Browsing Category
ہٹ سٹوری
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،6 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔
ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ہیلی کاپٹر پر 3 غیرملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ تینوں غیرملکی پائلٹس کا تعلق روس سے…
بیروت حملوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
فائل:فوٹو
اسرائیل نے بیروت حملوں میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اور دیگر سینئر رہنماوٴں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل نے لبنان کے درالحکومت…
تحریک انصاف کے احتجاج کا خوف، راولپنڈی شہر کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا،نیٹ اور میٹروبس بھی بند
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا خوف، راولپنڈی شہر کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا،نیٹ اور میٹروبس بھی بند، حکومت نے راولپنڈی کے اہم مقامات کنٹینرز لگاکر سیل کرا دئیے، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ میٹرو…
اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے،اسے روکنا چائیے، شہبازشریف
فوٹو: اے ایف پی
نیویارک : وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے،اسے روکنا چائیے، شہبازشریف نے کہا غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کوفوری طورپر روکناچائیے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی…
حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردیا،رینجرزطلب، پنڈی حدود میں میٹروبس بندرہے گی جب کہ آئی جے پرنسپل روڈ سے آگے اسلام آباد میں چلتی رہے گی۔
پنجاب حکومت کی جانب سے پورے راولپنڈی…
شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان
فوٹو: فائل
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے شہرسے باہر3 گھنٹے جلسہ کی بجائے شہروں کے اندراحتجاج کریں گے، عمران خان نے کہاکہ یہ شہر سے باہر صرف3 گھنٹے جلسہ کی اجازت دے کر سڑکیں، راستے بند کردیتے ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اب ہم…
آئی ایم ایف نے قرض منظوری کےساتھ مطالبات کی نئی لسٹ تھما دی،نئی شرائط پیش
فوٹو: فائل
اسلام آباد:آئی ایم ایف قرض کی منظوری کے ساتھ ہی نئی شرائط بھی آگئیں، مرکزاورصوبوں کے درمیان قومی مالیاتی معاہدہ کرنے کی شرط لگادی گئی، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف صوبائی حکومتوں کے اخراجات کو بھی مانیٹر کرے گا۔
آئی ایم ایف نے…
مخصوص نشستوں کامعاملہ ،الیکشن کمیشن نے وضاحت کے لئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وضاحت کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ آنے کے بعد عدالتی…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جسٹس منصورعلی شاہ کودوبارہ کمیٹی میں شمولیت کی دعوت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جسٹس منصورعلی شاہ کودوبارہ کمیٹی میں شمولیت کی دعوت، جسٹس منصورعلی شاہ کولکھے گئے خط کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
خط میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس منصور علی شاہ کو کمیٹی میں شامل ہونے…
شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 خارجی ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
آئی…
افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو اب بھی کئی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے سات ارب ڈالر کا ایکسٹنڈڈ فنڈ پروگرام کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے بیل آوٴٹ پیکج کے تحت ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کردی۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے…
اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا،وزیراعظم
فائل:فوٹو
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور کرنا ہوگا۔ طاقت کے غیرقانونی استعمال کو کسی صورت برداشت نہ کیا جائے۔
سلامتی کونسل…
آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 7 ارب ڈالرکے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی
فوٹو: فائل
واشنگٹن: آئی ایم ایف نے پاکستان کےلئے 7 ارب ڈالرکے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی،انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی گئی۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا واشنگٹن میں…
گینگ آف تھری کی توسیع کے لیے سارا ملک داوٴ پر لگا ہوا ہے،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔ الیکشن فراڈ کو کور کرنے کے لیے ان کو اپنے ججز چاہئیں۔گینگ آف تھری کی توسیع کے لیے سارا ملک داوٴ پر لگا ہوا ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ پی ٹی…
نان فائلرز کی یٹیگری ختم، جائیداد ، گاڑیوں کی خریداری، اکاؤنٹس کھولنے ،غیر ملکی سفر پرپابندی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے اصولی طور پر نان فائلرز کیٹیگری کو ختم کرنے پر اتفاق کر لیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر نے نان فائلرز کو نشانہ…
دہشتگردی کیلئے میری برین واشنگ کی گئی،تربت سے گرفتار خاتون خود کش بمبار عدیلہ بلوچ کے ہوشرباانکشافات
فوٹو:اسکرین گریب
کوئٹہ : بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے تربت سے خاتون خود کش بمبار عدیلہ بلوچ کو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ میں گرفتار خودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ نے والدین اور رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…
وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر…
فائل:فوٹو
نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب ایردوان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پرملاقات، دونوں رہنماوٴں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال پر بھی…
امریکی صدرنےغزہ پراسرائیلی جارحیت کادفاع کیا، لبنان اسرائیل تنازع کے سفارتی حل پر زور دیا
فوٹو: بلوم برگ
نیویارک : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کسی بھی ملک کو حق ہے وہ یقینی بنائے کہ اس پر دوبارہ حملہ نہ ہو۔ دنیا 7 اکتوبر کے حملوں کو نظر انداز نہیں کرسکتی،امریکی صدرنےغزہ پراسرائیلی جارحیت کادفاع کیا، لبنان اسرائیل تنازع کے…
صوبوں کے درمیان فرق نہ رہے تو پھر آئینی عدالت کا قیام ناگزیر ہے،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ شہریوں کو فوری انصاف ملے اور چاہتے ہیں کہ صوبوں کے درمیان فرق نہ رہے تو پھر آئینی عدالت کا قیام ناگزیر ہے ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے جس میں جج صاحبان نے…
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے منصور علی شاہ نے بالکل ٹھیک موقف اختیار کیا،بانی پی ٹی آئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے موٴقف کی تائید کردی۔عمران خان نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار امپائر ہی نہیں بلکہ ان کی ٹیم کا اوپنر بلے باز ہے، قاضی عیسیٰ دوسرا بلے باز ہے ہماری…