Browsing Category

ہٹ سٹوری

اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے،امریکی میڈیا کا دعوی

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی میڈیا نےدعوی کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی لمحے ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اس سلسلے میں اسرائیلی حکام نے امریکا کو پیشگی اطلاع بھی دے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے اندر ایک بڑے آپریشن…

نور مقدم قتل کیس،ملزم بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے قابل نہیں، ظاہر جعفر کی سزائے موت کا تحریری فیصلہ…

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ نے کہا کہ ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کا بے رحم قاتل ہے، ہمدردی کے قابل نہیں۔ رپورٹ کے مطابق…

وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی ودیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس،رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے اس…

چار ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو ختم ، تنخواہ دار طبقے کو جتنا ریلیف دے سکتے تھے دیا ہے،وزیر…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹرکچرل ریفارم کے حوالے سے بہت بڑا قدم ہے اور ہم اسے مزید آگے لے کر جائیں گے 4 ہزار ٹیرف لائنز میں کسٹم ڈیوٹی کو ختم کر دیا گیا، کوشش تھی تنخواہ دار طبقے کو جتنا ممکن ہو…

امید ہے صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے دیرینہ اختلافات کو بھی حل کر لیں گے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

فوٹو:فائل واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے دیرینہ اختلافات کو بھی حل کر لیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

آئندہ مالی کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ ،اہم خبر سامنے آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئندہ مالی کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ اس حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب روپے سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ آج شام 5 بجے…

حکومت نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا ،سرکاری ملازمین کی…

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025-26ء کا 17 ہزار 573 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، اقتصادی ترقی کی شرح 4.2 فیصد، افراط زر کی شرح 7.5 فیصد اور بجٹ خسارہ 3.9 فیصد متوقع ہے، سرکاری ملازمین کی…

ہم معیشت کا ڈی این اے بدلنا چاہ رہے ہیں، جس کے لیے کچھ اسٹرکچرل ریفارمز ناگزیر ہیں،وزیر خزانہ محمد…

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ ہم معیشت کا ڈی این اے بدلنا چاہ رہے ہیں، جس کے لیے کچھ اسٹرکچرل ریفارمز ناگزیر ہیں۔ ٹیکس اصلاحات سب کے سامنے ہیں۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی اصلاحات کا پروگرام شروع کیا ہے، میں…

بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر مملکت

فوٹو:فائل اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے عید الاضحٰی کے پرمسرت موقع پر ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پارٹی کارکنوں کو عید کی مبارکباد دی اور ان کے جذبے کو سراہا۔ صدر زرداری نے…

قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا ،حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

فوٹو:فائل اسلام آباد:قومی اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا جب کہ حکومت معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2024-25 کی اقتصادی کارکردگی پر مبنی اکنامک سروے آج پیش کیا جائے گا، جس کے مطابق رواں مالی…

مسلح افواج کے سربراہان کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر، امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ آئی ایس پی آرکے…

صدر مملکت ،وزیراعظم ،اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی قوم کو عید کی مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم ،اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے قوم اور عالم اسلام کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی گئی۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ یہ دن ہمارے ایمان، قربانی، ایثار…

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، سنتِ ابراہیمی کی یاد میں لاکھوں مسلمان نماز عید ادا کرنے کے بعد قربانی میں مصروف ہیں۔ اسلام آباد ،پشاور ،لاہور ،کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے…

سعودی عرب سمیت بیشتر ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ :سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے ، مسجد الحرام ، مسجد نبویﷺ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید ادا کر دی گئی۔ سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ترکی، شام، اردن، عمان…

فتنہ الہندوستان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف دہشت گرد ہیں، میر سرفراز بگٹی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کا بلوچ قوم سے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف دہشت گرد ہیں، فتنہ الہندوستان پاکستان کا امن داوٴ پر لگانے کی سازش کر رہا ہے۔ فتنہ الہندوستان کے ہر حملے کو…

اے اللہ! ٰ معصوم فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، شیخ صالح بن عبداللہ کا خطبہ حج

فائل:فوٹو عرفات سے دعا کی جا رہی ہے، اہل فسلطین کے دشمنوں کو تباہ و برباد کردے، اے اللہ! تو اپنے دشمنوں کو تباہ و برباد کر دے، عورتوں اور بچوں کے قاتلوں کو برباد کر دے، ان کے قدم اکھیڑ دے۔ مکہ مکرمہ :مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن…

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی

فائل:فوٹو نیویارک: سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد کر دی گئی۔قرارداد میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور بلا رکاوٹ امداد کی رسائی کا مطالبہ شامل تھا، اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد…

اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کا سپیکر کو خط، اپنے خلاف ریفرنس اور فیصلے کی تفصیلات مانگ لیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اپنے خلاف دائر ریفرنس اور سپیکر کے فیصلے کی تفصیلات مانگ لیں۔ عمر ایوب نے خط میں کہا ہے کہ ریفرنس کی قانونی و آئینی بنیاد، مصدقہ نقل اور…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 14 خوارج ہلاک

فائل:فوٹو شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران بھارتی پراکسی سے تعلق رکھنے والے 14 فتنہ الخوارج ہلاک کر دیے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی…

بھارت سے تنازع میں اپنے وسائل پر انحصار کیا، کوئی مدد نہیں لی، جنرل ساحر شمشاد

فوٹو:فائل راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جی سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ تنازع میں پاکستان نے 96 گھنٹے تک مکمل طور پر اپنے وسائل پر انحصار کیا، کہیں سے کوئی مدد نہیں لی۔ پاک بھارت…