Browsing Category
ہٹ سٹوری
کچے کے ڈاکوؤں کے بچوں اور خواتین کیلئے تعلیم، صحت اور فلاحی سہولیات کا اعلان
فوٹو : فائل
محکمہ داخلہ سندھ نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے لیے سرینڈر پالیسی باضابطہ طور پر جاری کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ پالیسی سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے کچے کے علاقوں میں نافذ العمل ہوگی۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ پالیسی عام…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان چند دن کی کشیدگی کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ بحال، کرکٹ رابطے منقطع
فوٹو : فائل
چمن : پاکستان اور افغانستان کے درمیان چند دن کی کشیدگی کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ بحال، کرکٹ رابطے منقطع رہیں گے،یہ پیش رفت قطرمیں پاک افغان امن معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے.
دونوں ممالک کے مابین معاہدے کے تحت چمن کے مقام پر پاک افغان…
اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد جنگ بندی معاہدے کی بحالی کا اعلان کردیا
فوٹو : روئٹرز
غزہ : اسرائیل نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کے بعد جنگ بندی معاہدے کی بحالی کا اعلان کردیا ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی تاحال برقرار ہے۔
قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق اسرائیلی افواج نے ایک…
پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید پشاور سے مبینہ طور پر اغوا، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
فوٹو : فائل
پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر گرفتار یا اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سول آفیسر کالونی کے قریب پیش آیا، جہاں صنم جاوید کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے جایا گیا۔…
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اسرائیلی قید سے رہا، قید کے دوران بدترین تشدد کا انکشاف
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کی رہائی کی باضابطہ تصدیق کر دی۔
مشتاق احمد خان کو اسرائیلی فورسز نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے…
توشہ خانہ ٹو کیس آخری مرحلے میں داخل، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سوالنامہ فراہم کر دیا گیا
فوٹو : فائل
راولپنڈی : سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کیخلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی ہے، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی…
اسرائیل اور حماس کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات مصر میں شروع
فوٹو : فائل
شرم الشیخ : اسرائیل اور حماس کے نمائندوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات مصر میں شروع ہوگئے، ذرائع کے مطابق یہ مزاکرات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جلدی کرنے کے باوجود چند دن تک جاری رہیں گے۔
مصر کے شہر شرم الشیخ میں پیر کے روز…
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان لڑائی کو عوام نورا کشتی سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے
عظمیٰ بخاری نے شرجیل میمن کو براہِ راست مباحثے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ "وقت اور جگہ آپ طے کریں، لیکن خود آئیں، کسی پراکسی کے پیچھے نہ چھپیں
صمود فلوٹیلا کے 127 سماجی کارکن استنبول پہنچ گئے، سینیٹر مشتاق احمد اسرائیلی قید میں
ترجمان نے بتایا کہ سینیٹر مشتاق احمد خیریت سے ہیں اور ان کی قانونی کارروائی بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق ہوگی۔ انہیں اسرائیلی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پاک فوج کا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر سخت ردعمل ،کوئی ایڈونچر کیا تو جواب تباہ کن ہوگا،ترجمان
فوٹو : فائل
راولپنڈی: پاک فوج کا بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر سخت ردعمل ،کوئی ایڈونچر کیا تو جواب تباہ کن ہوگا،ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارت نے نیا ڈرامہ کرنے کی کوشش کی تو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ترجمان پاک فوج نے کہا بھارتی…
فلسطین جنگ بندی کے قریب، وزیراعظم شہباز شریف کا حماس کے مثبت ردعمل پر بیان
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر حماس کے مثبت ردعمل کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ الحمدللہ، فلسطین میں جنگ بندی کے قریب ہیں۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان…
گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں
فوٹو : سوشل میڈیا
تل ابیب ، غزہ : گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فورسز کا دھاوا،37 ممالک کے 200 سے زائد کارکن گرفتار،30 جہاز رواں دواں ہیں اور غزہ پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں جہاں ہزاروں فلسطینی خوراک اور ادویات کےلئے اس عالمی قافلے کے منتظر…
خیبرپختونخوا کابینہ میں ردوبدل، کئی وزراء اور معاونین کے قلمدان تبدیل
فوٹو : فائل
پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں اہم ردوبدل کیا گیا ہے اور مختلف وزراء و معاونین کے محکموں میں تبدیلیوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد کو صوبائی وزیر بنایا گیا ہے۔ صوبائی وزیر…
عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل میں دھوکے سے پیش کیا گیا، اب مزید پیش نہیں ہوں گے، علیمہ خان
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل کے نام پر دھوکے سے پیش کیا گیا اور آئندہ وہ کسی بھی صورت میں پیش نہیں ہوں گے۔
کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سامنے آگئی ،فریٹ ریٹ صارفین پر ڈال دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : حکومت نے گزشتہ رات اچانک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل دونوں مزید مہنگے ہوگئے ہیں۔
نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 4 روپے 7 پیسے بڑھ کر 268 روپے 68 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 4…
جو فوجی افسران حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوری برطرف کر دیا جائے گا، امریکی صدر
فوٹو : سوشل میڈ یا
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ جو فوجی افسران حکومتی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوری عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا، امریکی صدر نے اجلاس میں دوٹوک موقف سے آگاہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق ، 33 زخمی ہوگئے
فوٹو : سوشل میڈیا
کوئٹہ : کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکہ، 10 افراد جاں بحق ، 33 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی آواز مشرقی علاقے ماڈل ٹاؤن اور اطراف میں دور تک سنی گئی جو کہ ایک حساس علاقہ ہے۔
خودکش دھماکے کے نتیجے میں قریبی گھروں…
چینی بجلی گھروں کا مسئلہ حل نہ ہوسکا،ایم ایل ون کی جزوی فنانسنگ چین نے کمٹمنٹ مانگ لی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چینی بجلی گھروں کا مسئلہ حل نہ ہوسکا کیونکہ اسلام آباد ادائیگیوں کی مدت بڑھانا چاہتا ہے۔ ایم ایل ون کی جزوی فنانسنگ کے حوالے سے چین نے موجودہ آئی ایم ایف پروگرام کے تناظر میں اسلام آباد سے ایک خاص کمٹمنٹ مانگی ہے۔…
9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد
فوٹو : فائل
راولپنڈی: 9مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ٹرائل روکنے کی درخواست خارج کر دی۔
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔…
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات، تعلقات میں نئی پیش رفت
فوٹو : سکرین شاٹ
واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، جو خوشگوار اور مثبت ماحول میں منعقد ہوئی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور عالمی امن پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔…