Browsing Category
ہٹ سٹوری
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے،14جوان شہید
فوٹو: فائل
راولپنڈی: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشتگردوں کے حملے،14جوان شہید ہوگئے یہ حملے بلوچستان کے علاقے پسنی سے اورماڑہ جاتے ہوئے کئے گئے.
آئی ایس پی آر کے مطابق پسنی سے اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2گاڑیوں پر دہشتگردوں…
پولنگ ڈے8 فروری فائنل،الیکشن کمیشن وصدر کااتفاق،سپریم کورٹ کی مہرتصدیق ثبت
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عام انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ ہوگیا،پولنگ ڈے8 فروری فائنل،الیکشن کمیشن وصدر کااتفاق،سپریم کورٹ کی مہرتصدیق ثبت ہوگی، فروری کوعام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔
صدر مملکت عارف…
ہرکوئی کہتا ہےالیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کہتے ہیں‘کوئی شک نہیں چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے مقبول لیڈر ہیں‘وہ جمعرات کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کررہے تھے.
انھوں نے کہا ہےکہ ہرکوئی کہتا ہےالیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب…
عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے،صدر اور الیکشن کمیشن میں اتفاق رائے ہوگیا
اسلام آباد: عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے،صدر اور الیکشن کمیشن میں اتفاق رائے ہوگیا،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلامیہ جاری کردیاگیا۔
سپریم کورٹ کی طرف سے…
افغانوں کو بےدخل کرنے کا نگران حکومت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نگران حکومت کا مینڈیٹ انتخابات کرانا ہے افغان مہاجرین نہیں، درخواست سپریم کورٹ دائر کر دی گئی افغان مہاجرین اور سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے تگ و دو کرنے والے افراد کی بے دخلی کے خلاف کئی سیاست دانوں اور انسانی حقوق…
سینیٹ نے فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سینیٹ آف پاکستان نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔۔ سینیٹ نے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی جارحیت فوری بند اور سیزفائز کیا جائے۔ اسرائیل کے جنگی جرائم کی حمایت…
فیض آباد دھرنا کیس، ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا؟،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس نے حکومت کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو آنکھوں میں دھول جھونکنے کے…
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت ختم ، گرینڈ آپریشن کی تیاریاں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت ختم ہو گئی، آج سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ا س حوالے سے د غیر ملکیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی…
غیر قانونی تارکین وطن کی مہلت ختم،آج سے حکومت کریک ڈاون شروع کرے گی
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد: غیر قانونی تارکین وطن کی مہلت ختم،آج سے حکومت کریک ڈاون شروع کرے گی،نگران وفاقی وزیرسرفراز بگٹی نے واضح کیاہے کہ حکومت کی دی گی ڈیڈلائن میں توسیع نہیں ہوگی۔
اس حوالے سے حکومت بلوچستان کی طرف سے کہا گیاہے…
ورلڈ کپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگیا
فائل:فوٹو
کولکتہ: ورلڈ کپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگیا، بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سےشکست دیدی، پاکستان نے205 رنز ہدف کا ہدف33 ویں اوور میں پورا کرلیا،فخرزمان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔
ہدف کے تعاقب میں…
فاروق نائیک کی نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیب ترامیم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد سنی جائے گی. سپریم کورٹ نے وکیل فاروق نائیک کی نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی. عدالت عظمیٰ نے…
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری دن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔
اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن…
ورلڈ کپ کے دوران سنگین الزامات لگنے پرچیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی
فوٹو: فائل
لاہور: ورلڈ کپ کے دوران سنگین الزامات لگنے پرچیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ، قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا۔
اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے انضمام الحق…
نیب ترامیم کیس ، جسٹس منصور علی شاہ کا 27صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ کا 27صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ جاری کردیاگیا جس میں کہاگیا ہے کہ عدلیہ قانون سازی کا اس وقت جائزہ لے سکتی ہے جب وہ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہو۔
نیب ترامیم سے متعلق کیس میں…
اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں شدت،شہید فلسطینیوں کی تعداد9ہزارسے متجاوز
فائل:فوٹو
غزہ : غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آگئی ہے جبکہ حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
انسانی…
ممتاز عالم دین طارق جمیل کا بیٹا سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق
فوٹو: فائل
ملتان: ممتاز عالم دین طارق جمیل کا بیٹا سینے میں گولی لگنے سے جاں بحق، مولانا نے سوشل میڈیا پر تصدیق بھی کی اور لوگوں سے بیٹے کیلئے دعا کی درخواست بھی کی ہے.
دوسری طرف ملتان کے ریجنل پولیس آفیسر سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ…
اسرائیلی فوج کے مظالم کے پیچھےمرکزی مجرم مغربی طاقتیں ہیں، ترک صدر
فوٹو: اے ایف پی
استتبرل: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری پر خاموش تماشائی بننے والے مغربی ممالک کے دوہرے معیار پر سخت تنقید،کہا کہ کیا مغرب ایک بار پھر صلیب اور ہلال کی جنگ چاہتا ہےتو ہم زندہ ہیں، ترک صدر نے…
جماعت اسلامی کو لاٹھی چارج،گرفتاریوں کے بعد غزہ مارچ کی اجازت مل گئی
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: جماعت اسلامی کو لاٹھی چارج،گرفتاریوں کے بعد غزہ مارچ کی اجازت مل گئی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج نماز ظہر کے بعد اسلام آباد میں غزہ مارچ ہو گا اور امریکی سفارخانے کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔…
نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ…
اقوام متحدہ میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قراردادمنظور،اسرائیل کی شدید تنقید
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی جبکہ اسرائیل کی جانب سے قرارداد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
عرب ریاستوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی…