Browsing Category
ہٹ سٹوری
ووٹ کو عزت دو والوں کا اصل چہرہ سامنے آگیا،بلاول بھٹو زرداری
فوٹو: فائل
پشاور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ووٹ کو عزت دو والوں کا اصل چہرہ سامنے آگیا،بلاول بھٹو زرداری نے کہا اگر آج بھی کوئی سمجھتا ہے وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بنا سکتے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، ہم…
چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل…
ریاست کے سوا کسی گروہ کی مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے،آرمی چیف
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: علمائے کرام و مشائخ نے آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات کی ہے اس موقع پر ان سے خطاب میں ان کا کہنا تھاریاست کے سوا کسی گروہ کی مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے،آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے…
احتساب عدالت کانیب کو عمران خان سے جیل میں تفتیش جاری رکھنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت کانیب کو عمران خان سے جیل میں تفتیش جاری رکھنے کا حکم، یہ تفتیش القادر ٹرسٹ کیس میں کی جارہی ہے، نیب ٹیم کو چیئرمین پی ٹی آئی سے 21 نومبر تک اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش جاری رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ، نیب نے…
نگران وزیراعظم اور وزراء کے اثاثوں کی ظاہر کردہ مالیت نے سب کو چکرا دیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: نگران وزیراعظم اور وزراء کے اثاثوں کی ظاہر کردہ مالیت نے سب کو چکرا دیا، کاکڑ کا 10 تولے سونا 80 ہزار؟ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے مطابق ان کے پاس 20 ایکڑ وراثتی زرعی زمین 80 لاکھ روپے کی ہے۔
نگران وزیراعظم…
سپریم کورٹ کےہرفیصلے پرعمل کرنالازم ہے،فیض آباد دھرنا کیس حکم نامہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کا تحریری حکم جاری کردیا، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ فیض آباد دھرنا فیصلے کے تناظر میں کسی کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا نہ ہی پُر تشدد احتجاج پر احتساب ہوا، نتیجتاً قوم کو9مئی کے…
چیئرمین پی ٹی آئی اور فوج کے درمیان مصالحت نہ ہونے کی بہت سی وجوہات تھیں،صدرعارف علوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ نو مئی کے واقعات کی مذمت کی ہے تاہم حکومتوں کو بھی سوچنا چاہیے کہ ایسے حالات پیدا نہ ہوں کہ احتجاج پر تشدد…
صیہونی فوج کی غزہ میں مسجد پر بمباری ، 50 نمازی شہید
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیلی فضائی فورسز کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے۔جبکہ بربریت کامظاہرہ کرتے ہوئے اردن کے فیلڈ ہسپتال کو بھی نہیں چھوڑا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے…
نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں صرف 2 روپے کمی کی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں صرف 2 روپے کمی کی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی…
فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے کمیشن تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا ہے۔ تین رکنی ک کمیشن میں…
فیض آباد دھرنا کیس ،کمیشن اگر کسی کو بلائے وہ نہ گیا تو گرفتار بھی کروایا جاسکتا ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں تحقیقات کیلئے قائم کمیشن کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں پیش کردیا۔شیخ رشید کی درخواست واپس لینے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم خود کے ہی دشمن بن…
آئی ایم ایف کو امارات کی پاکستان کو 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: آئی ایم ایف کو امارات کی پاکستان کو 6 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی، یہ انشورنس متحدہ عرب امارات کے سفیر کی طرف سے کرائی گئی ہے.
اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو درپیش…
نوازشریف کے پہلے ہی چکر میں بلوچستان کے30رہنمان لیگ میں شامل ہوگئے
فوٹو: سوشل میڈیا
کوئٹہ: سابق وزیراعظم نوازشریف کے پہلے ہی چکر میں بلوچستان کے30رہنمان لیگ میں شامل ہوگئے، مبینہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کی اس سیزن کی کنگ پارٹی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مشن بلوچستان کے دوران زیادہ محنت نہیں کرنی پڑی.…
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل سے روک دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل سے روک دیا گیا ۔ جیل ٹرائل سے متعلق تمام ریکارڈ2دن میں طلب کرلیا۔
جسٹس میاں گل حسن…
نواز شریف کا سزا ختم اور ضمانتیں کروانے کے بعد آج کوئٹہ سے انتخابی مہم کا آغاز
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا سزا ختم اور ضمانتیں کروانے کے بعد آج کوئٹہ سے انتخابی مہم کا آغاز ہو گا وہ آج 2 روزہ دورے پر بلوچستان روانہ ہوں گے، نوازشریف 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
مسلم لیگ (ن)…
فوجی عدالتوں کے حق میں اور سپریم کورٹ فیصلہ کیخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: فوجی عدالتوں کے حق میں اور سپریم کورٹ فیصلہ کیخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور، پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی اور جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد کی مخالفت کی۔
آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے…
توشہ خانہ، 190 ملین پاوٴنڈ کیسز ، چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاوٴنڈ نیشنل کرائم ایجنسی کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کیوارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے درخواست دائر کی، جس پر احتساب عدالت نے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس 56 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 673 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 56 ہزار 65 پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج ہوں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں وزارت توانائی وزارت پٹرولیم سے نئے مطالبات کئے جا سکتے ہیں۔…
حماس کے سربرہ اسماعیل ہانیہ سےامیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات
فوٹو: سوشل میڈیا
دوحہ : حماس کے سربرہ اسماعیل ہانیہ سےامیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات ، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے یہ ملاقات کی قطر میں کی ہے۔
اس حوالے سے جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کے مطابق سراج الحق سے ملاقات میں حماس…