Browsing Category
کھیل
آسٹریلیا 364 پر آوٹ، سری لنکا کے 2 وکٹوں پر 184 رنز
گال : گال ٹیسٹ میں آسٹریلوی ٹیم کل کے اسکور میں 66 رنز کے اضافہ کے بعد 364 پر آوٹ ہوگئی۔دوسرے دن جب کھیل ختم ہوا توسری لنکا کے دو وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز تھے۔
آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان ٹیم کی بقیہ 5…
نوواک جو کووچ ومبلڈن چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
فوٹو: فائل
لندن:سربیا کے ٹینس اسٹار پلیئر نوواک جو کووچ ومبلڈن چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
لندن میں کھیلے گئے ومبلڈن کے سیمی فائنل میں نمبر ون سیڈ نوواک جوکووچ نے برطانوی حریف کیمرون نوری کو 4 سیٹ کے مقابلے کے بعد شکست دے دی۔…
آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا لئے
گال: سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنا لئے ہیں، اسٹیو اسمتھ اور مارنس لوبیشین نے سنچریاں بنانے میں کامیاب رہے۔
گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن مہمان ٹیم کا آغاز اچھا نہ ہوا اور 15…
سابق وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر معدے کے خطرناک مرض میں مبتلا
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر معدے کے خطرناک مرض میں مبتلا ہوگئے۔
قومی کرکٹر ذوالقرنین حیدر عمان میں لیگ کے دوران معدے کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے، جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر وطن واپس پہنچے۔
ذوالقرنین…
قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے کولمبو روانہ ہوگئی
فوٹو: فائل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے کولمبو روانہ ہوگئی، دورہ سری لنکا کیلئے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے کولمبو روانہ ہوئی۔
قومی ٹیم16 جولائی سے شروع ہونے والی پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے…
انگلینڈ نے انڈیا کو آخری ٹیسٹ میں7 وکٹوں سے ہرادیا، پنٹ ،جدیجہ کی سنچریاں رائیگاں
فوٹو : انگلینڈ کرکٹ ٹوئٹر
ایجبسٹن: انگلینڈ نے انڈیا کو آخری ٹیسٹ میں7 وکٹوں سے ہرادیا، پنٹ ،جدیجہ کی سنچریاں رائیگاں، بمرا کے ایک اوورمیں زیادہ رنز کاعالمی ریکارڈ بھی شکست تلے دب گیا۔
ایجبسٹن میں کھیلے جانے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ…
کشمیر پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن میں ایک اور فرنچائز شامل کردی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: کشمیر پریمئر لیگ کے دوسرے سیزن میں ایک اور فرنچائز شامل کردی گئی ، یہ اضافہ دوسرے سیزن کیلئے کیاگیاہے۔
اس حوالے سے ترجمان کشمیر پریمئر لیگ کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں ایک نئی ٹیم کا اضافہ کیا گیا ہے، جس…
محمد رضوان کی کاؤنٹی میچ میں شاندار سنچری، 131 رنز بنائے
لندن : قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی کاؤنٹی میچ میں شاندار سنچری، 131 رنز بنائے۔
محمد رضوان نے سیسیکس کی نمائندگی کرتے ہوئے 131 رنز کی شاندار کھیلی ہے، ان کی اننگز میں 21 چوکے شامل تھے۔
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر 30 سالہ…
راشد خان کی زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل پر شاہد آفریدی کا جواب
کابل : افغانستان کے کرکٹر راشد خان کی زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل پر شاہد آفریدی کا جواب، اس پر کام کر رہا ہوں، ،راشد خان نے کہا تھا افغانستان میں زلزلہ سے متاثرہ افراد کی مدد کےلئے شاہد خان آفریدی سمیت عالمی کرکٹرز فنڈ جمع کریں۔
اپنے ملک…
قومی کھلاڑیوں کیلئے ریڈ اور وائٹ کیٹگری میں نیا سینٹرل کنٹریکٹ منظور
لاہور: قومی کھلاڑیوں کیلئے ریڈ اور وائٹ کیٹگری میں نیا سینٹرل کنٹریکٹ منظور، پی سی بی کے گورننگ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم اورخاتون کرکٹر طوبی حسن کی کارکردگی کو سراہا۔
چیئرمین رمیض راجہ کی صدارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اجلاس…
سری لنکا نے30 سال بعد آسٹریلیا کو ہرا کر ون ڈے میچزسیریز جیت لی
کولمبو: سری لنکا نے30 سال بعد آسٹریلیا کو ہرا کر ون ڈے میچزسیریز جیت لی، چوتھے اور آخری میچ میں مہمان ٹیم کو 4 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 258 رنز بنائے جس میں چریتھ ہنسا لنکانے110، دھنن…
انگلینڈنے ایک روزہ کرکٹ میں بڑے اسکور کا نیاعالمی ریکارڈبنا لیا
فوٹو : فائل
ایمسٹل وین(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈنے ایک روزہ کرکٹ میں بڑے اسکور کا نیاعالمی ریکارڈبنا لیا، تین برطانوی بیٹرز نے سنچنریاں بنائیں ، لیم لینگوسٹن نے صرف22 بالز پر چھ چھکوں چھ چوکوں کی مدد سے66رنز کی طوفانی اننگز کھیلی۔
نیدر لینڈ…
ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری، پہلی دونوں پوزیشنز پاکستان بیٹرز کے پاس
دبئی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری، پہلی دونوں پوزیشنز پاکستان بیٹرز کے پاس ہیں۔
آئی سی سی کی جاری کردہ نئ رینکنگ میں امام الحق کو ان کی محنت کا صلہ مل گیا ہے اور وہ بھارتی اسٹار بلے باز ویرات…
پاکستان کاویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ، تیسرا ونڈے 53 رنز سے جیت لیا
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کاویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ، تیسرا ونڈے 53 رنز سے جیت لیا، نائب کپتان شاداب خان کی آل راونڈ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا.
ویسٹ انڈیز نے270 رنز ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم 37 اعشاریہ 2 اوورز میں…
پاکستان آج ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کرنے میدان میں اترے گا
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان آج ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سویپ کرنے میدان میں اترے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان نے ابتدائی دو میچز جیت کر تین میچوں کی سیریز پہلے ہی فیصلہ کن…
کپتان بابراعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ،پاکستان کو 5رنز کی پنالٹی پڑ گئی
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کپتان بابراعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ،پاکستان کو 5رنز کی پنالٹی پڑ گئی،یہ واقعہ ویسٹ انڈیز میں دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ کے دوران پیش آیا۔
کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو120رنز سے ہر ا دیا
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو120رنز سے ہر ا دیا اور سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ مہمان ٹیم کی بیٹنگ ہدف کے حصول میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 155 رنز پر آو ٹ ہوگئی۔
ویسٹ انڈیز 276 رنزکے تعاقب میں 155رنز پر آوٹ…
شاداب خان کے ناقابلِ یقین کیچ کی ویڈیو
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں شاداب خان کے ناقابلِ یقین کیچ کی ویڈیو، شاداب نے سب کو حیران کردیا۔
مہمان ٹیم کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے اس میچ میں شاداب خان نے 31ویں اوور میں محمد نواز کی گیند پر…
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
پاکستان نے 306 رن کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، بابر اعظم 103 اور…
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملتان کی شدید گرمی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا، یہ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کل 14 سال بعد کوئی بین الاقوامی کرکٹ میچ ہوگا.
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تین میچوں کی…