Browsing Category

ہٹ سٹوری

جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلیٰ خیبر پی مقرر کر دیئےگئے

فوٹو: فائل پشاور: جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگران وزیراعلیٰ خیبر پی مقرر کر دیئےگئے ہیں ان کے تقرر کی منظوری گورنر خیبرپختونخوا نے دی جس کے بعد انھیں نیا نگران وزیراعلیٰ بنایا گیاہے۔ اس حوالے سے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق اپوزیشن…

اسلامی ممالک کے بےبس حکمرانوں کا اجلاس،اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ

فوٹو: سوشل میڈیا الریاض: سعودی عرب میں اسلامی ممالک کے بےبس حکمرانوں کا اجلاس،اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ ، بظاہر طاقتور اور مالدار سمجھے جانے والے اسلامی ممالک کے سربراہان بھی مشترکہ غیر معمولی اجلاس میں شریک ہیں. اسلامی ممالک نے…

ممبرزجانبدارہیں جسٹس مظاہر نقوی کاجوڈیشل کونسل شوکازنوٹس پر اعتراض

فوٹو: فائل اسلام آباد: ممبرزجانبدارہیں جسٹس مظاہر نقوی کاجوڈیشل کونسل شوکازنوٹس پر اعتراض ، ان کا کہنا ہےجوڈیشل کونسل میں شامل ممبران میرے بارے میں جانبدار ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس نعیم اختر افغان آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کا حصہ…

نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی نیب کورٹ (احتساب عدالت) کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے ا?ئی ہے، احتساب عدالت کے جج…

سلامتی کونسل کو غزہ میں امن کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہئیں، پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو غزہ میں امن کے لیے فوری اقدامات کرنا چاہئیں، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا]بھارت کشمیریوں کے نا قابل تنسیخ حق خودارادیت کا احترام کرے۔…

سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف استغاثہ گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف پر بنے سائفرکیس، عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف استغاثہ گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے، کیس کی سماعت میں استغاثہ کے تین گواہوں کے بیانات قلمبند ہونا تھے۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی…

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی

فائل:فوٹو کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، ملکی تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 797 پوائنٹس کا…

پی ٹی آئی دور کی کرپشن کی ہوشرباء داستان منظرعام پر آگئی

فائل:فوٹو لاہور:تحریک انصاف کی 3 سالہ حکومت کے دوران عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آگئی۔فرح گوگی کے صرف تین سالوں میں ظاہری اثاثوں میں 420 فیصد جبکہ غیر ظاہری اثاثوں میں 15300 فیصد اضافہ ہوا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی فرنٹ پرسن فرح گوگی کی…

نگران وزیراعظم کاغزہ میں فوری جنگ بندی کامطالبہ

فائل:فوٹو تاشقند: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ ہ میں جاری جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ای سی او ممالک اس کیلئے کردار ادا کریں۔ تاشقند میں ہونے والے اقتصادی تعاون تنظیم  کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات

 فوٹو: اے پی پی تاشقند: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات ہوئی ہے ۔جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، دفاع اور توانائی کے شعبے میں حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ازبکستان…

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کو خط بے بسی کااظہار ہے، حامدخان

  فوٹو: فائل اسلام آباد: صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کو خط بے بسی کااظہار ہے، حامدخان کا سخت ردعمل ، تحریک انصاف کے وکیل رہنما نے کہا صدرڈاکٹر عارف علوی کو آرڈر کرنا چایے التجا نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما حامد…

کنٹونمنٹ بورڈزپروفیشنل ٹیکس وصول نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: کنٹونمنٹ بورڈزپروفیشنل ٹیکس وصول نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پروفیشنل ٹیکس وصولی کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے 9 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا…

افغان عبوری حکومت کے بعد پاکستان میں دہشتگردی میں اضافہ ہوا،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اوپر کسی قسم کا دباوٴ نہیں یہ ذہن سے نکال دیں کہ امریکا یا کسی اور ملک کا پاکستان پر دباوٴ ہے، پاکستان نہ کسی کا دباوٴ لیتا ہے نہ لے گا۔ پاکستان مخالف دہشت گردوں…

ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان کاآئندہ الیکشن ملکر لڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے آئندہ لیکشن ملکر لڑنے کا اعلان کر دیا۔ن لیگ کے رہنماء خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ باقی سیاسی قوتوں سے بھی لارجر قومی مفاد میں اور مختلف امور پر بات چیت کے دروازے کھلے رکھے جائیں…

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا آئل گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

فائل:فوٹو ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل درازندہ میں دہشت گردوں نے آئل گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکاروں کو شہید اور 3 کو زخمی کر دیا۔ شہید اہلکاروں میں رحمت الہیٰ اور محمد عارف شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکاروں میں اے…

تیراہ میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،لیفٹینٹ کرنل سمیت 4جوان شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،لیفٹینٹ کرنل سمیت 4جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، فورسز سے جھڑپ…

میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

فائل:فوٹو اسلام آباد:میانوالی ائیر بیس حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا بڑا انکشاف ہواہے۔میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشتگردوں سے غیر ملکی…

آئی ایم ایف نے حکومت سے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ،حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو فراہم کردہ رواں مالی سال کی پہلی سہہ کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا جارہا ہے آئی…

مولانا فضل الرحمان کی حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعل سے ملاقات

فوٹو: سوشل میڈیا دوحہ : جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان کی حماس کے رہنماؤں اسماعیل ہانیہ اور خالد مشعل سے ملاقات، یہ ملاقات قطر میں ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنماؤں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا،…

ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام ۔9 دہشتگرد مارے گئے

فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام ۔9 دہشتگرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چار نومبر کی صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ…