Browsing Category

ہٹ سٹوری

سینیٹ اوپن بیلٹ ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا. چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 2 فروری کو سماعت کرے گا،صدارتی ریفرنس میں سینیٹ الیکشن شوآف

مچھ میں11مزدوروں کے قتل پراحتجاج، کوئٹہ سبی روڈ بندکردی

فوٹو: سوشل میڈیاکوئٹہ ( ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کے قتل پر ورثاء نے احتجاج کیا اورمظاہرین نے کوئٹہ سبی مرکزی شاہراہ پر گھنٹوں ٹریفک بند کئے رکھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مچھ فائرنگ واقعہ کیخلاف

کورونا،مزید 82 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 10 ہزار 258 ہو گئی

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد

پاکستان میں کورونا سے 10 ہزار 105 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 10 ہزار سے زائد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 58 افرادانتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

کورونا،مزید 111افراد جاں بحق، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 668

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 111 افراد زندگی کی بازی ہار گئے اس دوران 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 173 کورونا ٹیسٹ

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں مزید 83 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 83 افراد انتقال کر گئے اور مزید 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار621

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کامینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ جاری

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ جاری ہے۔ مریم نواز، مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو بھی جلسہ گاہ پہنچ چکے ہیں۔ آج کے جلسے میں تحریک کے اگلے مراحل کے اعلان کیا جائے

پی ڈی ایم آج لاہور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

فوٹو: سوشل میڈیالاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا لاہور میں ممکنہ دہشتگردی الرٹ جاری ہونے اور کورونا وائرس کے باعث پابندیوں کے باوجود مینار پاکستان پر جلسہ آج ہو گا۔ گریٹر اقبال پارک میں

کورونا سے مزید56افراد جاں بحق، مجموعی تعداد8ہزار603

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 46 ہزار سے زائد ہوگئی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اس مہلک وائرس سے مزید 56 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے

کورونا کی دوسری لہر مزید 58 افراد کی جان لے گئی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر مزید 58 افراد کی جان لے گئی، اب تک مرنے والوں کی مجموعی تعداد 8 ہزار 361 تک پہنچ گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹے میں تین ہزار 308 نئے مریض سامنے آئے ہیں،

پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد8 ہزار 91 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار

آصفہ بھٹو خصوصی طیارے سے ملتان پہنچ گئیں، کارکن رکاوٹیں توڑکر جلسہ گاہ داخل

ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملتان میں پی ڈی ایم جماعتوں کے ہزاروں کارکنان رکاؤٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل ہو گئے، بے نظیر بھٹو شہید کی بیٹی آصفہ بھٹو خصوصی طيارے سے ملتان پہنچ گئی ہیں۔ قلعہ کے مین راستے پر کارکنان کی چڑھائی کے بعد موقع

کورونا ،24 گھنٹوں کے دوران مزید 54 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دوران کورونا وائرس سے مزید 54 افراد جاں بحق ہوگئے اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار 897 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق

گلگت اور چلاس میں حالات کشیدہ ہونے پر فوج طلب

فوٹو : فائل گلگت(ویب ڈیسک ) گلگت بلتستان میں حالات کشیدہ ہونے پر عبوری حکومت نے گلگت اور چلاس شہر میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں رکھنے کیلئے فوجی دستے تعینات کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے 2 شہروں میں

مریم نواز کا جلسہ نہیں ہوگا، انتظامیہ، ہر حال میں ہو گا، ن لیگ

مانسہرہ(حارث الرحمان تنولی) مانسہرہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہونا ہے جس سے مریم نواز بھی خطاب کریں گی لیکن انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے تاہم ن لیگ نے

گلگت بلتستان میں پولنگ مکمل، گنتی کاعمل جاری

فوٹو: فائل سکردو، گلگت (زمینی حقائق ڈاٹ کام )گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ووٹنگ مکمل ہونے کے بعدگنتی کا عمل جاری ہے ، 23حلقوں میں ووٹرزنے حق رائے دہی استعمال کیا۔ انتخابات کے دوران دس ہزار پولیس اہلکار اور پیراملٹری

جوبائیڈن امریکہ کے صدر منتخب ،ٹرمپ کا نتائج ماننے سے انکار

فوٹو: سوشل میڈیا واشنگنٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن ٹرمپ کو شکست ہو گئی ہے اور ڈیموکریٹک پارٹی کے جوبائیڈن جیت کر صدر جبکہ کملا ہیرس نائب صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ امریکی نشریاتی اداروں سی این این، این بی سی نیوز اور سی بی ایس نیوز

امریکی انتخابات، جوبائیڈن کی ٹرمپ پر برتری

فوٹو روئٹر،اے ایف پی واشنگٹن: امریکہ میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ بیشتر ریاستوں میں ختم ہوچکی ہے۔ ابتد ائی نتائج کے مطابق کے ریاست کینٹکی، میسیپی، ساوتھ کیرولاوئنا، نارتھ اور ساوتھ ڈکوٹا ،ایلاباما، اوکلوہوما، ٹیناسی اور

افغانستان میں جو بھی حکومت آئے اس کا ساتھ دیں گے، عمران خان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی ہر حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے افغانستان کے بہت پرانے روابط ہیں اور افغانستان میں جو بھی حکومت ہو گی اس کا ساتھ دیں گے پاکستان اس کے ساتھ کام

ہولوکاسٹ کاانکارجرم، گستاخانہ خاکوں کی اجازت،یورپ قوانین تبدیل کرے،پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے کچھ ترقی یافتہ ممالک میں حضور اکرمۖ خاتم النبیین کی عظمت کے خلاف توہین آمیز کارروائی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی سخت مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کچھ سیاست دانوں کی