Browsing Category
ہٹ سٹوری
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بنی گالہ چوک اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو بنی گالہ چوک اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیاہے ، مزید تفصیلات آرہی ہیں۔
شہباز گل کی گرفتاری کی تصدیق سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کی ہے اور شہباز گل کی گرفتار پر ردعمل میں کہا کہ کہ حکومت…
شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔
تحریک انصاف کے رہنماء وسابق وفاقی وزیر مراد سعید نے ایک ٹویٹ میں تصدیق کی ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…
حکومت نے پٹرول 3 روپے 5 پیسے سستا، ہائی سپیڈ ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا کر دیا
اسلام آباد:عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے پٹرول 3 روپے 5 پیسے سستا، ہائی سپیڈ ڈیزل 8 روپے 95 پیسے مہنگا کر دیا فی لیٹرکمی کا اعلان کیا گیا ہے.
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن…
سپریم کورٹ ، ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ ، آج شام پونے 6 بجے سنایا جائے گا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج شام پونے 6 بجے سنایا جائے گا۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس کی سماعت کی۔
ڈپٹی…
رولنگ کیس، فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں کہاہے کہ اس کیس کو جلد مکمل کرنے کو ترجیح دیں گے، فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے، فل کورٹ بنتا تو معاملہ ستمبرتک چلا جاتا کیونکہ…
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس ، گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔
تحریری حکمنامہ تین صفحات پر مشتمل ہے جس میں فیصلہ سنایا گیا کہ دوران سماعت فریقین کے وکلا نے فل کورٹ کے حوالے سے گزارشات کیں، ہم نے وکلا…
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس،فل کورٹ درخواستیں مسترد، آج فیصلہ آنے کا امکان
اسلام آباد:ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس،فل کورٹ درخواستیں مسترد، آج فیصلہ آنے کا امکان ہے، سپریم کورٹ کا چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج ساڑھے گیارہ بجے کیس کی سماعت کرے گا، حکمران اتحاد کے وکلاء نے پیر کو اپنا موقف پیش کردیا تھا۔
سپریم…
امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بدترین گراوٹ،ڈالر228 کاہوگیا
کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کا بھاوٴ 2.08 روپے بڑھ کر 227 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے بڑھ کر 228 روپے کا ہو گیا ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر کے…
پنجاب اسمبلی ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کی 17 نشستوں پر برتری، جشن شروع
لاہور : پنجاب اسمبلی ضمنی الیکشن ،پی ٹی آئی کی 17 نشستوں پر برتری، جشن شروع ،20نشستوں میں اب تک صرف 2 حلقوں میں مسلم لیگ ن کے امیدوار جیت کی پوزیشن میں ہیں۔…
الیکشن پر ہر ایک سے بات کرنے کو تیار ہوں، صرف الیکشن پر، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے آرمی چیف کا تقرر میرا مسلہ نہیں، سرحدوں پر تعینات جوان بچوں کیطرح ہیں، اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
عمران خان نے اسلام آباد مارچ اعلان کی نئی تاریخ دیدی
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے اسلام آباد مارچ اعلان کی نئی تاریخ دیدی، کہا جب تک حکومت ختم نہیں ہوگی تب تک اسلام آباد رہیں گے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خاننے ملتان کے جلسہ سے خطاب میں اسلام آباد مارچ کا اعلان 25 کو…
حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور، لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا.
لاہور ہائیکورٹ کےچیف جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کو…
وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات
فوٹو: ٹوئٹر
ابوظہبی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف کی ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسبی کے امور اور عالمی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف سعودی…
حکمران اتحاد کو حکومت سازی سے قبل سیاسی و آئینی بحران کا سامنا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکمران اتحاد کو حکومت سازی سے قبل سیاسی و آئینی بحران کا سامنا ہے اور ابھی تک پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ کا حلف لٹک ہوا ہے مرکزی کابینہ بننے سے قبل صدر مملکت کا حلف لینے سے انکارکیا ہے توحکومتی اتحادی اختر…
ہم کہیں نہیں جارہے ،نہ شہباز شریف اچکن پہنچ سکیں گے،عمران خان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے واضح کیا ہے ہم کہیں نہیں جارہے ،نہ شہباز شریف اچکن پہنچ سکیں گے،عمران خان نے کہااستعفے دینے کا مطلب سازش کامیاب بناناہے اور یہ سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دوں گا۔
وزیراعظم عمران خان…
فیصلے کی گھڑی آن پہنچی،وزیراعظم عمران خان یا شہباز شریف؟ فیصلہ آج ہو گا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)فیصلے کی گھڑی آن پہنچی،وزیراعظم عمران خان یا شہباز شریف؟ فیصلہ آج ہو گا،کپتان نے تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے اور چہل کرنے کا بیان دیاہے جب کہ شہباز شریف کہتے ہیں آج عمران خان کا سورج غروب ہو جائے گا۔…
وزیراعظم نے اپنے ارکان کو عدم اعمتاد اجلاس میں شرکت سے روک دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے اپنے ارکان کو عدم اعمتاد اجلاس میں شرکت سے روک دیا،عمران خان نےتحریک انصاف کے تمام اراکین قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔
وزیراعظم کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے…
او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 48واں اجلاس جاری، وزیراعظم کی شرکت
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا 48واں اجلاس جاری، وزیراعظم کی شرکت،افتتاحی سیشن سے وزیراعظم عمران خان غطاب کریں گے۔
او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا دو روزہ اجلاس میں تمام 57 مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ،…
سندھ میں چوتھے گورنر راج کی بازگشت، وزیر اعظم کو مشورہ مل گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سندھ میں چوتھے گورنر راج کی بازگشت، وزیر اعظم کو مشورہ مل گیا، وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگا دیں۔
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
تحریک عدم اعتماد ناکام بنا دیں گے،یہ ان کی آخری کوشش ہوگی ،وزیراعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے اجلاس میں عمران خان نے کہا ہم اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام بنا دیں گے،یہ ان کی آخری کوشش ہوگی ،وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن میڈیا کے زریعے نفسیاتی حربے آزما رہی…