Browsing Category
ہٹ سٹوری
عدالتوں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ٹرائل آئین کے مطابق ہے یا نہیں،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کی سماعت،جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ عدالتوں نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل آئین کے مطابق ہے یا نہیں؟دہشت گردی کو کنٹرول کرنا پارلیمان کا کام ہے،عدالت کا…
سکیورٹی فورسزکی ڈی آئی خان میں کارروائی ، سرغنہ سمیت 9 خوارج جہنم واصل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تکواڑہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو…
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں آج شدید مندی کا رجحان
فائل:فوٹو
کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے کو ملی، 100 انڈیکس 3297 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 15 ہزار 499…
ملک میں معاشی استحکام آ چکا ، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے، محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام آ چکا ہے، مہنگائی 6 دہائیوں کی کم ترین سطح 0.7 فیصد پر ہے، ترسیلات زر میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے۔
اسلام…
آئی ایم ایف مشن 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا۔ مشن کا مقصد 6 بنیادی ریاستی افعال میں گورننس، بدعنوانی کے خطرات کا ابتدائی جائزہ لینا ہے۔
ذرائع وزارت…
فلسطینیوں کو ریلیف نہ دے پانا سلامتی کونسل پر سوالیہ نشان ہے،عاصم افتخار
فائل:فوٹو
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ریلیف نہ دے پانا سلامتی کونسل پر سوالیہ نشان ہے۔ ہم اخلاقی دیوالیہ پن اور انسانیت کے خاتمے کا حصہ نہیں بنیں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ…
پاکستان چار سال کے لئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان چارسال کے لئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہوگیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ میں عالمی منشیات پالیسی سے متعلق مباحثوں میں ہمیشہ فعال اور تعمیری کردار ادا کیا۔
نیویارک میں یو این اقتصادی و سماجی…
نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کووائٹ واش کردیا
فائل:فوٹو
ماوٴنٹ مونگانوئی: نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 43 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں شکست دیکر کلین سوئپ کردیا۔
ماوٴنٹ…
آئی ایم ایف کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزہ کیلئے پاکستان پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پیر سے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، آئی ایم ایف وفد کے موجودہ دورے…
حکومت نے 3696 ارب روپے کی بچت کی، ریلیف عوام کو ملے گا، اویس لغاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ "بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں، انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔ 6 سال کے اندر گردشی قرضے کو ختم کر دیا جائے گا اور…
سٹاک ایکسچینج میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 572 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…
وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے جبکہ صنعتی صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ دور میں بجلی کے زائد نرخ…
شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے نئے دخائر دریافت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبرآگئی،شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ابتدائی تخمینے میں وزیرستان بلاک سے یومیہ 2 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے…
سفیرعاصم افتخارنے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا
فائل:فوٹو
نیویارک: سفیرعاصم افتخارنے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا
سفیرعاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کواپنی اسناد پیش کردیں، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عاصم افتخار کو عہدہ…
صدرٹرمپ نے پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیکس عائدکردیا
فوٹو:انٹرنیٹ
واشنگٹن: امریکا نے ٹیرف جنگ کو دنیا بھر میں پھیلا دیا، پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیرف لگا دیا۔
امریکی صدر نے پاکستان پر 29 فیصد جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا اور کہا کہ پاکستان ہم سے 58 فیصد ٹیرف چارج کرتا ہے، امریکا…
علی امین گنڈا پور کی آج اڈیالہ جیل آمد متوقع، عمران خان سے ملاقات کا امکان
فائل:فوٹو
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی آج اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اعظم سواتی خاص پیغام لے کر اڈیالہ جیل گئے تھے، اعظم خان سواتی کی…
پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
فائل:فوٹو
ہیملٹن:نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
ہیملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی…
عیدالفطر کا آج تیسرا روز ،گہما گہمی عروج پر، موج مستی آج بھی جاری
فائل:فوٹو
ملک بھر میں عیدالفطر کا آج تیسرا روز ہے، لوگ خوشیاں منا رہے ہیں اور ہے۔
عید الفطر کی چھٹیوں کا آج آخری روز ہے، بچوں کی موج مستی آج بھی جاری رہے گی، آج تیسرے روز بھی شہری تعطیلات کا خوب فائدہ اٹھائیں گے، بچوں نے بڑوں کی جیبیں…
صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل
فوٹو: فائل
کراچی: صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ضروری اقدامات کئے…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ مل سکی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ مل سکی۔
اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو اجازت مل…