Browsing Category

کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز میں بارش کے باعث تاخیر کا خدشہ ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق…

ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز

راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزنے کہا ہے ٹیم کون سی کھلانی ہے، فیصلہ پچ دیکھ کر کریں گے، پیٹ کمنز نے کہا ہمارے پاس اسپنرز موجود ہیں۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ابھی 11 کھلاڑیوں…

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستانی کھلاڑی کہا ں موجود کہاں غائب

فوٹو : فائل دبئی( سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ، ون ڈے اور ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ، پاکستانی کھلاڑی کہا ں موجود کہاں غائب ہیں؟ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری رینکنگ کے مطا بق پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور نائب…

نسیم شاہ کی اچانک قسمت جاگ اٹھی ، ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بن گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) دیر سے تعلق رکھنے والے کمر عمر مگر تیز رفتار باولر نسیم شاہ کی اچانک قسمت جاگ اٹھی ، ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بن گئے۔ قومی ٹیم میں شامل مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باولر حارث رؤف کو کورونا وائرس کے باعث…

پی سی بی کا آسٹریلوی کرکٹرکے خاندان کو بھارت سے دھمکی پر ردعمل

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی سی بی کا آسٹریلوی کرکٹرکے خاندان کو بھارت سے دھمکی پر ردعمل سامنے آگیاہے اور بتایا گیاہے کہ سکیورٹی ایجنسیز مزید تحقیقات کررہی ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹر کے خاندان کو بھارت کی جانب سے دھمکیاں ملنے کے…

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، آسٹریلین بیٹر اسٹیو اسمتھ نے سب سے پہلے ٹوئٹر پر فوٹو شئیر کرکے لکھا ہے ہم پہنچ گئے. آسٹریلین ٹیم تقریباً 14 گھنٹے کے سفر کے بعد میلبرن سے اسلام آباد…

اسلام آباد یونائٹیڈ کی فتح، پشاور زلمی ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ ہو گیا

فوٹو: فائل پی ایس ایل لاہور(سپورٹس ڈیسک)اسلام آباد یونائٹیڈ کی فتح، پشاور زلمی ٹرافی کی دوڑ سے آوٹ ہو گیا، یونائٹیڈ کے بیٹرز نے آخری اوور میں5وکٹوں کے نقصان پر 170رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ نے170رنز کے ہدف کے تعاقب میں…

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ، قیادت ایرون فنچ کریں گے آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین ایک روزہ میچز اور ایک ٹی ٹوئنٹی 29مارچ سے 5 اپریل تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔…

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6وکٹوں سے ہرا دیا،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پلے آف مرحلے میں داخل نہ ہو سکیں ، یونائٹیڈ نے شکست کے باوجودکوالیفائی کرلیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں…

بابراعظم، عماد وسیم،شرجیل بے بسی کی تصاویر، کنگز کو9ویں شکست

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اہم میچ میں کراچی کنگز کو 23رنز سے شکست دیدی،بابراعظم، عماد وسیم،شرجیل بے بسی کی تصاویر، کنگز کو9ویں شکست ہوئی ، واحد میچ لاہور قلندر سے جیتے ہیں۔ کراچی کنگز کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں…

لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 66رنز سے شکست دیدی

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ایس ایل سیون کے اہم میچ میں لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 66رنز سے شکست دیدی،یونائٹیڈ کی پوری ٹیم ہدف کے تعاقب میں 9وکٹوں پر مقررہ اوورز میں 131رنز بنا سکی۔ اسلام آبادیونائٹیڈ کا کوئی بھی بیٹر قلندر کے…

علیم ڈار کی طرف سے دھانی کو پکڑنے کی ناکام کوشش کی ویڈیو

فوٹو: اسکرین گریب لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کرکٹ کے میدانوں میں ہلکا پھلکا مزاق اور خوشگوار لمحات کھیل کے لطف کو دوبالا کر دیتے ہیں ایسی کی ایک کوشش عالمی شہرت یافتہ ایمپائر علیم ڈار نے بھی کی لیکن ناکام رہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں ملتان…

کراچی کنگز کی8میچز ہار کر لاہور قلندر کیخلاف پہلی جیت

فوٹو: پی ایس ایل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کنگز کی8میچز ہار کر لاہور قلندر کیخلاف پہلی جیت،کنگز کے باولرز 150رنز کے چھوٹے ہدف کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔ کراچی کنگز کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 9وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں127 رنز…

گلیڈی ایٹرز ر کو سلطانز نے118رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )گلیڈی ایٹرز ر کو سلطانز نے118رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا، گلیڈی ایٹرزکے بیٹرز 246رنز کا ہدف دیکھ کرگھبرا گئے اور پوری ٹیم 15.5اوورز میں128رنز پر آوٹ ہوگئی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف جیسن رائے38اور عمر اکمل 50رنز…

اسلام آباد یونائٹیڈ زلمی کے خلاف جیت کے قریب پہنچ کرہار گئی

فوٹو: پی ایس ایل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد یونائٹیڈ زلمی کے خلاف جیت کے قریب پہنچ کرہار گئی،ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ اوورز میں196رنز بنا سکی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیون کے 24ویں میچ میں زلمی…

آسٹریلوی کرکٹر نے دورہ پاکستان کی تیاری کیلئے گھر میں پچ بنا لی

سڈنی(ویب ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر نے دورہ پاکستان کی تیاری کیلئے گھر میں پچ بنا لی بیٹر مارنس لابوشین کا کہنا ہے کہ میں اس پر تیاری بھی کرتا ہوں اور انجوائے بھی کر رہا ہوں. انھوں نے دورۂ پاکستان کی تیاریوں کے لیے ٹریننگ کا منفرد طریقہ نکال…

کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب

فوٹو: پی سی بی لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کراچی کنگز آٹھواں میچ بھی ہار گئی، ملتان سلطانز7وکٹوں سے کامیاب رہی،سلطانز نے آخری اوور میں175رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا، پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا، پوائنٹ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پرحاصل کرلی ہے ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مقررہ بیس اوورز میں 161رنز بنا سکے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کا یہ 22واں میچ تھا جس…

کراچی کنگز جیت کے قریب پہنچ کر 1رن سے میچ ہار گئی

فوٹو: پی ایس ایل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان سپر لیگ سیون کے ایک اہم ترین میچ میں کراچی کنگز جیت کے قریب پہنچ کر 1رن سے میچ ہار گئی ، اسلام آباد یونائیٹڈ کے وقاص مقصودآخری اووز میں3کھلاڑی آوٹ کردیئے8رنز نہ بننے دیئے۔ اسلام آباد…

لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو8وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو: پی ایس ایل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)لاہور قلندر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو8وکٹوں سے شکست دے دی،بیٹنگ لائن قلندر کے سامنے بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام ہو ئی ، پھر دیئے گئے ہدف کا دفاع نہ کرسکے۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس…