Browsing Category

ہٹ سٹوری

نگران حکومت نے تیل کمپنیوں کا ڈیلر مارجن بڑھا دیا عوام تک کم ریلیف پہنچایا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے تیل کمپنیوں کا ڈیلر مارجن بڑھا دیا عوام تک کم ریلیف پہنچایا،پٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا گیا. ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول پر پٹرولیم لیوی کی شرح برقرار رکھی گئی جبکہ…

افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا،بھارتی رویہ پر اظہارِ افسوس

فوٹو: فائل کابل: افغانستان نے بھارت میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا،بھارتی رویہ پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت میں سفارتی حمایت کی کمی سفارتخانہ بندکرنےکی بڑی وجہ ہے. افغان سفارتخانہ نئی دہلی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

پٹرول کی قیمت میں 27 روپے اضافے کے بعد صرف 8 روپے کمی کی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں 27 روپے اضافے کے بعد صرف 8 روپے کمی کی گئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نگران حکومت کے دور میں پٹرول کئی بار اضافے کے بعد 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ وزارت خزانہ نے پیٹرول، ڈیزل کی نئی قیمتوں کا…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے )نے سائفر کیس میں چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا،سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار دے دئیے گئے۔ ایف آئی اے نے عدالت سے چیئرمین پی ٹی آئی…

افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام،3 دہشتگرد ہلاک،4 اہلکار شہید

فوٹو: فائل راولپنڈی : افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام،3 دہشتگرد ہلاک،4 اہلکار شہید ہوگئے، دہشتگردوں نے افغانستان سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی…

ہنگو کی مسجد میں 2 دھماکے،5 نمازی شہید،12 زخمی ہوئے

فوٹو: ایکس ہنگو: ہنگو کی مسجد میں 2 دھماکے،5 نمازی شہید،12 زخمی ہوئے،دھماکے ہنگو میں تھانہ دوآبہ میں مسجد کے اندر ہوئے۔ دھماکوں کے حوالے سےایس ایچ او ہنگو نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ نماز جمعہ کے دوران ہوا،مسجد کے اندر 30 سے40 کے قریب…

  9مئی کے 11 مقدمات کا چالان عدالت میں جمع، عمران خان قصور وار قرار

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں  9مئی کے 11 مقدمات کا چالان عدالت میں جمع، عمران خان قصور وار قرار دئیے گئے ہیں، حملوں کے وقت عمران خان کے زیر حراست ہونے کے باوجود ذمہ داری چئیرمین تحریک انصاف پر ڈالی گئی ہے۔ 9 مئی واقعات سے…

فیض آباد دھرنا کیس،فریقین سے جواب طلب ،حکومت ،پی ٹی آئی ،الیکشن کمیشن نے درخواستیں واپس لے لیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فیض آباد میں دھرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت، تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے بھی اپنی اپنی درخواست واپس لے لی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…

قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 266،حلقہ بندیوں کی فہرست منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 266،حلقہ بندیوں کی فہرست منظور،الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست منظورکی ہے،ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دی…

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی صارفین کو ایک مرتبہ جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا نے درخواست گزار اور اسٹیک ہولڈرز کو سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ…

کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹنے سے بچوں اور خاتون سمیت 7 افرادموت کے زندگی کی بازی ہارگئے  پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں کچے کے علاقے میں راکٹ لانچر کا گولا پھٹا جس کی وجہ سے دھماکا ہوگیا، دھماکے سے بچوں اور خاتون…

چیئرمین تحریک انصف عمران خان کو اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصف عمران خان کو اٹک سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا،انھیں عدالت کے حکم پر اٹک جیل سے راولپنڈی منتقل کیا گیا۔ پولیس عمران خان کو اٹک جیل سے ایک خصوصی قابلے میں اڈیالہ جیل راولپنڈی لے کر آئی…

نگران وزیرداخلہ کے نوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پرہلچل مچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران وزیرداخلہ کے نوازشریف کی گرفتاری سے متعلق بیان پرہلچل مچ گئی ، سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری کے حوالے سے کہا تھا کہ قانون کے مطابق سلوک ہوگا۔ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے حالیہ بیان میں…

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع

فائل:فوٹو اٹک: سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات…

ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا۔ زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت…

سائفر کیس ، درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ ہوگی یا نہیں، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے یا نہ کرنے پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریکارڈ دیکھ لیں پھر طے کریں کہ کیس کس طرح لے کر چلنا ہے۔…

عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگران وزیراعظم

فوٹو:فائل نیو یارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک کے انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مضحکہ خیز اور بے بنیاد…

عمران خان کے بغیرکوئی بھی الیکشن غیرآئینی اورغیرقانونی ہوگا، تحریک ا نصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کیا ہے اور واضح کیاہے کہ عمران خان کے بغیرکوئی بھی الیکشن غیرآئینی اورغیرقانونی ہوگا، تحریک ا نصاف کی طرف سے کہا گیاہے کہ عوام ایسے کسی غیر اخلاقی الیکشن کو قبول نہیں…

دنیا کے کم آبادی والے26 ممالک سے زیادہ افغانی پاکستان میں موجود

  اسلام آباد: دنیا کے کم آبادی والے26 ممالک سے زیادہ افغانی پاکستان میں موجود ہیں،اورپاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔ اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعداد و…