Browsing Category

کھیل

افغان کرکٹر محمد نبی کے انتقال کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے کرکٹر اور آل راؤنڈر محمد نبی کے انتقال کی خبرجنگل کی آگ کی طرح ہر طرف پھیل گئی ۔ افغان ٹیم کے آل راؤنڈر کے انتقال کی خبرسوشل میڈیا پر آئیں جو تیزی سے وائرل ہو گئی، اس دوران کچھ صارفین نے افغان کرکٹر

پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاک سری لنکا ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، جمعہ کو دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کئے۔ https://twitter.com/TheRealPCB/status/1180120715024048128 قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس

کپتان سرفراز کی اپنی کارکردگی زیرو، بتاتے رہے کون کون کھیلے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جن کی کارکردگی پر ٹیم میں جگہ نہیں بنتی نے بتایا ہے کہ کس کو کھلائیں گے اور کس کو بٹھائیں گے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد کا کہنا تھا ٹی

سابق کپتان محمد یوسف کی والدہ کے انتقال پر دعا کی اپیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی والدہ انتقال کر گئیں،ان کی والدہ کےلئے دعائے مغفرت کی درخواست۔ https://twitter.com/yousaf1788/status/1179436516088668161 محمد یوسف نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو

پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کراچی میں کھیلے گے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5وکٹوں سے ہرا دیا پہلے کھیلتے ہوئے سری لنکا نے 9 وکٹوں کے نقصان پر پر 297 رنز بنائے،محمد عامر نے تین وکٹیں حاصل کیں جب کے وہاب ریاض نے 81 رنز

سری لنکا کے خلاف 16رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کااعلان

لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی16 رکنی قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیاسری لنکا کے خلاف ہوم سیریز میں تجربہ کار عمر اکمل اور احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے 16 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا۔سری

پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ آج نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں پاکستان کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ

عسیر ریجن، پرائم منسٹر کرکٹ ٹورنامنٹ میں عسیر ٹائیگرز الیون کی جیت

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)عسیر ریجن کے مرکزی شہر ابہاء میں پہلا پرائم منسٹر کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد, فائنل میچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد عسیر ٹائیگرز الیون نے اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے صحت افزاء مقام ابھا میں

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا، پہلے یہ میچ اتوار کو شیڈول تھا پہلا میچ بارش کی نذر ہونے کے باعث دوسرا میچ پیر تک ری شیڈول کیا گیا. تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ…

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ پاک سری لنکا ون

گرل فرینڈ سے سکس ، بہترین گول سے بہتر، رونالڈو

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ ان کا، اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس، ان کے بہترین گول سے زیادہ اچھا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کے مطابق یووینٹس کے سٹار سٹرائیکر اور پرتگال کے

شاہد آفریدی کی ویرات کو ہلی کو اپنا ریکارڈ برابر کرنے پر مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹونٹی میں مین آف دی میچ کا اپنا ریکارڈ برابر کرنے پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مبارکباد کے پیغام میں شاہد

پاک سری لنکا سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ 20 ستمبر سے شروع ہوگی اور 21 ستمبر سے ٹی سی ایس کے مخصوص مراکز میں بھی دستیاب ہوں گی۔ ‏سری لنکا کے خلاف ‏ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹکٹوں کی

سری لنکا کے خلاف سیریز کےلئے 20 کھلاڑیوں کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور: پی سی بی نے قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں کو کیمپ میں رپورٹ کرنے

اوول ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو135 رنز سے شکست، ایشز سیریز برابری پر ختم

لندن (ویب ڈیسک ) انگلینڈ نےاوول ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو آخری میچ میں ایک سو پینتیس رنز سے ہرا کر ساکھ بچا لی، ایشز سیریز برابر ہوگئی۔ جوفرا آرچر مین آف دی میچ قرار پائے۔ ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میں کینگروز تین سو ننانوے رنز کا بڑا ہدف

ریاض، ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کاچوکے چھکوں سےافتتاح

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)ریاض کرکٹ لیگ کے زیر اہتمام سعودی عرب میں کرکٹ سیزن 2019/20 کاچوکے چھکوں سےافتتاح ہوگیا , ویسٹرن یونین سپر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سعودی عرب بھر سے 60 کے قریب مختلف کرکٹ ٹیموں کی شرکت کر رہی ہیں.

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ایک اور دبئی پروفیشنل باؤٹ جیت لی

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والی پروفیشنل باؤٹ جیت لی۔ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے یو اے ای میں منعقدہ پروفیشنل باؤٹ میں کامیابی حاصل کی، محمد وسیم نے فلپائن کے باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ

پاکستان کی خاتون فٹ بالر پاوور لفٹنگ چیمپئن بن گئی

دبئی(ویب ڈیسک)پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر ذوالفیا نذیر پاور لفٹر بن گئیں، دوبئی میں ہونےوالی پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل بھی اپنے نام کرلیا۔ ذوالفیا نذیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈر ففٹی ٹو ویٹ کیٹیگری

پاکستان آنے سے انکار پر لنکن کرکٹرز کو سزا سنا دی گئی

کولمبو(ویب ڈیسک ) پاکستان کے دورے سے انکار پر سری لنکن کرکٹ بورڈ نےمنحرف کھلاڑیوں کو بڑی سزا سنا دی۔ پاکستان نہ آنے والے کھلاڑی اس دوران کسی بھی غیر ملکی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے دورہ

سری لنکا کے 🔟 کھلاڑیوں نے پاکستان جانے سے معذرت کی، بی بی سی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑیوں نے رواں ماہ کے آخر میں پاکستان میں شروع ہونے والے تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ اس حوالے سے بی بی اردو ڈاٹ کام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے