Browsing Category
ہٹ سٹوری
پاکستان سے حج 2025 کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر سعودی عرب روانہ ہو گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سے حج 2025 کی پہلی پرواز حجاج کرام کو لے کر سعودی عرب روانہ ہو گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف اور سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی اسلام آباد ایئرپورٹ پر…
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے متنازع کینال کا منصوبہ ختم کردیا
فوٹو فائل
اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے اجلاس میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کو ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔نہروں کا منصوبہ واپس لینے کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سی سی…
بھارت پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے،امریکی اخبار نیویارک ٹائمزکا دعویٰ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کیلئے کیس بنا رہا ہے، بھارتی حکام پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔
امریکی اخبار کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے 100غیر ملکی…
چین کا پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چین نے پہلگام واقعے کے معاملے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔چینی وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت دونوں پر زور دیا کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور مسائل کے حل کے لیے بات چیت کے راستے کو اپنائیں۔
چین…
ہم نے پاکستان کیلئے بہت سی قربانیاں دیں، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں،آرمی چیف
فائل:فوٹو
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارے آباوٴاجداد نے پاکستان کی تخلیق کی خاطر انگنت قربانیاں دیں اور بے مثال جدوجہد کی، ہم اس کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
ایک تقریب سے خطاب کے دوران جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ ہم مسلمان…
۔9 مئی مقدمات کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ؛ عدالت نے فردجرم کی تاریخ مقرر کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی سے متعلق کیسز کی سماعت ہوئی، جس میں کیسز کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ ہوگیا جب کہ عدالت نے فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔
جج امجد علی شاہ کے روبرو سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، جس…
پانی ہماری لائف لائن ،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،وطن عزیز کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں…
فائل:فوٹو
کاکول :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک کی طرف سے بغیرثبوت پاکستان پر الزام تراشی کی گئی، پانی ہماری لائف لائن ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتاامن ہماری خواہش لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے وطن عزیز کی سالمیت پر…
پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی کوئی نئی بات نہیں،دونوں ممالک خود اس مسئلے کو حل کریں،صدرٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو چاہیے کہ وہ خود اس مسئلے کو حل…
بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے،پاکستان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے یکطرفہ رویے سے علاقائی امن و استحکام کو نقصان کا اندیشہ ہے، انڈیا نے پانی روکا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، پانی روکنے کی کسی بھارتی کارروائی کو جنگی اقدام سمجھا جائے گا۔…
سینیٹ میں بھارتی اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ میں بھارتی اقدامات کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ہرقسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑجواب دیا جائے گا۔
چیئرمین سینیٹ یوسف…
بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا،صدر آصف زرداری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے بے بنیاد الزامات اور غیر منطقی اقدامات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔…
اے ڈی بی کا پاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے 33کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا گیا ہے، یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سالانہ…
بھارت سے تجارت، واہگہ بارڈر، فضائی حدود بند، پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس میں پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت اور دیگر اقدامات کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستان نے واہگہ بارڈر، بھارت کیلئے فضائی حدود اور زمینی راستے کے ذریعے تجارت فوری طور پر بند کرنے…
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر دفتر خارجہ کا ردعمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے نتیجے میں 26 سیاحوں کی ہلاکت پر دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان وزارت خارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ”ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع…
پاکستان اور ترکیہ کی غزہ بربریت کی مذمت،صدر اردوان کی دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کی حمایت
فائل:فوٹو
انقرہ: پاکستان اور ترکیہ نے غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی مذمت کی ہے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
انقرہ میں ترکیہ کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف…
مقبوضہ جموں کشمیرمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا…
فائل:فوٹو
مقبوضہ جموں کشمیر کے سیاحتی مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک ہوگئے جبکہ اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا نے پاکستان دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے حسب روایت من گھڑت اور زہریلا پروپیگنڈا شروع…
احتجاج، پولیس تشدد کیس،علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
لاہور :5 اکتوبر 2024 کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور، سابق وفاقی وزیر حماد اظہر سمیت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کے ناقابل ضمانت وارنٹ…
سینیٹر محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔محمد اورنگزیب نے پائیدار معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔
دورہ واشنگٹن کے…
جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے جاگری ، 14 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
حیدرآباد : اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے گرنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک حادثہ تھانہ بولا خان میں پیش اAیا، جہاں مسافر وین بریک فیل ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو کر…
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقا ل کر گئے
فائل:فوٹو
ویٹیکن سٹی : عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس انتقا ل کر گئے ۔
ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں۔
کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا 88 سال کے تھے اور…