Browsing Category

ہٹ سٹوری

ایشیا کپ، سپر فور ، پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا

فوٹو : کرک انفو دبئی: ایشیا کپ، سپر فور ، پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیا ہے،پاکستان کی جانب سے کوئی بھی بیٹر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا، آخر تک وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں. ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

190ملین پاؤنڈ کیس،نیب پراسیکیوٹر غیر حاضر، اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فوٹو : فائل  اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران نیب کے…

ایشیا کپ، پاکستان اور بنگلہ دیش کا فیصلہ کن مقابلہ آج دبئی میں، فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ

فوٹو : فائل  دبئی : پاکستانی ٹیم کو فائنل میں رسائی کے لیے ہر صورت میں بنگلہ دیش کو شکست دینا لازمی ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک کھیلے گئے 16 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سے پاکستان نے 14 جبکہ بنگلہ دیش نے صرف 2 میچ اپنے نام کیے ہیں۔…

میئر لندن صادق خان پر امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات مسترد، برطانیہ میں لیبر رہنماؤں کی سخت تنقید

فوٹو : فائل  لندن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور لندن کے میئر سر صادق خان کے درمیان لفظی جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے حالیہ بیان میں صادق خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں خطرناک میئر قرار دیا، جس پر برطانیہ میں شدید ردعمل…

ٹرمپ کا 7 جنگیں ختم کرنے کا دعویٰ، ایران اور حماس پر تنقید، روس و چین کو سخت پیغام

فوٹو : سوشل میڈیا  نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے وجود کا مقصد سوالیہ نشان بنتا جا رہا ہے کیونکہ یہ ادارہ اپنی استعداد اور حقیقی مقصد کے مطابق کام کرنے…

خیبر پختونخوا میں فوجی کارروائیاں آئین کے تحت ہیں، روکنے کا اختیار نہیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

فوٹو : فائل پشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں فوج جو کارروائیاں کر رہی ہے وہ آئین کے تحت ان کا حق ہے اور اس پر صوبائی حکومت کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ انھیں روک سکے۔  آج (منگل) وہ پشاور ہائی کورٹ کے…

سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد حکومت کا پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: حکومت کا سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے کے بعد پارلیمنٹ کواعتماد میں لینے کافیصلہ، تاہم پارلیمنٹ اس معاہدہ میں ترمیم تجویز نہیں کرسکے گی کیونکہ اس معاہدہ پر دونوں ممالک کے درمیان دستخط بھی ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی…

ایشیا کپ سپر فور،آج پھر ہو گا پاک بھارت ٹاکرا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا

فوٹو : فائل دبئی : ایشیا کپ سپر فور،آج پھر ہو گا پاک بھارت ٹاکرا، بنگلہ دیش نے سری لنکا کو ہرا دیا، روایتی حریف ایشیا کپ سپر فور میں آج پھر مد مقابل ہوں گے، پاکستان ٹیم پر آج کا میچ جیتنے کیلئے زیادہ دباو ہے. پاکستان نے کسی مزید تنازعہ سے…

امریکی صدر ٹرمپ کی افغانستان کو دھمکی، بگرام ائیر بیس واپس نہ کرنے پر سنگین نتائج کا انتباہ

فوٹو : فائل  واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت لہجے میں دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ائیربیس امریکا کو واپس نہیں دیا تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ…

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش

فوٹو : فائل  راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سائبر کرائم ٹیم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تفتیش، سابق وزیراعظم عمران خان نے زبانی بیان دینے کی بجائے تحریری سوالات دینے کا کہا ہے جس کے جوابات وہ اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ دیں…

اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب قراردے دیا

فوٹو : فائل نیویارک : اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب قراردے دیا،اپنی نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کمیشن کے پاس ایسے شواہد…

پنجاب میں سیلاب؛ لاکھوں ایکڑ فصلیں برباد، ہزاروں دیہات زیرِ آب، 18 سے زائد افراد جاں بحق

فوٹو : فائل جنوبی پنجاب : پنجاب بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں اب تک 5 ہزار سے زائد دیہات متاثر ہو چکے ہیں اور صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی ہے۔ جنوبی پنجاب کی تحصیلیں جلالپور پیروالا، شجاع آباد اور علی پور شدید متاثر ہوئی…

پاکستان میں لاکھوں شہریوں کی بڑے پیمانے پرغیر قانونی ڈیجیٹل نگرانی کا عمل جا ری ہے،ایمنیسٹی…

فوٹو : فائل اسلام آباد: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں شہریوں کی بڑے پیمانے پرغیر قانونی ڈیجیٹل نگرانی کا عمل جا ری ہے،ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی تفصیلات۔ رپورٹ کے مطابق، حکام کے پاس بیک…

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی ٹرولنگ نے ثابت کردیا بھارت بڑا ملک اور سوچ چھوٹی ہے

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی ٹرولنگ نے ثابت کردیا بھارت بڑا ملک اور سوچ چھوٹی ہے،ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ہاتھ ملانے پر بھارت میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سوریا کماریادیو کے…

ایشیا کپ،افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا، آج بھارت اور یو اے ای مد مقابل ہوں گے

فوٹو : سوشل میڈیا دبئی: ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا متحدہ عرب امارات میں آعاز ہو چکا ہے، ایشیا کپ،افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا، آج بھارت اور یو اے ای مد مقابل ہوں گے جو کہ ایونٹ کا دوسرا میچ ہو گا. اس سے ایونٹ میں حصہ لینے…

375ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیاں، حکومت نے الٹا آڈٹ رپورٹ پراعتراض اُٹھا دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وفاقی حکومت کی طرف سے 375ہزار ارب روپے کی بے ضابطگیاں، حکومت نے الٹا آڈٹ رپورٹ پراعتراض اُٹھا دیا، آڈٹ رپورٹ میں بے ضابطگیاں درست اور حکومت کو بھجوانے کا طریقہ کار بھی آئین کے مطابق ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان اپنے…

وزیراعظم سے امریکی کمپنیوں کی ملاقات، 500 ملین ڈالرمعدنیات اور لاجسٹک منصوبوں کےمعاہدے

فوٹو : پی آئی ڈی اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں یونائیٹڈ اسٹیٹس اسٹریٹجک میٹلز اور موٹا اینجل گروپ کے اعلیٰ سطحی وفود نے ملاقات کی، جس میں معدنیات، لاجسٹکس اور تعمیرات کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات…

حکومتی شخصیات سمیت ہزاروں پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : وفاقی وزراء، اعلیٰ سرکاری افسران اور اہم حکومتی شخصیات سمیت ہزاروں پاکستانی شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے۔  موبائل سم مالکان کے ایڈریس، کال ریکارڈ، شناختی کارڈ کی نقول، اور بیرون…