Browsing Category
ہٹ سٹوری
رمضان شوگر ملزکیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری
فائل:فوٹو
لاہور :اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے رمضان شوگرملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت درخواست منظور کرلی۔
اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے 3 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف…
ججز تعیناتی کا معاملہ، چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس سپریم کورٹ کمیٹی روم میں دن 2 بجے ہوگا، اجلاس میں لاہور…
فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، انتونیو گوتیریس
فائل:فوٹو
نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بے دخل کرنا بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ غزہ کے مسئلے کا پرامن اور مستقل حل تلاش کیا جائے۔
انتونیو گوتیریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کا…
کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللہ لڑیں گے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللہ لڑیں گے۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کے دورے پر کشمیری عمائدین اور ویٹرنز سے اہم خطاب کیا۔
آرمی چیف نے کہا…
کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،شہباز شریف
فائل:فوٹو
مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا، دنیا میں انصاف اور جمہوریت کے الگ الگ اصولوں اور امتیازی قوانین کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، ہم دنیا کے ہر فورم پر کشمیریوں…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینی غزہ کو چھوڑ دیں، تعمیر نو کا کوئی کام نہیں ہوگا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاوٴس میں مشترکہ پریس…
ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک بھر میں آج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی نکالی گئی۔
یوم یکجہتی کشمیر پر حکومت پاکستان کی جانب سے آج ملک بھر میں عام…
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
لزبن: اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔، پرنس کریم آغا خان اپنے فلاحی کاموں اور انسانیت کی خدمت کیلئے جانے جاتے تھے۔
اعلامیے کے مطابق 88 سالہ پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارالحکومت لزبن…
مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کر لیا گیا نادرا کی جانب سے تصدیقی عمل کے مکمل ہونے کے بعد فہرستیں مرتب کی گئیں ہیں۔جو سب کے سب پاکستانی تھے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق 13 لاشوں کی شناخت کا عمل…
ملٹری کورٹس کیس،کوئی شخص جو فوج کا حصہ نہ ہو صرف جرم کی بنیاد پر فوجی عدالت کے زمرے میں آ سکتا…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دورن جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا کہ کوئی شخص جو فوج کا حصہ نہ ہو صرف جرم کی بنیاد پر فوجی عدالت کے زمرے میں آ سکتا ہے؟۔
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…
ٹرمپ انتظامیہ کانیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کو پینٹاگون سے اپنے دفاتر ہٹانے کا حکم
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے نیویارک ٹائمز سمیت چار میڈیا اداروں کو پینٹاگون میں موجود اپنے دفاتر سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
اس فیصلے کے تحت نیشنل پبلک ریڈیو، کامکاسٹ کارپوریشن کی…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا دیگر ہائی کورٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کو ٹرانسفر معاملے پر رد عمل…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے دیگر ہائی کورٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کو ٹرانسفر کیے جانے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے پریس ایسوسی ایشن کی…
آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس پر عائد کیا گیا جرمانے کا حکمنامہ واپس لے لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری ٹرائل کیس کی سماعت کے دوران آئینی بنچ نے سابق چیف جسٹس پر عائد کیا گیا جرمانے کا حکمنامہ واپس لے لیا۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کیا دھماکہ کرنیوالے اور سویلینز میں کوئی فرق…
خیبر کے علاقے میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
فائل:فوٹو
خیبر :خیبر کے علاقے بکر آباد میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔پولیس نے کہا کہ فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کا عملہ محفوظ رہا۔
یاد رہے کہ…
ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچستان لیویز پر فائرنگ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید
فوٹو : فائل
ڈی آئی خان: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بلوچستان لیویز پر فائرنگ، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پشین کے علاقے خانوزئی کی حدود سے 13 جنوری کو ٹرک چوری ہوا، ڈی آئی خان پولیس نے…
قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 12 دہشت گرد ہلاک، 18 جوان شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 12 دہشت گرد ہلاک، 18 جوان شہید ہوئے ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق منگوچر آپریشن میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے 18 جوان بھی شہید ہو گئے۔منگوچر میں کارروائی میں…
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں تاہم قومی…
آئی سی سی چمپئن ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کےلئے پاکستان کے15 رکنی اسکواڈ کااعلان
پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ میں بابراعظم، فخرزمان، کامران غلام، سعود شکیل، طیب طاہر ، فہیم اشرف ،خوشدل شاہ ،سلمان علی آغا ، محمد رضوان (کپتان)، عثمان خان ابراراحمد، حارث رؤف، محمد حسنین، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں
اپر کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی
فائل:فوٹو
پشاور:اپر کرم میں دو قبائل کے درمیان جنگ بندی کے لیے آنے والے سرکاری قافلے پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر کرم زخمی ہوگئی۔
ایس ایچ او کے مطابق اپر کرم میں ضلعی انتظامیہ نے جنگ بندی کروا دی تھی لیکن دوسرے فریق سے بات چیت کے لیے جانے…
ملٹری کورٹ ٹرائلز کیس، اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ ،جسٹس مسرت ہلالی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے سویلینز میں کیا فرق ہے؟ ۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے آرمی ایکٹ کی شقیں ٹو ون ڈی ون اور ٹو…