورٹی فورسز کے 5 جوان شہید
فوٹو:آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ضلع کرم میں بارودی سرنگ دھماکہ میں سکیورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے، فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعہ کو کرم میں بارودی سرنگ کا…
پاک چین مشترکہ اجلاس ،سی پیک پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں،اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) پر ہونے والے پاک چین مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ،،،نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ سی پیک دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کا نیاوژن ہے، منصوبے…
لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں،کہیں ایسا نہ ہو کہ عوامی ردعمل قابو سے باہر ہو جائے، وزیراعلیٰ…
فائل:فوٹو
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے ایک بار پھر وفاق کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ عوامی ردعمل قابو سے باہر ہو جائے، وفاق کو اس سلسلے میں…
ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ اگر میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے مجھے مطمئن کریں میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں ن لیگ سے ہم کیا مذاکرات کریں اور کیا موسم کی بات کریں، اگر مذاکرات کیے تو ان کی حکومت چلی جائے گی۔
190 ملین…
سوات میں توہینِ مذہب پر ایک شخص تشدد سے چل بسا، مظاہرین نے تھانے کو بھی آگ لگا دی
فوٹو : سوشل میڈیا
مدین: سوات میں توہینِ مذہب پر ایک شخص تشدد سے چل بسا، مظاہرین نے تھانے کو بھی آگ لگا دی، توہین مذہب کا یہ واقعہ سوات کے علاقے مدین میں پیش آیا ہے.
مشتعل افراد کے تھانے پر حملے میں 8 پولیس اہلکار بھی زخمی ہو گئے، اس حوالے…
حسب توقع پیپلز پارٹی مان گئی،بلاول بھٹوزرداری نے ناں ناں کرتے گرین سگنل دیدیا
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: حسب توقع پیپلز پارٹی مان گئی،بلاول بھٹوزرداری نے ناں ناں کرتے گرین سگنل دیدیا، وزیراعظم شہبازشریف اور بلاول بھٹو کے درمیان وفد سطح کے مزاکرات کا وہی انجم ہوا جس کے بارے میں سوشل میڈیا پر پہلے سے دعوے کئے جارہے…
صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے معاملے پر لارجر بنچ کی تشکیل کا فیصلہ کرتے ہوئے معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بجھوا دیا. عدالت نے قرار دیا پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔چیف جسٹس…
اویس لغاری کا محسن نقوی کو خط ، کے پی گرڈ سٹیشنز معاملے پر مدد مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو خط لکھ کر خیبر پختونخوا گرڈ سٹیشنز پر آنے والے واقعات پر مدد مانگ لی۔اویس لغاری نے کہا کہ غیر متعلقہ افراد کو گرڈز میں داخل ہونے سے روکا جائے۔
وفاقی وزیر…
بجلی پیدا کرنیوالے صوبے میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ،وزیر اعلٰی خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے
فوٹو : سوشل میڈیا
پشاور: بجلی پیدا کرنیوالے صوبے میں ظالمانہ لوڈشیڈنگ،وزیر اعلٰی خود گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے، خیبر پختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان گرڈ اسٹیشن پہنچے گئے.
اس موقع پر…
خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پشاور، نوشہرہ، مردان سمیت کئی شہروں میں مظاہرے
فائل:فوٹو
پشاور"زمینی حقائق ڈاٹ کام" صوبہ خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کیخلاف پشاور، نوشہرہ، مردان سمیت کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے جبکہ نوشہرہ میں مشتعل عوام نے جی ٹی روڈ بلاک کردیا۔
مظاہرین کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی اور احتجاج کے…
اسرائیلی فوج کی نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پربمباری،17 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیلی فوج کا عید الاضحیٰ پر بھی بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا، رات گئے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے مزید 17 فلسطینیوں کی شہادت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے عید…
کسی بھی اشتعال انگیزی یا علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کابھر پورجواب دیا جائے گا،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے لیکن کسی بھی اشتعال انگیزی یا پاکستان کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کافوری اوربھر پورجواب دیا جائے گا۔
آرمی چیف…