Browsing Category

ہٹ سٹوری

سپریم کورٹ کا پولیس تشدد اور ماورائے عدالت قتل پر تاریخی فیصلہ، انسانی وقار کی خلاف ورزی ناقابلِ…

عدالت کا سات صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا، جو پولیس تشدد، غیر انسانی رویّے اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے متعلق اہم نکات پر مشتمل ہے۔

ستائیسویں ترمیم،جبری، جعلی اور جمہوریت دشمن اقدام ہے اسےمسترد کرتے ہیں، مولانافضل الرحمان

جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس،خلفائے راشدین کو بھی عدالتوں میں پیش کیا جاتا رہا، پھر آج کون سا منصب قانون سے بالاتر ہوگیا؟

ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی شکایات آنا شروع ہو گئیں، سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ہدایات

فوٹو : فائل فیصل آباد : ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی شکایات آنا شروع ہو گئیں، سکیورٹی اہلکاروں کیلئے ہدایات الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی ہیں جب کہ دوسری طرف پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے ایک ویڈیو جاری کرکے دعویٰ کیا ہے کہ…

فیصل آباد کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 15 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق

فوٹو : سوشل میڈیا فیصل آباد : فیصل آباد کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکہ، 15 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، کمشنر فیصل آباد راجہ جہانگیر انور کے مطابق دھماکہ گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہوا ہے. یہ کیمیکل فیکٹری فیصل آباد کے علاقے ملک پور…

پاکستان میں سیاسی و معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسیوں پر قابض،اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہے،آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے ’گورننس اور بدعنوانی‘ کے عنوان سے جاری رپورٹ میں مسلسل بڑھتی ہوئی کرپشن کے خدشات کا ذکر کرتے ہوئے فوری طور پر 15 نکاتی اصلاحاتی ایجنڈا شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے

27ویں ترمیم کے آفٹر شاکس جاری،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی

فوٹو : فائل  لاہور : 27ویں ترمیم کے آفٹر شاکس جاری،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی ہو گئے، ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اور وہ ملک کی کسی بھی ہائی کورٹ کے پہلے جج بن گئے ہیں، جنہوں نے متنازع 27ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی ہو گئے ہیں دونوں نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت آصف علی…

قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952، ایئرفورس ایکٹ 1953 میں مزید ترامیم منظور، پاکستان نیوی ایکٹ میں بھی مزید ترامیم کا بل منظور کیا گیا ہے ۔ جس کے بعد اب آرمی چیف کا بطور چیف آف ڈیفنس فورسز نیا نوٹیفکیشن جاری ہو گا،…

ائیرچیف بابر سدھو کی بھی 5 سال توسیع، تینوں افواج کے نئے قوانین،نیا کمانڈ سسٹم

فوٹو : فائل  اسلام آباد : قومی اسمبلی نے بدھ کے روز 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ جمعے کے روز ایوان کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے سے پہلے پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی کی جائے…