Browsing Category
ہٹ سٹوری
تحریک انصاف نےمزاکرات میں دوبارہ شمولیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کی مزاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے،تحریک انصاف نےمزاکرات میں دوبارہ شمولیت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ…
پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس ، تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور، پی ٹی آئی اراکین کاشدیداحتجاج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور کر لیے گئے، پی ٹی آئی اراکین پلے کارڈز کے ساتھ ایوان میں داخل ہوئے اور بھرپور احتجاج کیا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر…
صدر ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کا حکم عدالت نے عارضی طور پر معطل
فائل:فوٹو
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر کے حکم کو ایک امریکی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کے حکم کو عارضی طور پر روک دیا،صدر ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کو تبدیل کرنے کا حکم عدالت نے عارضی طور پر معطل جس کا اطلاق فروری میں ہونا…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر کارروائی ہوگی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیاہے جو کہ آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا.
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج اچانک طلب کر لیا گیا، 17 نکاتی ایجنڈے پر…
جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ ) میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی کاپی بھی سامنے آگئی۔
حکومت نے ایک اور بڑی قانون سازی کی تیاری شروع کردی، حکومت نے دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ…
ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک ریاض عدالتی مفرور ہیں اور نیب انہیں وطن واپس لائے گا، عطاء اللہ تارڑ نے کہا عالمی میڈیا نے ایک سو نوے میلین پاونڈ کیس کوکرپشن کی ہیڈلائنز میں شامل کیا ہے، جس میں…
پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی،شہبازشریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلباء کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔بہت جلد طلباء کا پہلا بیچ زراعت کے شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین روانہ ہو گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی…
وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا،شہبازشریف کو اپوزیشن ارکاننے اووو اووو کرکے احتجاج ریکارڈکرایا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کے…
جسٹس منصور علی شاہ نے بینچز اختیارات کیس مقرر نہ ہونے کا معاملہ توہین عدالت قرار دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا جس میں جسٹس منصور علی شاہ نے معاملے کو توہین عدالت بھی قرار دیا…
ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی، سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان
فوٹو : سوشل میڈیا
واشنگٹن : امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے
کیپٹل حملے کے 1500 افراد کو معافی دیدی،
سیاسی انتقام نہ لینے کا اعلان کیا، حلف اٹھاتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ…
مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتا ہی نہیں چلا حالانکہ میں تو کمیٹی کا ممبر ہوں،جسٹس منصور علی شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے اختیارات کے معاملے پر کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو توہین عدالت کے تحت شوکاز نوٹس جاری کر دیا، عدالت نے کہا کہ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل ذاتی…
غزہ جنگ بندی معاہدے سے خطے میں امن بحال ہو گا، ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے سے خطے میں امن بحال ہو گا، جنگ بندی معاہدہ ہماری تاریخی کامیابی کا نتیجہ ہے، یہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پہلا قدم ہے۔ ہم ایک بار امریکا کو عظیم بنانے جارہے…
آسٹریلیا،جاپان،اورانڈونیشیا سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کےنئےسفیر تعینات
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کئی ممالک میں پاکستان کے نئے سفیروں کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی جب کہ دفتر خارجہ نے کئی ممالک میں تعینات سفرا کے تبادلے کردیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق عاصمہ ربانی فلپائن میں پاکستان کی نئی سفیر…
قومی اور صوبوں کی موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان
فوٹو : فائل
چارسدہ : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبوں کی موجودہ اسمبلیوں کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایسی اسمبلیاں تو میں خود مٹی سے بنا سکتا ہوں۔
وہ چارسدہ میں دارلعلوم اسلامیہ…
موسم کی واشنگٹن میں بھی انگڑائی، امریکی صدر کی حلف برداری کا مقام تبدیل کرنا پڑ گیا
فوٹو : فائل
نیویارک : موسم کی واشنگٹن میں بھی انگڑائی، امریکی صدر کی حلف برداری کا مقام تبدیل کرنا پڑ گیا، شرکاء کو بھی مشکلات درپیش ہیں، تقریب میں شرکت کیلئے آنے والے مہمانوں کو ہوٹلوں کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے.
میڈیا رپورٹس کے…
کشتی حادثہ،تحقیقات کیلئے قائم کردہ تحقیقاتی ٹیم مراکش روانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ تحقیقاتی ٹیم مراکش روانہ ہوگئی۔
پاکستانی حکومت نے مراکش کشتی حادثے کی اعلیٰ سطح تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا؟
فائل:فوٹو
راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں جرم کس طرح ثابت ہوا، اس حوالے سے عدالتی فیصلے کی تفصیلات موجود ہیں۔
اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا محفوظ…
۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال سزاسنادی گئی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 14 اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنا دی گئی۔
احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے…
کشتی میں غیر قانونی اسپین جانے والے44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد کا سفاکانہ قتل
.
کشتی میں 86 افراد سوار تھے جن میں سے 66 پاکستانی تھے جو کہ مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پر اسپین جا رہے تھے
حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات، تحریک انصاف نے مطالبات کا تحریری مسودہ پیش کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کا چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا گیا ۔ علی امین گنڈا پور کے علاوہ مذکراتی کمیٹی اراکین نے دستخط کر دیے۔
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاوٴس میں جاری…