Browsing Category
ہٹ سٹوری
حکومت پاکستان امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کی معاونت کرے گی اور نہ ہی فریق بنے گی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے واضح کیا ہے کہ حکومت پاکستان امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ کی معاونت کرے گی اور نہ ہی فریق بنے گی اور یوں وفاقی حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی…
مون سون بارشیں،سیلاب،حادثات 50 سے زائد اموات،آج سے 5 جولائی تک الرٹ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : مون سون بارشیں،سیلاب،حادثات 50 سے زائد اموات،آج سے 5 جولائی تک الرٹ جاری کیا گیا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثات 26 جون سے اب تک ہوئے جس سے ملک بھر میں 50 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
نیشنل ایمرجنسیز آپریشن…
بجلی بل پر ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان، وزیراعظم نے بجلی بلز کا نیا نظام متعارف کرا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : بجلی بل پر ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان، وزیراعظم نے بجلی بلز کا نیا نظام متعارف کرا دیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسی تقریب میں بجلی بلوں میں شامل ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف…
شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 13جوان شہید،جوابی کارروائی میں14دہشتگرد ہلاک
فوٹو : فائل
راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خود کش حملہ، 13جوان شہید،جوابی کارروائی میں14دہشتگرد ہلاک ہوئے،حملے میں3 شہری بھی شدید زخمی ہوئے، سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 14 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔
آئی ایس پی…
سپریم کورٹ کے 8 ججز کے فیصلے کو آئینی بنچ کے7ججز نے کالعدم قرار دے دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 ججز کے فیصلے کو آئینی بنچ کے7ججز نے کالعدم قرار دے دیا جس کے بعد پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں سے محروم ہو گئی ہے، سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی کی درخواستیں منظور…
دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں 18 افراد بہہ گئے، 7 کی لاشیں مل گئیں
فائل:فوٹو
پشاور:بالائی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں 18 افراد بہہ گئے، 7 کی لاشیں مل گئیں جبکہ 3 کو زندہ بچا لیا گیا ہے دیگر کی تلاش جاری ہے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ…
قومی اسمبلی میں مالی سال 2025 کا فنانس بل منظور،107 اداروں کو ٹیکس استثنیٰ دیدیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قومی اسمبلی میں مالی سال 2025 کا فنانس بل منظور،107 اداروں کو ٹیکس استثنیٰ دیدیا گیا، فنانس بل اور انکم ٹیکس آرڈیننس کو شق وار منظور کیا گیا، جس کے تحت 107 اداروں کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے.
پیٹرولیم…
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی بڑی کامیابی ، بھارت کو سبکی کا سامنا
فائل:فوٹو
بیجنگ: شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا اور مشترکہ اعلامیے پر…
وفاقی کابینہ کا اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار پر فیلڈ مارشل کو خراج تحسین
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے ایران اسرائیل کشیدگی…
پاکستان عالمی امن میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار، آئندہ ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
فوٹو:فائل
نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان آئندہ ماہ (جولائی) کے دوران سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داریاں…
بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والے 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے
فوٹو:فائل
لاہور: بھارتی خفیہ ایجنسی را کیلئے کام کرنے والے 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں ان کے بارے میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں پنجاب کے مختلف شہروں سے کی گئی ہیں۔
اس حوالے سے لاہور میں…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی
فوٹو : اسکرین گریب
دی ہیگ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران یورینیئم افزودگی کا پروگرام دوبارہ شروع کرے تو اس پر دوبارہ حملہ کریں گے۔
امریکی صدر نے دی ہیگ میں جاری…
امریکی حملے میں ایران کے جوہری پروگرام کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا،امریکی میڈیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملے میں ایران کے جوہری پروگرام کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔
امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایران کا جوہری پروگرام صرف چند ماہ پیچھے گیا، ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایران کی…
بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کو بڑے بڑے مائنس کرنا چاہتے تھے مگر وہ نہیں کر سکے۔
جوڈیشل کمپلیکس کے باہر…
ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،صدرٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ دونوں ممالک کو امن کی جانب آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی جانب سے جنگ…
ایران اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ایران اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق سامنے آئی ہے ، یہ اعلان ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے…
بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے، پانی پر جنگ لڑنا پڑی تو اگلی جنگ بھی جیتیں گے، ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی…
امریکی صدر کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں سمجھا جاتا، ایرانی حکومت ملک کو دوبارہ عظیم…
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی میں ایران اسرائیل تنازع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف…
امریکہ ہم سے ہزاروں کلو میٹر دور ہے مگر ہم اسے نقصان پہنچائیں گے، ایران
فوٹو : فائل
اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے امریکہ ہم سے ہزاروں کلو میٹر دور ہے مگر ہم اسے نقصان پہنچائیں گے، ایران کے سفر کا کہنا تھا کہ ہم اقوامِ متحدہ کے چارٹر آرٹیکل51 کے تحت اپنے حق کا دفاع استعمال…