Browsing Category

کھیل

محمد رضوان کمال کا اوپنر ہے ایک ہزار رنز قابل تعریف ہیں، ہر بھجن سنگھ

دبئی ( ویب ڈیسک)محمد رضوان کمال کا اوپنر ہے ایک ہزار رنز قابل تعریف ہیں، ہر بھجن سنگھ نے یہ بات ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی پر ایک ویڈیو میں کہی ہے ۔ بھارتی ٹیم کے سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے کہا پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

پاکستان کو جیتنے کیلئے وارنر اور فنچ کو جلد آوٹ کرناہوگا، سنیل گواسکر

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کو جیتنے کیلئے وارنر اور فنچ کو جلد آوٹ کرناہوگا، سنیل گواسکر نے یہ رائے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے مد مقابل پاکستان ٹیم کو دی ہے۔ بھارت کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے خلیج ٹائم میں…

رمیض راجہ کے سیمی فائنل سے قبل ٹیم کیلئے جذباتی ویڈیو پیغامات

لاہور( سپورٹس ڈیسک) رمیض راجہ کے سیمی فائنل سے قبل ٹیم کیلئے جذباتی ویڈیو پیغامات سامنے آئے ہیں جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ یہ عزم کر لیں کہ وہ جیت سکتے ہیں۔ سیمی فائنل سے قبل رمیض راجہ کی طرف سے…

نیوزی لینڈ انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو:آئی سی سی ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا پہلے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو5 وکٹوں سے شکست ہو گئی ، جورڈن اور ووکس کی 2 اوورز میں خوب پٹائی کی. اس سے قبل…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلیں گے

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلیں گےیمیں آج آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل ہو ں گی۔ کل ابوظبی میں شیڈول پہلے سیمی فائنل کیلئے دونوں ٹمیں پر جوش…

جنوبی افریقہ انگلینڈ سے میچ جیت کر بھی ورلڈ کپ سے آوٹ

شارجہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی مگر اس کے باوجود مطلوبہ ہدف تک فتح حاصل نہ کر سکنے کے باعث ایونٹ سے آوٹ ہو گیا. شکست کھا کر بھی بہتر رن ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی…

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کوبا آسانی8وکٹوں سے ہرادیا

ابوظہی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نے مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں ویسٹ انڈیز کو8وکٹوں سے شکست دے دی، 158رنز کا ہدف 17 ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔ آسٹریلیا کے کپتان فنچ 9رنز بنا کر اکیل حسین کی بال پر کلین بولڈ ہوئے جب کہ آوٹ ہونے والے مچل…

بنگلہ دیش73پر آوٹ،آسٹریلیا نے ساتویں اوورز میں ہدف حاصل کرلیا

فوٹو: آئی سی سی دبئی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو با آسانی 8وکٹوں سے ہرادیا، بنگلہ دیش کی ٹیم پورے 20اوورز بھی نہ کھیل سکی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلین کپتان فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے…

پاکستان آج نمیبیا سے کھیلے گا، گرین شرٹس بنچ پاور آزمائیں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نمیبیا کے مدمقابل ہوگا، گرین شرٹس آج اپنی بنچ پاور بھی آزمائے گی۔ آج کے میچ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے، عماد وسیم…

ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو بھی ہرا دیا

شارجہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا کو بھی سری لنکا کو 26 رنز سے ہرا دیا تاہم سیمی فائنل میں پہنچنے کا فیصلہ ابھی ہونا ہے۔  شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…

بابر اعظم کا حسن علی کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کا مشورہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے حسن علی کو بڑے میچ کا کھلاڑی قرار دیتے ہوئے انھیں مشورہ دیاہے کہ بہتر ہے وہ ان دنوں سوشل میڈیا سے دور رہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے بابراعظم نے میچز میں وقفہ ملنے پر کھلاڑیوں سے الگ الگ…

شعیب ملک سٹیڈ یم میں آفریدی کو دیکھ کر احتراماٰ کھڑے ہوگئے، سلیوٹ کیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)دبئی میں افغانستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد جب کھلاڑی پویلین واپس جارہے تھے شعیب ملک نے سٹیڈیم میں شاہد آفرید ی کو دیکھ کر کھڑے ہو سلیوٹ مارا۔ شعیب ملک کے شاہد آفریدی کو سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر…

پاکستان آج راولپنڈی سے واک آوٹ کرنے والی کیو ی ٹیم سے نمٹے گا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان کا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف شارجہ میں کھیلا جائے گا، بابراعظم نے جیت کا عزم ظاہر کیاہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 7 بجے شارجہ…

پاکستان نے 10 وکٹوں سے ہرا کر بھارت کو آوٹ کلاس کر دیا

فوٹو: روئٹر فائل  اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں 10 وکٹوں سے ہرا کر آؤٹ کلاس کر دیا.  آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

فوٹو: آئی سی سی دبئی ( سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دی جب کہ انگلینڈ نے دفاعی چمپئن ویسٹ انڈیز کو 6وکٹوں سے ہرادیا۔ پہلے میچ میں جنوبی…

پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ کیلئے کمبینیشن شاندار ہے، محمد یوسف

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان ٹیم کا کمبی نیشن شاندار قرار دیا ہے ۔ محمد یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم میں میچ وننگ کھلاڑی بھی ہیں جو اکیلے بھی جتوا…

ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائی راونڈ،آئر لینڈ نے نیدر لینڈ ، سری لنکا نے ننمبیاکو ہرادیا

ابوظہبی ( سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائر راؤنڈ کے دوسرے دن پہلے میچ میں آئر لینڈ نے نیدر لینڈ کو7وکٹوں سے ہرایا جب کہ دوسرے میچ میں سری لنکا نے بھی نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ 18اکتوبر کا دوسرا کوالیفائی میچ ابوظبی کے شیخ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، عمان نے پاپوا نیوگنی، اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا

فوٹو: آئی سی سی العامرات(سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائی راونڈر کا عمان کے العامرات میں سنسنی خیز آغاز ہوا، افتتاحی میچ میں میزبان عمان نے پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دی، بنگلا دیش کو اسکاٹ لینڈ نے ٹھکانے لگا دیا.۔ عمان نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آج سے آغاز، پاکستان پہلا میچ 24اکتوبر کو کھیلے گا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 14 نومبر تک متحدہ عرب امارات اور عمان میں کھیلا جائے گا،میگا ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 24 اکتوبر کو انڈیا کے خلاف کھیلے گا۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی گذشتہ سال انڈیا میں منعقد ہونا تھا تاہم…

خیبر پختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا، فائنل افتخاراحمد شو ثابت ہوا

لاہور( سپورٹس ڈیسک)خیبر پختونخوا نے فائنل میں سینٹرل پنجاب کو7وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی20 کپ اپنے نام کر لیا،وکٹر ی شاٹ کھیلنے والے کپتان افتخار احمد جذباتی ہوگئے ، زور زور سے آوازیں لگا کر فتح کا جشن منایا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…