Browsing Category
ہٹ سٹوری
مذاکرات ناکام ہوئے تو عدالت 14 مئی کے فیصلے کو لیکر بیٹھی نہیں رہے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ مذاکرات ناکام ہوئے تو عدالت 14 مئی کے فیصلے کو لیکر بیٹھی نہیں رہے گی بلکہ عدالت نے اپنے فیصلے پر آئین کے…
ملک بھر میں ایک ساتھ عام انتخابات کرانے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات ایک ساتھ کروانے سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کرلیاجس کی سماعت آج ہوگی۔
ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کرانے سے متعلق کیس عدالت میں…
جنرل باجوہ نے کئی بریفنگز میں کہا ٹینکوں میں تیل نہیں،عمران خان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ جنرل باجوہ نے کئی بریفنگ میں کہا ٹینکوں میں تیل نہیں، میں حیران تھا یہ کس قسم کا آرمی چیف ہے جو یہ بات کرتا ہے۔ہم نے افغان حکومت سے کہا تھا ٹی ٹی پی کو واپس بھیجیں۔…
مجھے دو بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی، مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے ڈرٹی ہیری ہوگا،عمران خان
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور/اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونگے ۔عمران خان کاکہناہے کہ مجھے دو بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کے پیچھے بھی ڈرٹی ہیری ہی ہوگا۔
عمران خان اسلام…
فنڈز فراہمی کا معاملہ گھوم پھر کر پھر پارلیمنٹ کے پاس پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلیے فنڈز فراہم کرنے کے حکم پر قائمہ کمیٹی نے اسٹیٹ بینک کو معاملہ وزارت خزانہ کو بھجوانے کی ہدایت کردی، فنڈز فراہمی کا معاملہ گھوم پھر کر پھر پارلیمنٹ…
کابینہ نے الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں الیکشن کے لیے الیکشن…
ایکشن تاخیر کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد، مزید وقت ضائع نہیں کریں گے، چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمرعطابندیا ل نے کہا ہے کہ عوام جاننا چاہتے ہیں الیکشن کب ہوں گے، انتخابات تک تمام فریقین سے پرامن رہنے کی گارنٹی چاہتے ہیں۔۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب…
عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج 5 مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گے.
عمران خان جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کےلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے جو تھانہ سی ٹی ڈی، گولڑہ…
عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل
فائل:فوٹو
اسلام آباد: خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو عدالت نے قابلِ ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج فیضان حیدر گیلانی نے محفوظ فیصلہ…
مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا،نیو یارک ٹائمز
فائل:فوٹو
نئی دہلی: مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا۔ نیو یارک ٹائمز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
نیویارک ٹائمز نے مْودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا اور دْنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کو ہلا ڈالا۔
مْودی۔ بھارتی…
پی آئی اے کا حج 2023 کے لیے کرایوں کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:قومی ایئرلائن( پی آئی اے) نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیویٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔
ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق پرائیویٹ حج کے لیے جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180…
چینی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چائنیز بینک آئی سی بی سی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی فنانسنگ فسیلٹی کی منظوری دیدی ہے جس کی پہلی پچاس کروڑ ڈالرز کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر ایک ٹویٹ میں وزیر…
رمضان المبارک سے قبل ہی مہنگائی کا طوفان،یوٹیلیٹی اسٹورز پردودھ ، چائے، کریم ، جوسز مہنگے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: رمضان المبارک سے قبل عوام کے لیے مہنگائی کا طوفان،یوٹیلیٹی اسٹورز پردودھ ، چائے اور کریم ، جوسز مہنگے کر دئیے گئے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ ،…
آئین کا آرٹیکل 224 کہتا ہے 90 روز میں انتخابات ہوں گے، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت شروع ہو گئی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا نو رکنی…
سپریم کورٹ کا 2 صوبوں میں الیکشن میں تاخیر پر ازخود نوٹس، 9 رکنی لارجر بینچ میں آج سماعت ہوگی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا 2 صوبوں میں الیکشن میں تاخیر پر ازخود نوٹس، 9 رکنی لارجر بینچ میں آج سماعت ہوگی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر پر 9 رکنی بنچ نے گزشتہ روز آج 2 بجے سماعت مقرر کی تھی۔
سپریم کورٹ کے 2 رکنی…
عمران خان کی گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں داخل نہیں ہو سکتی، عدالت
اسلام آباد: عمران خان کی گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ میں داخل نہیں ہو سکتی، عدالت نے گاڑی کو عدالت کے احاطے میں داخلے کی اجازت کی دینے درخواست مسترد کردی۔
اس حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس عابد عزیز شیخ نے بطور انتظامی جج فیصلہ…
سواتی، گل، فواد شیخ رشید کے بعد شوکت ترین کا نمبر بھی آگیا،گرفتاری کی تیاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: سواتی، گل، فواد شیخ رشید کے بعد شوکت ترین کا نمبر بھی آگیا،گرفتاری کی تیاری، ایف آئی اے نے آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل کرنے کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیرخزانہ شوکت…
گورنرخیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے
فائل:فوٹو
پشاور: گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے، جس کے بعد پختونخوا اسمبلی اور کابینہ تحلیل ہوگئے۔
وزیراعلیٰ محمودخان نے گزشتہ شب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے گورنر کو ارسال کی…
ارشد شریف از خود نوٹس کیس، اسپیشل جے آئی ٹی سے عبوری پیش رفت رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ارشد شریف قتل ازخود نوٹس حکومت نے سپریم کورٹ میں اسپیشل جے آئی ٹی کی تشکیل کے بعد نوٹیفکیشن جمع کروادیا۔عدالت عظمیٰ نے جے آئی ٹی سے ہر دو ہفتے بعد پیشرفت رپورٹ طلب کرلی. سپریم کورٹ نے کہا جے آئی ٹی عبوری پیشرفت رپورٹس…
ارشد شریف ازخود نوٹس کیس، ملزمان کی پاکستان منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے،وزارت خارجہ کا سپریم کورٹ…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ارشد شریف ازخود نوٹس کیس میں وزارت خارجہ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس کے ملزمان کی پاکستان منتقلی سمیت دفتر خارجہ شواہد اور تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے…