Browsing Category
ہٹ سٹوری
عسکری تنصیبات پرحملوں کاکیس، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عسکری تنصیبات پرحملوں کاکیس، سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دیدی، سپریم کورٹ نے 9 مئی کو راولپنڈی میں عسکری تنصیبات پر حملوں کے کیس کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کو رپورٹس جمع کرانے کی مہلت دی…
ملٹری ٹرائل کیس، پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا،جسٹس جمال مندوخیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس میں کہا ہے کہ پانچ ججز متفق تھے سویلینز کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو سکتا۔
جسٹس امین الدین خان کی…
وزیر اعظم تاشقند پہنچ گئے،والہانہ استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا
فائل:فوٹو
تاشقند: وزیر اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ کانگریس سینٹر تاشقند پہنچ گئے۔
ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
کانگریس سینٹر…
ملٹری ٹرائل کیس، 1962 کے آئین میں ایوب خان کا دور تھا کیا اس وقت لوگوں کو بنیادی حقوق میسر تھے؟…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس میں کہا کہ ٹو ون ڈی میں سویلینز کا تعلق کیسے بنایا گیا ہے؟
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی…
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں یوکرین پر امریکی قرارداد منظور
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین پر امریکی قرارداد منظور کر لی گئی۔ ملکوں نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ روس، بیلاروس، شمالی کوریا اور سوڈان کی طرح امریکا نے بھی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا.
غیر ملکی خبر رساں…
ججز کی تعیناتیوں کا تنازعہ،جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے استعفیٰ دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد : اعلیٰ عدالتوں میں ججز کی تعیناتیوں کا تنازعہ،جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے استعفیٰ دیدیا ، وکلا کی نمائندگی کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے ممبر اختر حسین نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
ممبر جوڈیشل کمیشن اختر حسین نے اپنا…
ملٹری ٹرائلز کیس ،اگر آرٹیکل 245والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ ،آئینی بنچ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 245والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ آرٹیکل 245 کا حوالہ تو اس کیس میں…
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت و دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق،متعدد…
فائل:فوٹو
باکو:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارت و دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے اور اس حوالے سے کئی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے باہمی…
حکومت پائیدار معاشی استحکام کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
کراچی:وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کیلئے برآمدات کا فروغ ضروری ہے، حکومت پائیدار ترقی کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
پاکستان بینکنگ سمٹ 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…
میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
ڈی جی خان :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے اپنے تمام غیر ملکی دوروں میں پاکستان کی ترقی کو ترجیح دی ہم پاکستان کی تقدیر کو بدلیں گے۔ ایک سیاست دان کہتا تھا کہ شہباز شریف باہر پیسے مانگنے جاتا ہے میں پوچھتا ہوں کہ آپ کیا…
چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ چیف جسٹس نے گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات میں پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنیکا مشورہ دیا ہے۔
ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کے…
اپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد میں مزیدوسعت،صدر،وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اپوزیشن کی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کے فیصلے اور پی ٹی آئی کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے جس میں ملک کی…
چیف جسٹس کی خواہش پر ان سے ملاقات کی،انھیں انتقامی کارروائیوں سے آگاہ کیا، بیرسٹر گوہر
فوٹو : پی آر
اسلام آباد : چئیرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے چیف جسٹس کی خواہش پر ان سے ملاقات کی،انھیں انتقامی کارروائیوں سے آگاہ کیا، بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کچھ باتیں…
امریکی خدشات نظر انداز کرکے عمران خان نے سابق آرمی چیف کی مشاورت سے روس کا دورہ کیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : فروری 2022 میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جس میں یہ بات شامل ہے امریکی خدشات نظر انداز کرکے عمران خان نے سابق آرمی چیف کی مشاورت سے روس کا دورہ کیا.
اس حوالے سے…
اسلام آبادہائی کورٹ کے 5ججز نے سینارٹی کیخلاف درخواست دائر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ کے 5ججز نے سینارٹی کیخلاف درخواست دائر کردی۔ منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49صفحات پر مشتمل درخواست آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت دائر کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا…
ملٹری کورٹس کیس،کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں یا نہیں؟ ، آئینی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے نو مئی واقعات میں ملوث جن ملزمان کیخلاف عام عدالتوں میں ٹرائل چلایا…
چیمپئنز ٹرافی،150پلس ڈاٹ بالز،مڈل آرڈر ناکام،پاکستان کو کیویز نے ٹھکانے لگا دیا
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،150پلس ڈاٹ بالز،مڈل آرڈر ناکام،پاکستان کو کیویز نے ٹھکانے لگا دیا افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے بالرز کے سامنےپاکستانی بیٹرز مہمان ٹیم کے سامنے بے بس دکھائی دئیے، 60 رنز کی شکست سےبرا آعاز…
ملٹری کورٹس کیس،سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں ، عدالت نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے،جسٹس…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں ہے،…
بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کردیا
فائل:فوٹو
بارکھان: بارکھان میں مسلح افراد نے بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کر دیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بارکھان کے علاقے میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی اور 7 مسافروں کو قتل کرنے کے افسوسناک…
اڈیالہ جیل کی سکیورٹی اچانک سخت کردی،پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو 2کلومیٹر پہلے روک لیا
فوٹو: فائل
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کی سکیورٹی اچانک سخت کردی،پولیس نے عمران خان کی بہنوں کو 2کلومیٹر پہلے روک لیا،تاہم بعد میں علیمہ خان کی طرف سے عدالتی احکامات دکھانے پر انھیں جانے کی اجازت دے دی گئی۔
راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے اطراف…