Browsing Category
ہٹ سٹوری
رول آف آرڈر سے ہی قانون کی حکمرانی ہوگی،نگراں وزیراعظم
فوٹو:فائل
اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشی مسائل کو حل اور ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے۔قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے۔
کابینہ کے پہلے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں…
عام انتخابات تین ماہ میں نہیں ہوسکتے،الیکشن کمیشن
فوٹو: فائل
اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کر دیاہے کہ عام انتخابات تین ماہ میں نہیں ہوسکتے، نئی مردم شماری کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کا کام شروع کر دیاگیاہے جو چار ماہ میں مکمل ہوگا،الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا باضابطہ شیڈول…
صدر مملکت نے16 رکنی نگراں وفاقی کابینہ سےحلف لے لیا
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: صدر مملکت نے16 رکنی نگراں وفاقی کابینہ سےحلف لے لیا، گراں وفاقی کابینہ میں 11 وفاقی وزیر اور 7 معاون خصوصی شامل ہیں۔
وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ…
سوشل میڈیا پر چھترول، دنیا بھر میں جگ ہنسائی کے بعد عمران خان پرومو میں شامل
فوٹو: فائل
لاہور: سوشل میڈیا پر چھترول، دنیا بھر میں جگ ہنسائی کے بعد عمران خان پرومو میں شامل کر لئے گئے، پی سی بی کی طرف سے جاری بیان میں اسے ویڈیو ایڈیٹنگ میں کلپ مسنگ بتایا گیا ہے.
یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی…
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی عرب و امارات کے سفیروں کی ملاقات
فوٹو: اردو نیوز
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ سے سعودی عرب و امارات کے سفیروں کی ملاقات، دونوں نے پاکستان کے وزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں.
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سعودی عرب…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کے آٹھویں نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔
ایوان صدر میں انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم حلف برداری کی…
بلوچستان کے نگران وزیراعظم سے بھی اختر مینگل ناخوش، نوازشریف سے گلے شکوے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بلوچستان کے نگران وزیراعظم سے بھی اختر مینگل ناخوش، نوازشریف سے گلے شکوے، ہمیشہ بلوچستان بلوچستان کہہ کر سیاست کرنے والے نیشنل پارٹی مینگل کے رہنما سردار اختر مینگل نے اپنے صوبے کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پر…
نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج ہونے کی توقع ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج ہونے کی توقع ہے۔حتمی فیصلے کے لئے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض سے بھی ملوں گا۔ نگراں وزیراعظم کے معاملے پر آئین میں واضح طریقہ کار ہے جس پر عمل کیا جا رہا…
نگران وزیراعظم تقرر ،مشاورت کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج دوسری بیٹھک ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نگران وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج پھر ملاقات ہوگی ۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آئین ہمیں تین دن کی رعایت دیتا ہے، امید ہے اس سے پہلے معاملہ حل کر لیں گے۔
گزشتہ…
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورتی عمل جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت جاری ہے۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے معاملے پر کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے، پوری کوشش ہوگی وزیراعظم کے ساتھ…
نگران وزیراعظم کامنصب کون سنبھالے گا ؟ تاحال طے نہ ہو سکا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم کی کرسی پر کون ہوگا براجمان ؟ تاحال طے نہ ہو سکا، نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج ملاقات طے پا گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن…
صدر مملکت نے سمری ملتے ہی دستخط کردیئے، قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی
فوٹو: ایوان صدر
اسلام آباد: صدر مملکت نے سمری ملتے ہی دستخط کردیئے، قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی، مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر بغیر تاخیر کئے مہر تصدیق ثبت کر دی۔
پی ڈی ایم نے جاتے جاتے بھی آئین کو پامال کرتے ہوئے 60…
حکومت نے 16ماہ میں کسی سیاسی مخالف کو جیل بھیجا نہ ناجائز تنگ کیا،وزیر اعظم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے 16ماہ میں کسی سیاسی مخالف کو جیل بھیجا نہ ناجائز تنگ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے الوداعی خطاب میں دعویٰ سیاسی مخالف کو ناجائز تنگ کرنا نہ ہمارا کبھی شیوہ تھا…
وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔جبکہ نگران حکومت کی کمان کون سنبھالے گا؟ اتحادیوں نے سر جوڑ لیے جبکہ نگران وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم…
حکومت کی تحلیل کا دن آگیا، وزیراعظم آج صدر کو سمری ارسال کریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی تحلیل کا دن آگیا، وزیراعظم شہباز شریف آج صدر کو سمری بھیجیں گے۔اتحادیوں نے سر جوڑ لیے جبکہ نگران وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔
نگران حکومت کی کمان کون سنبھالے گا؟ اتحادیوں نے سر جوڑ لیے جبکہ…
پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے، خواجہ آصف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہناہے کہ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے تاہم انتخابات میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی…
آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سمیت 9 بل قومی اسمبلی نے منظور کر لیے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سمیت 9 بل قومی اسمبلی نے منظور کر لیے، قومی اسمبلی میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں یہ قانون سازی کی گئی۔
ایوان میں قومی کمیشن برائے اقلیتیں بل میں…
آئین میں حاکمیت صرف اللہ کی ہے، خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟
فوٹو:آئی ایس پی آر
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خون کے آخری قطرے تک لڑے گی دہشت گردوں کے پاس ریاست کے سامنے سر تسلیم کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔
پشاور میں گرینڈ جرگہ سے خطاب میں…
الیکشن کمیشن کا عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سزا ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں الیکشن…
عمران خان کو سزا سنانا اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی سنگین خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ بار
فوٹو : فائل
اسلام آباد: ٹرائل کورٹ فیصلہ کا مقصد مقبول سیاسی رہنما کو الیکشن سے باہر کرنا ہے،سپریم کورٹ بار کا سابق وزیراعظم عمران خان کو سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت سے سنائی گئی سزا پر ردعمل.
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے جاری…