Browsing Category
ہٹ سٹوری
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔
ورلڈ بینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی، قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو…
تحریک انصاف کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کاکہناہے کہ ہم اس وقت کسی بھی آپریشن کے حق میں نہیں ہیں ہم نے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے اور فسطائیت کا خاتمہ کرنا ہے۔…
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی
فائل:فوٹو
ڈونیڈن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر سے ہوا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 136 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 13.1 اوورز میں 5 وکٹوں…
قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری،سیاسی وعسکری قیادت شریک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔اجلاس میں سپیکر ایاز صادق نے افتتاحی کلمات اور شرکاء کو خوش آمدید کہا اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب سے کمیٹی اجلاس…
آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سرکاری ملازمین کے لیے بْری خبر سامنے آگئی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن نہ بڑھانے کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ اس بجٹ میں تنخواہ اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔…
۔190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اہم پیش رفت، بانی پی ٹی آئی ور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست دائر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست تیار کرلی گئی ہے جو کہ…
اگر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو عوامی حمایت حاصل نہیں تو پھر پی ٹی آئی بھی اس کی حمایت نہیں کرے گی،…
فائل:فوٹو
پشاور:سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ یہاں دہشت گردی کا بڑا مسئلہ ہے، اسے حل کریں۔ جب دہشت گردوں کو معلوم ہو قوم اکٹھی ہے وہ بھی حملے نہیں کرسکتے اگر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو عوامی حمایت حاصل…
جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ
فائل:فوٹو
جنوبی وزیرستان: خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
گزشتہ روز ضلع جنوبی وزیر ستان اپر، ضلع جنوبی وزیر ستان لوئر اور ٹانک کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے کرفیو کے نوٹیفکیشنز جاری کئے گئے تھے۔…
سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت، پاکستان کیساتھ تعاون کی اپیل
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے بزدلانہ وسفاکانہ اور دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت حکومت…
پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا،بات چیت مثبت رہی، آئی ایم ایف اعلامیہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔آئی ایم ایف کاکہناہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت مثبت رہی، پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا…
جعفر ایکسپریس حملے میں بھارتی میڈیا دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا تھا،ڈی جی آئی ایس پی آر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے میں بھارتی میڈیا دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا تھا۔ دہشت گرد کئی گروپوں میں تھے، واقعہ کے دوران دہشتگرد افغانستان میں بیٹھے اپنے ہینڈلرز سے…
سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سائفر کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس ثابت کرنے میں استغاثہ ناکام ثابت ہوا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ ٹرائل غیر ضروری جلد بازی میں چلایا گیا۔
عدالت نے بانی…
قومی اسمبلی،جعفر ایکسپریس ، دہشت گردی، معاشی پالیسیوں پر سخت جملوں کا تبادلہ ،زرتاج گل کی حکومت پر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی کے اجلاس میں جعفر ایکسپریس سانحے، دہشت گردی، بلوچستان کے مسائل اور حکومت کی معاشی پالیسیوں پر گرما گرم بحث ہوئی۔ ارکان اسمبلی نے بلوچستان میں بدامنی، بیروزگاری اور بنیادی حقوق کی عدم فراہمی پر شدید تحفظات…
قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور کر لی گئی۔
قومی اسمبلی میں قرار داد وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
قرارداد کے متن کے مطابق…
وزیر دفاع کو ذرا سی شرم ہوتی تو آج سانحہ جعفر ایکسپریس کی وجہ سے استعفیٰ دے دیتے،اسد قیصر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر دفاع کو ذرا سی شرم ہوتی تو آج سانحہ جعفر ایکسپریس کی وجہ سے استعفیٰ دے دیتے۔ بطور پاکستانی ہم اس حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں، مگر عوامی مینڈیٹ والوں کو جیلوں میں رکھا جائے…
جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا انتہائی شرمناک ہے،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے معاملے پر پی ٹی آئی کا پروپیگنڈا انتہائی شرمناک ہے، پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے دہشت گردوں کو کریڈٹ دیا، سوشل میڈیا پر کہا گیا دہشتگردوں نے مسافروں کو خود چھوڑا۔…
پاکستان کا افغان حکومت سے جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث کرداروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان نے افغان حکومت سے جعفر ایکسپریس حملے میں ملوث کرداروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کاکہناہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ ملک سے باہر دہشت گردوں کا پلان تھا۔افغان حکومت ذمہ داروں…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
کوئٹہ آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعظم امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے، جعفر…
آئینی بنچ کا سپر ٹیکس سے متعلق زیر التواء اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں سپر ٹیکس سے متعلق زیر التواء اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم دے دیا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بنچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ…
سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا ،جے آئی ٹی ٹیم نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کر لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا پر جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا سے متعلق پی ٹی آئی کے…