Browsing Category
ہٹ سٹوری
معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے عظیم فتوحات حاصل کیں، ائیرچیف
فوٹو : پی آر
اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے معرکہ حق آپریشن بنیان المرصوص کے دوران پاک فضائیہ نے عظیم فتوحات حاصل کیں، ائیرچیف کا کہنا تھا کہ خلائی صلاحیتوں، الیکٹرانک وارفیئر اور سائبر…
سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا، واٹس ایپ اور آن لائن پورٹل سہولت
فوٹو : فائل
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرائی ہے اور اوورسیز لٹیگنٹس فسیلیٹیشن سیل قائم کر دیا ہے۔
اس سیل کے ذریعے اوورسیز پاکستانی اب براہِ راست واٹس ایپ نمبر 03264442444 یا آن لائن…
پاکستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 900 سے زائد، این ڈی ایم اے کی تفصیلی رپورٹ جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد :پاکستان میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک 907 افراد جاں…
ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ملک بھر میں مون سون کا دسواں اسپیل آج داخل ہوگا، پنجاب میں مزید بارش ہو گی جبکہ پیر سے بدھ تک کراچی میں بھی موسلا دھار بارشیں برسنے کا امکان ہے، حکام نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق…
پنجاب میں سیلاب سے 46 ہلاکتیں، 35 لاکھ متاثر؛ سندھ حکومت سیلاب سے نمٹنے کےلئے تیار
فوٹو : ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب
لاہور، کراچی : پنجاب میں تباہ کن سیلابی صورتحال کے باعث اب تک 46 افراد جاں بحق اور 35 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا کے مطابق صوبے کے 3 ہزار 944 موضع…
پنجاب میں تباہ کن سیلاب، سندھ میں بڑے ریلے کی پیش گوئی، 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر
فوٹو : فائل
لاہور/اسلام آباد: صوبہ پنجاب میں تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ پانی چھوڑا تو پنجاب کو مزید خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ دریائے سندھ کی طرف…
پنجاب اور خیبرپختونخوا کالا ڈیم بنانے کے معاملے پر سیم پیج پر آگئے،ڈیم بنانے کی حمایت
فوٹو : فائل
لاہور/اسلام آباد : پنجاب اور خیبرپختونخوا کالا ڈیم بنانے کے معاملے پر سیم پیج پر آگئے،ڈیم بنانے کی حمایت میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالا باغ ڈیم بنانے پر زوردیا جب کہ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے…
صدر شی جن پنگ کا غربت کے خاتمے کا وژن پاکستان کے لیے مشعل راہ ہے، وزیراعظم
فوٹو : سوشل میڈیا
تیانجن :وزیراعظم کا دورہ چین، تیانجن یونیورسٹی میں نیشنل ارتھ کوئیک سیمولیشن سینٹر کا معائنہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ریسکیو ٹیکنالوجیز پر بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی جدید ٹیکنالوجی پاکستان کو…
پنجاب میں تباہ کن سیلاب: تین دریاؤں میں طغیانی، 20 لاکھ سے زائد متاثر، 33 افراد جاں بحق
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور: پنجاب میں تباہ کن سیلاب: تین دریاؤں میں طغیانی، 20 لاکھ سے زائد متاثر، 33 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے اور موسلادھار بارشوں کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج میں خطرناک صورتحال ہے۔…
سیلابی پانی 3 ستمبر کو سندھ میں داخل ہوگا،16 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ
فوٹو : فائل
کراچی : سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب سے آنے والا سیلابی پانی دو یا تین ستمبر کی رات کو سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
ان کے مطابق صوبائی حکومت نے پیشگی انتظامات مکمل کرلیے ہیں اور عوام کو ہر تین…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، مذہبی مقامات کی بحالی کا اعلان
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کے ساتھ ساتھ سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت…
پنجاب میں سیلاب سے 20 اموات ،چناب سے بڑا سیلابی ریلہ جھنگ میں داخل،رواز برج کے قریب شگاف لگا دیا گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور: شدید بارشوں بھارت کی طرف سے چھوڑے گے پانی کے باعث دریائے راوی، چناب اور ستلج بپھر گئے، جس کے نتیجے میں پنجاب بھر میں سیلاب نے تباہی مچا دی۔
کئی اضلاع زیرِ آب آگئے، کھڑی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں جبکہ مال…
دریا کنارے طاقتور شخصیات کے ریزورٹ بچانے کے لیے بستیاں اجاڑ دی گئیں،وفاقی وزیرمصدق ملک
فوٹو : فائل
اسلام آباد:"دریا کنارے طاقتور شخصیات کے ریزورٹ بچانے کے لیے بستیاں اجاڑ دی گئیں،وفاقی وزیرمصدق ملک کا یہ کہنا تھا نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے۔
مصدق ملک نے بتایا کہ ملک میں ایلیٹ کلچرنگ اور…
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 12 لاکھ سے زائد شہری متاثر، 14اموات کی تصدیق
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور : پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ دریائے راوی میں پانی کی سطح اور رفتار میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، لاہور کے مقام شاہدرہ پر اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث اطراف کی…
عمران خان کی ہدایت پر عمل درآمد شروع ،تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
فوٹو : فائل
اسلام آباد :بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر عمل درآمد شروع ،تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا سلسلہ باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔
پارٹی کے فیصلے کے تحت جنید اکبر نے…
خانکی، قادرآباد کے مقامات پر 10 لاکھ کا ریلا،شاہدرہ میں 80 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت غیر معمولی مون سون سے گزر رہا ہے، جس کے باعث ستلج، راوی اور چناب میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
میڈیا بریفنگ میں انہوں…
بھارت نے دریاؤں میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا،کرتارپور پانی میں ڈوب گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور / سیالکوٹ: بھارت نے دریاؤں میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑ دیا،کرتارپور پانی میں ڈوب گیا، دریائے راوی، ستلج اور چناب میں لاکھوں کیوسک پانی چھوڑنے کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ پانی کی…
دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی۔ متعدد بستیاں زیر آب آگئیں
فوٹو: فائل
لاہور / گوجرانوالہ / سیالکوٹ : بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب نے تباہی مچا دی۔ متعدد بستیاں زیر آب آگئیں، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
وزیرآباد کے گلی محلے اور…
پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اپنی نوعیت کا پہلا بڑا رابطہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کو دریائے طوی میں جموں کے مقام پر ممکنہ بڑے سیلاب سے آگاہ کردیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے پاکستان کو 24 اگست کو صبح دس بجے سیلاب کی…
آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا، معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: آئینی بنچوں کے ججز کے انتخاب کا طریقہ کار طے نہ ہو سکا اور یہ معاملہ ایک بار پھر جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا ہے۔
جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس…