Browsing Category
کھیل
پاکستان نے پہلا ونڈے میچ 5وکٹوں سے جیتا ،دوسرامیچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو: سوشل میڈیا
ٹرینیڈاڈ: پاکستان نے پہلا ونڈے میچ 5وکٹوں سے جیتا ،دوسرامیچ آج کھیلا جائے گا،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔۔…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : سوشل میڈیا
ٹاروبا (ٹرینیڈاڈ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا، تین ایک روزہ بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا مقابلہ آج، 8 اگست 2025 کو برائن لارا کرکٹ اکیڈمی، ٹاروبا میں کھیلا جانا ہے۔
یہ…
ویسٹ انڈیز نے دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے دی
فوٹو : کرک انفو
لاؤڈرہل : ویسٹ انڈیز نے دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دے دی جس کے بعد 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے، حسن علی مہنگے ترین باولر ثابت ہوئے۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز!-->!-->!-->!-->!-->…
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،جنبوبی افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا کرٹائٹل جیت لیا
فوٹو : سوشل میڈیا
برمنگھم : ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز،جنبوبی افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرا کرٹائٹل جیت لیا، فائنل میں اے بی ڈی ویلیئر کی شاندار سنچری کی بدولت یکطرفہ رہا۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 فائنل میں جنوبی افریقا لیجنڈز نے…
جنوبی افریقہ آسٹریلیا کوہرا کر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو: اسکرین شاٹ
برمنگھم : جنوبی افریقہ آسٹریلیا کوہرا کر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پہنچ گیا، دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دی۔
برمنگھم انگلینڈ میں…
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا
فوٹو : اسکرین شاٹ
فلوریڈا : پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم 179 رنز ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی.
پاکستان کی طرف سے محمد نواز نے 3، صائم ایوب نے 2، شاہین شاہ…
بھارت لیگ میچ کے بعد سیمی فائنل سے بھی فرار،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو : سوشل میڈیا
برمنگھم : بھارت لیگ میچ کے بعد سیمی فائنل سے بھی فرار،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا ، انڈیا پاکستان کیخلاف میچ کھیلنے سے انکار کے باوجود منتظمین کی طرف سے خیرات میں ملنے والے پوائنٹ کی بدولت گرتے پڑتے سیمی فائنل میں پہنچا…
بنگلادیش نے پاکستان کو 8 رنز سے ہرا کر دوسرا ٹی20 اور سیریز جیت لی
فوٹو : فائل
میرپور : بنگلادیش نے پاکستان کو 8 رنز سے ہرا کر دوسرا ٹی20 اور سیریز جیت لی، میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم 134 رنز کے تعاقب میں 20ویں اوور میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان کی جانب سے فہیم…
نیا ٹیلنٹ بنگلادیش پہنچتے ہی ٹھس،پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست
فوٹو : فائل
ڈھاکا : نیا ٹیلنٹ بنگلادیش پہنچتے ہی ٹھس،پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، بنگلادیش نے پاکستان کو باآسانی ہرا دیا، 111 رنز کا ہدف بنگال ٹائیگرز نے 15 اعشاریہ 3 اوورز میں پورا کر لیا۔
سیریز کے پہلے…
پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : سوشل میڈیا
ڈھاکہ : پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، تین ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کے تینوں میچز ڈھاکہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے گزشتہ روز دونوں ٹیموں کےکپتانوں نے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی.…
پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا
فوٹو:فائل
مناما:پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔
بحرین میں ہونیوالی آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر محمد آصف کے نام رہی، محمد آصف نے فائنل میں بھارت کے برجش دامانی کو چار۔ تین سے شکست دی۔
ورلڈ ماسٹرز…
پاکستانی لیجنڈز کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاکستانی لیجنڈز کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا، کپتان محمد حفیظ نے جارحانہ بیٹنگ کی اورے34 بالز 54 رنز بنائے.
برمنگھم میں کھیلے جانے والے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے…
آئی سی سی میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی تعینات
فوٹو:فائل
دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جے شاہ کے بعد ایک اور اہم عہدے پر بھارتی کو تعینات کر دیا گیا۔
سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا چیف ایگزیکٹو مقرر کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق سنجوگ گپتا آج سے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی کی…
بھارت کے نئے ٹیسٹ کپتان شبمن گانے برمنگھم میں ریکارڈز کے انبار لگا دیئے
شبمن گل نے برمنگھم ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 269 اور دوسری اننگز میں 161 رنز کا انفرادی اسکور بنایا۔
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی
فوٹو:فائل
سیئول:پاکستان نے جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل جیت لیا۔
پاکستان نے فائنل میں مالدیپ کے خلاف 35 کے مقابلے میں 60 گولز سے کامیابی حاصل کی، پاکستان چیمپئن شپ کے پلیٹ ڈویژن کپ میں…
اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے
فوٹو : فائل
لاہور : پاکستان کے سابق آل راونڈر اظہر محمود 2 ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر کر دئیے گئے ہیں وہ اپنی کنٹریکٹ کی بقیہ مدت تک عبوری طور پر یہ خدمات انجام دیں گے.
ذرائع کے مطابق بظاہر اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے…
ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا ہے اور ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی.
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں میگا ایونٹ ستمبر میں ہوگا۔ ایشیا کپ 2025 کے میچز 10…
پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو : کرک انفو
لیڈز : پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا،لیڈز میں بھارتی ٹیم نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، اور وہ میچ میں 5 سنچریوں کے باوجود بھی ٹیسٹ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
لیڈز…
ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،باولرز کا راج، 2 دن میں 28 وکٹیں گر گئیں
فوٹو : کرک انفو ڈاٹ کام
لندن : ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،باولرز کا راج، 2 دن میں 28 وکٹیں گر گئیں، دوسرے دن کا جب کھیل ختم ہوا تو آسٹریلیا کے دوسری اننگز میں 144 پر 8 وکٹیں گر گئیں، اور دونوں ٹیموں کے بیٹرز جدوجہد کرتے دکھائی دئیے.
دوسری اننگز…
کارلوس الکاراز فرنچ اوپن چیمپئن، ‘پرنس آف کلے’ کا اعزاز اپنے نام کیا
فوٹو:فائل
پیرس: ورلڈ نمبر 2 اسپین کے کارلوس الکاراز نے ورلڈ نمبر 1 اٹلی کےجینک سنر کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فرنچ اوپن مینز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا اور اس کے ساتھ ہی 'پرنس آف کلے' کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔
رولینڈ گیروس کی…