Browsing Category
ہٹ سٹوری
پاکستان اور بھارت کا آج ہونے والا کرکٹ میچ شاہد آفریدی کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا
فوٹو : فائل
برمنگھم : پاکستان اور بھارت کا آج ہونے والا کرکٹ میچ شاہد آفریدی کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا، ورلڈ چیمپیئنز شپ آف لیجنڈز کا یہ میچ برمنگھم میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانا تھا.
پاک بھارت کشیدگی کی کی وجہ سے برمنگھم میں جاری…
بلوچستان میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے
فوٹو : سوشل میڈیا
قلات : بلوچستان میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، فائرنگ ضلع قلات کے قریب کی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی.
مسافر بس قومی شاہراہ پر حملے کا نشانہ بنی جبکہ حملے کے بعد…
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی،اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025سے کیا جائے گا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاوٴس, اسلام آباد میں…
لاہور میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی
فوٹو:فائل
لاہور :مون سون کا زوردار سپیل، لاہور میں موسلادھار بارش سے ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
لاہور اور گردونواح میں رات بھر وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش سے متعدد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش…
برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
فوٹو:فائل
اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان اور یو کے ماہرین کے تعاون پر اظہار تشکر…
سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ دے دیا،انھوں نے اس ٹویٹ کو نامناسب قرار دیا۔
سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ پر…
صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات
فوٹو:فائل
اسلام آباد : صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ملک میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف حکومتی…
ن لیگ اور جے یو آئی ٹاس کریں، جو جیتے مخصوص نشست اس کی ہوگی،الیکشن کمیشن
فوٹو: فائل
اسلام آباد : ن لیگ اور جے یو آئی ٹاس کریں، جو جیتے مخصوص نشست اس کی ہوگی،الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا، مسلم لیگ ن کی طرف سے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا گیا تھا۔
پی ٹی آئی سے لی گئی مخصوص نشست لینے کےلئےن لیگ اور جے یوآئی ٹاس…
فرنٹیئر کانسٹیبلری کو وفاقی فورس کا درجہ مل گیا،صدر مملکت نے آرڈیننس پر دستخط کردیئے
فوٹو:فائل
اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
صدر مملکت کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اب یہ…
خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کا کیس،الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کے کیس میں دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا. چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے معاملہ صرف خیبرپختونخوا کی حد تک سنا…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
فوٹو:فائل
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 1091 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 35 ہزار 391 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
ٹریڈنگ کے دوران سرمایہ کاروں کی جانب سے…
مون سون بارشیں، دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب
فوٹو:فائل
کشمور: حالیہ مون سون بارشوں کی وجہ سے کشمور میں دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند ہوگئی جس کے باعث محکمہ ایریگیشن نے درمیانے درجے کے سیلاب کا اعلان کر دیا۔
کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ…
قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی تصدیق، سیٹلائٹ تصاویر میں تباہی کے واضح ثبوت
فوٹو:فائل
امریکی دفاعی محکمے پینٹاگون نے بالآخر قطر میں واقع العدید ائیر بیس پر ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کی تصدیق کردی ہے۔
حملے سے پہلے اور بعد کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر میں اڈے کے مواصلاتی ڈوم کو پہنچنے والی شدید تباہی واضح طور پر…
اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ والد شریک تھے، لاش نہ لینے کی خبریں بغیر تصدیق پھیلائی…
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور : کراچی میں انتقال کرنے والی اداکارہ حمیرا اصغر لاہور میں سپرد خاک، جنازہ والد شریک تھے، لاش نہ لینے کی خبریں بغیر تصدیق پھیلائی گئیں، لاش بھائی اور بہنوئی نے وصول کی اور لاہور میں تدفین کی گئی.
ماڈل و اداکارہ 42…
بھارت پاکستان کا پانی روک سکتا ہے ہی نہ اس کا رخ موڑ سکتا ہے، اسحاق ڈار
فوٹو:فائل
کوالالمپور: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا پانی روک سکتا ہے ہی نہ اس کا رخ موڑ سکتا ہے، سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے پر بھارت کیلئے فضائی حدود بند کی۔
کوالالمپور میں پاکستانی کمیونٹی کی تقریب…
شاہ محمود قریشی، عمرسرفرازچیمہ اور محمودالرشید کی درخواست ضمانت خارج
فوٹو:فائل
لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، عمرسرفرازچیمہ اور محمودالرشید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی،…
بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں کا وار، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافر شناخت کے بعد قتل
فوٹو:فائل
ژوب: بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں نے وار کر دیا، سرہ ڈاکئی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے9معصوم شہریوں کی جان لے لی۔
اسسٹنٹ کمشنر ڑوب نوید عالم نے بتایا کہدہشت گردوں نے 9 مسافروں کو بسوں سے اتار کر اغوا کے بعد…
ٹڈاپ میگا کرپشن کیس ، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 9 مقدمات سے بری
فوٹو:فائل
کراچی: کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) میگا کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو 9 مقدمات سے بری کر دیا۔
عدالت نے میگا کرپشن کے نو مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم کو…
عمر ایوب کے الیکشن کمیشن کے روبرو انتخاب کیخلاف کیس میں دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کے انتخاب سے متعلق کیس میں دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے انتخاب کے کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار بابر نواز…
بھارتی سرپرستی دہشتگردی نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ اجیت دوول ہے، ترجمان پاک فوج
فوٹو:فائل
اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو بھارت نے ایک پالیسی کے طور پر پاکستان کے خلاف اپنایا ہوا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کے یہ…