Browsing Category
ہٹ سٹوری
آئی ایم ایف کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزہ کیلئے پاکستان پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) کا مشن گورننس اور کرپشن کے تلخیصی جائزے کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا وفد پیر سے پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، آئی ایم ایف وفد کے موجودہ دورے…
حکومت نے 3696 ارب روپے کی بچت کی، ریلیف عوام کو ملے گا، اویس لغاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ "بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں، انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔ 6 سال کے اندر گردشی قرضے کو ختم کر دیا جائے گا اور…
سٹاک ایکسچینج میں تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 572 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نیا سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…
وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے جبکہ صنعتی صارفین کے لئے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ دور میں بجلی کے زائد نرخ…
شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے نئے دخائر دریافت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبرآگئی،شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ابتدائی تخمینے میں وزیرستان بلاک سے یومیہ 2 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہو سکے…
سفیرعاصم افتخارنے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا
فائل:فوٹو
نیویارک: سفیرعاصم افتخارنے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا منصب سنبھال لیا
سفیرعاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کواپنی اسناد پیش کردیں، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عاصم افتخار کو عہدہ…
صدرٹرمپ نے پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیکس عائدکردیا
فوٹو:انٹرنیٹ
واشنگٹن: امریکا نے ٹیرف جنگ کو دنیا بھر میں پھیلا دیا، پاکستان سمیت 25 ممالک پر جوابی ٹیرف لگا دیا۔
امریکی صدر نے پاکستان پر 29 فیصد جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کیا اور کہا کہ پاکستان ہم سے 58 فیصد ٹیرف چارج کرتا ہے، امریکا…
علی امین گنڈا پور کی آج اڈیالہ جیل آمد متوقع، عمران خان سے ملاقات کا امکان
فائل:فوٹو
راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی آج اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اعظم سواتی خاص پیغام لے کر اڈیالہ جیل گئے تھے، اعظم خان سواتی کی…
پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست
فائل:فوٹو
ہیملٹن:نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔
ہیملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی…
عیدالفطر کا آج تیسرا روز ،گہما گہمی عروج پر، موج مستی آج بھی جاری
فائل:فوٹو
ملک بھر میں عیدالفطر کا آج تیسرا روز ہے، لوگ خوشیاں منا رہے ہیں اور ہے۔
عید الفطر کی چھٹیوں کا آج آخری روز ہے، بچوں کی موج مستی آج بھی جاری رہے گی، آج تیسرے روز بھی شہری تعطیلات کا خوب فائدہ اٹھائیں گے، بچوں نے بڑوں کی جیبیں…
صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل
فوٹو: فائل
کراچی: صدرآصف علی زرداری کی طبعیت اچانک بگڑ گئی، نواب شاہ سے فوری کراچی اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ضروری اقدامات کئے…
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ مل سکی
فائل:فوٹو
راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ مل سکی۔
اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو اجازت مل…
افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آج واپسی کا عمل شروع ہوگا
فائل:فوٹو
پشاور: افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ب چونکہ مقررہ تاریخ گزر گئی ہے اس لیے متعلقہ افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا، غیر…
پاسداران انقلاب دہشت گرد، ایران کو نیو کلیئر پروگرام کا پھیلاوٴ روکنا ہو گا، امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے، ایران کو نیو کلیئر پروگرام کا پھیلاوٴ روکنا ہو گا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے حماس کو غزہ کی صورتحال کا ذمہ دار…
صدر مملکت ،وزیر اعظم کی عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیر اعظم کی جانب سے پوری قوم کو عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی گئی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پوری قوم اور عالم اسلام کو عید کی مبار کباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ خوشی کا یہ دن ہمیں رمضان کی…
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد/کراچی /لاہور :ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ اور ملک اور قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
عید الفطر کی مناسبت…
میانمار میں آنے والے خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی ، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز
فائل:فوٹو
میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے اثرات بنکاک تک دیکھے گئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہر منڈلے کے قریب تھا اور جس کی گہرائی زمین میں 10 کلومیٹر…
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہیں،محسن نقوی
فائل:فوٹو
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہناہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور تمام سٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں، صوبوں کی مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا۔ دہشت گردی کے موثر سدباب کیلئے صوبائی سطح پر کاوٴنٹر…
پہلا ون ڈے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی
فائل:فوٹو
نیپئر: تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی۔قومی ٹیم 345رنز کے ہدف کے تعاقب میں 271رنز بناسکی ۔
نیوزی لینڈ کے شہریپئر میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے…
حکومت کا پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
فنانس ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے ردوبدل کی بنیاد پر…