Browsing Category
ہٹ سٹوری
مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو، حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں،شوکت یوسفزئی
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو، حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں،شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی اب سمجھ آ جانی چاہیے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی ملک کے اوپر بوجھ ہیں…
پی آئی اے کاساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال،پہلی پرواز پیرس روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی ائرلائنز (پی آئی اے) نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا، ساڑھے 4 سال بعد یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا، پہلی پرواز اسلام آباد سے مسافروں کو لے کر پیرس روانہ ہوگئی۔ وزیر ہوابازی خواجہ آصف کاکہناہے کہ آج ایک…
ملٹری کورٹس کیس، آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے،جسٹس جمال مندوخیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران کو بنیادی حقوق اور انصاف ملتے ہیں یا نہیں ہم سب کو مدنظر رکھیں گے۔
جسٹس…
پی ٹی آئی کے 150 کارکنوں کو26 نومبراحتجاج کیس میں ضمانتیں مل گئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے 150 کارکنوں کو26 نومبراحتجاج کیس میں ضمانتیں مل گئیں، 10 ورکرز کی ضماتیں مسترد جب کہ 20 سے زیادہ کی درخواستیں وکلا نے واپس لے لیں۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دن کو محفوظ کیاگیا فیصلہ سنا…
سویلینز ٹرائلزکیس، بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے،جسٹس محمد علی مظہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم بری ہو رہا اسے فوجی عدالت سے سزا ہو رہی، کیا فوجی…
صیہونی حکومت کا نام نہاد گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری ،سعودی عرب نے مسترد کر دیا
فائل:فوٹو
یروشلم: صیہونی حکومت نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کر دیئے۔سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔
صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن،…
ملٹری کیس،کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے،جسٹس جمال مندوخیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ چاہے تو کل قانون بنا دے ترچھی آنکھ سے دیکھنا جرم ہے، اس جرم کا ٹرائل کہاں…
معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں،وزیراعظم
فائل:فوٹو
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان پروگرام سے ملک کو معاشی ترقی ملے گی اور سماجی خوشحالی آئے گی، اب ہمیں ترقی کی طرف بڑھنا ہے۔معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں، پاکستان کی معیشت دوبارہ اپنے قدموں…
وفاقی وزارتوں کے معلومات اجراء قانون پر عمل نہ کرنے سے گمراہ خبروں میں اضافہ ہوا، فافن
فوٹو : فائل
اسلام آباد : معلومات تک رسائی قانون کے باوجود بیشتر وزارتیں انفارمیشن فراہم نہیں کرتیں، فافن کی رپورٹ کے مطابق معلومات تک رسائی کے قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے گمراہ کن خبروں میں اضافہ ہو رہا ہے.
معلومات تک رسائی سے…
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز میں 19 خوارج ہلاک،3 اہلکارشہید، تینوں سکیورٹی اہلکار فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں انٹیلیجنس بیسڈ…
عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی کی ملاقات نہ ہوئی تو مزید مزاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، تحریک انصاف
فوٹو: فائل
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کا مزاکرتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی ملاقات نہ کرانے پر سخت ردعمل سامنے آیاہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات عمران خان سے مزاکراتی کمیٹی کی ملاقات نہ ہوئی تو مزید مزاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، تحریک…
آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کو جیل مینول کے تحت حقوق بارے جواب طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعات میں ملوث سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس میں آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کو جیل مینول کے تحت حقوق بارے جواب طلب کر لیا۔جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو…
وفاقی حکومت نے قرضوں کےتمام ریکارڈ توڑ دیئے، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور
فوٹو فائل
اسلام آباد : پاکستان میں قرضہ لے کر جہاں حکومتیں جشن مناتی اور اسے اپنی کامیابی گردانتی ہیں وہاں وفاقی حکومت نے قرضوں کےتمام ریکارڈ توڑ دیئے، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر لی گئی ہے.
اس حوالے سے پاکستان کے بڑے نجی میڈیا…
فرقوں کو حکومت اور ریاستی ادارے لڑاتے ہیں، الزام کسی اور پر ڈالتے ہیں، فضل الرحمان
فوٹو: فائل
پشاور : سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے جے یو آئی ایک نظریاتی تحریک کا نام ہے، حالات کی روش کے ساتھ ہمیں چلنا پڑتا ہے لیکن اپنے اسلاف کے عقائد، و نظریے پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا۔
پشاور میں ایک تقریب سے خطاب…
ہم 26 نومبرنہیں بھولیں گےاس کا حساب تو دینا پڑے گا، عمران خان
فوٹو: فائل
راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےہم 26 نومبرنہیں بھولیں گےاس کا حساب تو دینا پڑے گا، عمران خان کا کہناہے ہم کسی چیزسے نہیں ڈریں گے،جوفیصلہ عدالت نے سنانا ہے سنا دے۔
بانی پی آئی عمران خان کی بہن نے پیر کو اڈیالہ جیل…
شراب برآمدگی کیس , علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ…
بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر موٴخر کر دیا گیا۔
عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا…
حکومتی کمیٹی کووقت دے رہے ہیں تمام اسٹیک ہولڈرزسے مشاورت کرے، اسد قیصر
فوٹو: فائل
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما اور سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے حکومتی کمیٹی کووقت دے رہے ہیں تمام اسٹیک ہولڈرزسے مشاورت کرے، اسد قیصر نے کہا کہ بانی اور قیادت سے ملاقات کے بعد تیسری نشست میں چیزیں…
سعودی عرب کی طرف سے عمرہ کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری مل گئی
فوٹو : فائل
مکہ مکرمہ : سعودی عرب کی طرف سے عمرہ کے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے اور سعودی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ زائرین کی خواہش پر اپنے فیصلے پر نظرثانی کر دی ہے۔
نئے فیصلہ کے بعد روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری اورریاض الجنہ میں نوافل…
فائرنگ واقعہ ،پاراچنار روانہ جانے والے قافلے واپس ٹل پہنچ گئے
فائل:فوٹو
کرم :کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 بڑی مال بردار گاڑیوں پر مشتمل پاراچنار روانہ کیے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا۔
کچھ دیر قبل روانہ ہونے والے قافلے واپس ٹل آگئے، قافلے میں امدادی سامان،اشیائے…