Browsing Category

ہٹ سٹوری

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے منصور علی شاہ نے بالکل ٹھیک موقف اختیار کیا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے موٴقف کی تائید کردی۔عمران خان نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار امپائر ہی نہیں بلکہ ان کی ٹیم کا اوپنر بلے باز ہے، قاضی عیسیٰ دوسرا بلے باز ہے ہماری…

اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری ، خواتین اور بچوں سمیت 492 افراد شہید اور 1600 سے زائد زخمی

فائل:فوٹو تل ابیب / بیروت: اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 492 افراد شہید اور 1600 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور…

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

فائل:فوٹو نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے پانچ روزہ سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے۔ وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیرِ وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی اور معاون…

جسٹس منصورعلی شاہ کاججز کمیٹی شمولیت سے انکار،جسٹس منیب کو کیوں نکالا؟

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس منصورعلی شاہ کاججز کمیٹی شمولیت سے انکار،جسٹس منیب کو کیوں نکالا؟ پریکٹس اینڈ پرویسجر کمیٹی کو خط لکھ کرعدم شرکت کی وجہ بتا دی۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز کمیٹی کو…

لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

فائل:فوٹو اسلام آباد::لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں…

الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ،پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے، مخصوص نشستوں سے…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے۔ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں…

توشہ خانہ تحائف کی قیمتوں کی بولی کی مقررہ تاریخ قریب،الٹی گنتی جاری

فوٹو:فائل اسلام آباد: توشہ خانہ تحائف کی قیمتوں کی بولی کی مقررہ تاریخ قریب،الٹی گنتی جاری ہے، کابینہ ڈویژن نے تحائف کی مالیت کے تعین کے لئے رواں ماہ تک بولیاں طلب کر رکھی ہیں۔ کابینہ ڈویژن سے جاری اعلامیہ کے مطابق جیولری، گھڑیوں،…

عمران خان کو گرفتار کرنے، کارکنوں کی شہادت پر معافی مانگو، میں کیوں معافی مانگوں؟ گنڈاپور

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے عمران خان کو گرفتار کرنے، کارکنوں کی شہادت پر معافی مانگو، میں کیوں معافی مانگوں؟ گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میرے لوگوں کو شہید کیا گیا، اس کی معافی کون مانگے…

آئی پی پیز کے گھاونے کردار کے ہوش ربا انکشافات منظرعام پر آگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی:پاکستان میں کچھ آئی پی پیز کے گھاونے کردار کے ہوش ربا انکشافات منظرعام پر آگئے، غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے بغیر بجلی پیدا کیے حکومت پاکستان سےاربوں روپےوصول کئے،خمیازہ حکومت اور عوام بھگت رہےہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی پی…

وزیراعظم کیوں خودججز کی سلیکشن کریں،ہوش کے ناخن لیں، میرٹ پر چلنا چاہئیے، گورنر پنجاب

فوٹو:اسکرین شاٹ کہوٹہ : گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیوں خودججز کی سلیکشن کریں،ہوش کے ناخن لیں، میرٹ پر چلنا چاہئیے، گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ چیزوں کو میرٹ پر چلنا چاہئیں سپریم کورٹ میں کوئی بھی میرٹ پر چیف جسٹس…

پی ٹی آئی کو جلسہ کیلئے دیئے 3 گھنٹے ختم، لائٹس بند،جلسہ بغیر روشنی دیر تک چلتا رہا

فوٹو: سکرین گریب لاہور: پی ٹی آئی کو جلسہ کیلئے دیئے 3 گھنٹے ختم، لائٹس بند،جلسہ بغیر روشنی دیر تک چلتا رہا بعد میں ختم ہو گیا ، پولیس نے مقررہ وقت ختم ہوتے ہی لائٹس بند کیں اور سٹیج پر پہنچ گئی. تاہم اس کے باوجود شرکاء موجود رہے اور…

نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات

فوٹو:فائل لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف بھی آئینی ترامیم لانے کی دوڑ میں شامل ہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف طویل ملاقات ہوئی ہے جس میں دو بھائیوں اور بیٹی نے پیش بندی کی ہے. شہبازشریف اور نواز شریف کے درمیان ملاقات میں آئینی ترامیم…

تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت

فوٹو: فائل لاہور: تحریک انصاف کو43 شرائط کے ساتھ صرف 3 گھنٹے کےلئے لاہور میں جلسہ کرنےکی اجازت دی گئی ہے اور ڈپٹی کمشنرکی جانب سے سخت شرائط کے اجازت نامے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ پی ٹی آئی کو انتظامیہ کی جانب سے لاہور میں مینار…

پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر جسٹس منصورعلی شاہ کا اہم فیصلہ آگیا ٹیکس مقدمہ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی طرف سے 41 صفحات کا تحریرکیا گیاہے،سپریم کورٹ کے فیصلہ میں واضح کیا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا…

لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی حکومت ہے جو اتنی بے نقاب ہوئی ہے یہ جمہوریت کی تباہی کر رہے ہیں لاہور میں جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جلسے کو احتجاج میں بدل دیں گے، عمران خان کا موقف۔ اڈیالہ…

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے،صدر مملکت کے دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کے تحت پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے ممبر کی نامزدگی…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےنئی پارٹی پوزیشن جاری کردی،  تحریک انصاف کا وجود ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نےنئی پارٹی پوزیشن جاری کردی،  تحریک انصاف کا وجود ختم کر دیا گیا.  تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا گیا، اس سے پہلے 39 اراکین تحریک انصاف…

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کیا۔وزارتِ قانون نے گزشتہ روز آرڈیننس وزیرِاعظم اور کابینہ…

لاہور جلسہ کیلئے بڑے فیصلے، قافلے رکاوٹیں ہٹانے کی مشینری کے ساتھ آئیں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: لاہور جلسہ کیلئے بڑے فیصلے، قافلے رکاوٹیں ہٹانے کی مشینری کے ساتھ آئیں گے، خیبرپختونخوا سے لاہور جانے والے قافلے کی قیادت وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور کریں گے. پاکستان تحریک انصاف کا لاہور کے جلسہ کے سے متعلق…