Browsing Category

ہٹ سٹوری

اے ڈی بی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اے ڈی بی کاکہناہے کہ کا کہنا ہے کہ غیرمنقولہ پراپرٹی کی فروخت اور سرمایہ کاری پر سٹینڈرڈ ٹیکس عائد کیا جانا چاہیے۔…

گھوٹکی میں بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم ، 8 مسافر جاں بحق

فائل:فوٹو گھوٹکی: گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم میں 8 مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر بس پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب موٹر وے ایم فائیو…

جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی ،فی یونٹ قیمت 70 روپے کیوں؟ گوہر اعجاز

فوٹو : فائل  اسلام آباد : سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی ،فی یونٹ قیمت 70 روپے کیوں؟ گوہر اعجاز نے 40، 60 اور 70 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت پر سوال اٹھایا ہے۔  میڈیا…

نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا

فوٹو : فائل اسلام آباد: نوازشریف کے پنجاب میں بجلی سستی اعلان کے بعد نیا انکشاف،200 یونٹس پر ریلیف نہیں ملے گا ، صرف 2 ماہ کا ریلیف بھی 201 سے 500 یونٹس استعمال کرنے والوں تک محدود کر دیا گیا. اس سے قبل پنجاب حکومت کی جانب سے یہ وضاحت…

تمام گلے شکوے دور،عمران خان نے مجھے گلے لگا لیا،شیر افضل مروت

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہناہے کہ تمام گلے شکوے دور،عمران خان نے مجھے گلے لگا لیا،شیر افضل مروت نے کہا پارٹی سے تو مجھے کسی نے نکالا ہی نہیں تھا، پارٹی سے نکالنے والا نوٹیفکیشن جعلی تھا، مجھے پارٹی…

فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں آپ فراڈ لوگوں کو بٹھا کر ملک اور اداروں کو تباہ کر رہے ہیں جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں اگر ڈرتا تو جوڈیشل کمیشن کی بات نہ کرتا۔…

فائروال، سست انٹرنیٹ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی کا عمل شروع

فوٹو:فائل اسلام آباد: فائروال، سست انٹرنیٹ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے، میں حالیہ عرصے میں انٹرنیٹ کی بندش یا سست رفتار ڈیجیٹل انڈسٹری کے لیے تباہ کن ثابت ہورہی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ…

اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ظفر اقبال گھر پہنچ گئے،اسسٹنٹ ناظم شاہ تاحال لاپتہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ سہولت کاری پر تحویل میں لیے گئے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ طور پر سہولت کاری کے الزام میں تحویل میں لیے گئے…

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی بچیں گے نہیں، حامد میر کی پیشگوئی

فوٹو:فائل کراچی: سیںنئر صحافی اور اینکر حامد میر نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی بچیں گے نہیں، حامد میر کی پیشگوئی ایک ٹی وی پروگرام میں میں سامنے آئی ہے. نجی ٹی وی چینل جیو نیوز میں اپنے کولیگ اینکر شاہ زیب…

پنجاب میں 2ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ،مہنگائی کی ذمہ دارپی ٹی آئی ہے، نوازشریف

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: پنجاب میں 2ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ،مہنگائی کی ذمہ دارپی ٹی آئی ہے، نوازشریف کی لاہورمیں پریس کانفرنس،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف یہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ساتھ بٹھا کر کیا۔ رکن…

آرمی چیف کی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، لیجنڈری اولمپیئنزکی شرکت

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: آرمی چیف کی اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، لیجنڈری اولمپیئنزکی شرکت ،جی ایچ کیو میں ہونے والی تقریب میں کھیلوں کی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ارشد ندیم کی…

انٹرنیٹ بندش معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا، آن لائن کاروبار ٹھپ،حکام سے جواب طلب

فائل:فوٹو لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انٹرنیٹ بندش معاملہ لاہور ہائیکورٹ پہنچ گیا، آن لائن کاروبار ٹھپ،حکام…

آئین میں ایسی ترمیم ہونی چاہئے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ختم ہو،راناثنااللہ

فوٹو: فائل لاہور: سابق وزیرداخلہ اوروزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئین میں ایسی ترمیم ہونی چاہئے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ختم ہو،راناثنااللہ کا جنرل باجوہ کی توسیع کے حوالے سے اظہار لاعلمی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں…

فیض حمید کے بعد مزید 3ریٹائرڈ فوجی افسران کو حراست میں لے لیاگیا، آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی :لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران کوبھی فوجی حراست میں لے لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی ان افسران کے مزید تحقیقات…

فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کردیا گیا۔ جنرل باجوہ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے کہنے پر جنرل فیض کو ہٹایا تھا۔ جنرل فیض حمید کو ہٹانے پر میری جنرل باجوہ سے سخت تلخ کلامی…

امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے، سعودی وزیراعظم

فوٹو: فائل لاہور: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے، سعودی وزیراعظم کا امریکی میگزین کو انٹرویو. محمد بن سلمان نے امریکی…

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سہولت فراہم کرنے پر 2 پولیس افسروں کیخلاف کارروائی شروع

فوٹو:فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سہولت فراہم کرنے پر 2 پولیس افسروں کیخلاف کارروائی شروع، اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کے الزام میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو حراست میں لینے کے بعد اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال سے…

عوام پر بجلی بلز مسلط کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی سستی کرنے کا وعدہ

فوٹو : فائل اسلام آباد: عوام پر بجلی بلز مسلط کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی سستی کرنے کا وعدہ، کہا ہے آئندہ چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ شہبازشریف نے اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب میں کہا…

افغانستان فتنہ الخوارج کو اپنے دیرینہ، خیر خواہ اور برادر ہمسائے ملک پر ترجیح نہ دے،آرمی چیف

فوٹو: اسکرین گریب ایبٹ آباد: چیف آف آرمی سٹاف چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے قوم کا پاک فوج پر غیر متزلزل اعتماد ہمارا سب سے قیمتی اثاثہ ہے،آرمی چیف کا کہنا تھا کوئی منفی قوت، اعتماد اور محبت کے اس رشتے کو نہ کبھی کمزور کر سکی ہے، نہ ہی…