Browsing Category
کھیل
لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 110 رنز سے ہرا دیا
فوٹو : پی ایس ایل
لاہور: لاہور قلندر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے میں 110 رنز سے ہرا دیا، یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 13.5 اوور میں 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی.
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرا دیا، میچ میں 442 رنز بنے
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور: پی ایس ایل کے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرا دیا، میچ میں 442 رنز بنے، شاہین آفریدی نے 40 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں.
لاہور کے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں…
پی ایس ایل کا یکم مارچ سے پنڈی میزبان، ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا
فوٹو : فائل
راولپنڈی: پی ایس ایل کا یکم مارچ سے پنڈی میزبان، ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا، راولپنڈی ٹریفک پولیس کی طرف سے پی ایس ایل ٹریفک پلان جاری کیا گیا ہے۔
پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں یکم تا 12 مارچ تک کرکٹ میچز کا شیڈول جاری کیا گیا ہے، سی…
ملتان سلطانز کو کراچی پہنچتے ہی کنگز کے ہاتھوں 66 رنز سے شکست
کراچی: ملتان سلطانز کو کراچی پہنچتے ہی کنگز کے ہاتھوں 66 رنز سے شکست ہوگئی، پاکستان سپر لیگ8 کے کراچی میں ہونیوالے آخری میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کی ایک نہ چلنے دی۔
تبریز شمسی چھائے رہے اور 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، نیشنل سٹیڈیم…
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی:پی ایس ایل کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے157 رنز کا ہدف 15 ویں اوور کی پانچویں بال پر پورا کر لیا۔
پاکستان سپر لیگ 8 کے 12 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور…
کراچی کنگز ملتان سلطانز سے جیتتے جیتتے 3 رنز سے ہار گیا، رضوان کی سنچری
فوٹو : پی سی بی
ملتان: کراچی کنگز ملتان سلطانز سے جیتتے جیتتے 3 رنز سے ہار گیا، رضوان کی سنچری کی بدولت ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کوجیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دیا تھا۔
کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز…
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
کراچی : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی،پشاور زلمی کے کیوی آل راونڈر نیشم کو مین آف دی میچ قرار دیاگیا
کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔کوئٹہ کی جانب سے افتخار احمد 50، سرفراز احمد 39…
ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے ہرادیا، احسان اللہ کی ایک بار پھر 3 وکٹیں
ملتان: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 56 رنز سے ہرادیا، احسان اللہ کی ایک بار پھر 3 وکٹیں، ان کے علاوہ ملتان سلطانز کے اسامہ نے بھی 3 کھلاڑی آؤٹ کئے.
پشاور زلمی کی پوری ٹیم 211 رنز کے ہدف کا تعاقب میں 154 رنز بنا کر 19 ویں اوور کی پانچویں…
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
ملتان: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، رئیلی روسو 78 اور کپتان محمد رضوان 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، شان مسعود 3 رنز بنا کر توشارا کی وکٹ بنے.
ملتان سلطانز نے 111 رنز کا ہدف 13.3 اوورز میں پورا کر لیا، اس سے…
لاہور قلندر کے زمان خان نے ملتان سلطانز کے جبڑوں سے فتح چھین لی
فوٹو : پی سی بی
ملتان: لاہور قلندر کے زمان خان نے ملتان سلطانز کے جبڑوں سے فتح چھین لی، پولارڈ، ملر اور خوشدل خان کوششوں کے باوجود میچ فنش نہ کر سکے.
ملتان میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی…
پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع ہو گا
فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع ہو گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز اور 2021 کی فاتح ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا.
یہ میچ ملتان اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب کے بعد کھیلا جائے گا، ، 34…
پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن کےلئے 15 رکنی کمنٹری پینل کااعلان
فوٹو: پی سی بی
لاہور: پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن کےلئے 15 رکنی کمنٹری پینل کااعلان کردیا گیا،سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ پینل کا حصہ نہیں ہیں۔
اعلان کردہ کمنٹری پینل میں سائمن ڈول، ایلن ولکنز، وقار یونس اور ڈینی موریسن شامل ہیں۔…
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے دن بھی ٹریننگ سیشن جاری رکھا
اوول: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے دوسرے دن بھی ٹریننگ سیشن جاری رکھا، ویمن کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے رہی ہے۔
پاکستان ویمن ٹیم نے میٹیز اوول میں صبح کے وقت بیٹنگ، بولنگ اور فلیڈنگ سیشنز میں…
پاکستان شارجہ میں ہتک آمیز سلوک کے باوجود افغانستان کیساتھ کھیلنے پر آمادہ
لاہور: پاکستان شارجہ میں ہتک آمیز سلوک کے باوجود افغانستان کیساتھ کھیلنے پر آمادہ ہوگیا ہے اور پی سی بی منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نے افغانستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کااعلان کیاہے۔
نجم سیٹھی کے اعلان کے مطابق پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے…
جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر ہاکی کا عالمی کپ جیت لیا
فوٹو: اے ایف پی
بھوبنیشور: جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر ہاکی کا عالمی کپ جیت لیا، دفاعی چیمپئن بیلجیئم کو پینلٹی کک مرحلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا.
بھارت کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے گئے اس میچ میں دفاعی چیمپئن بیلجیئم نے شاندار کھیل…
بابراعظم کوآئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قراردیدیا
دبئی: بابراعظم کوآئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قراردیدیا،پاکستان ٹیم کے کپتان ایوارڈ ملنے پر بہت خوش ، کہتے ہیں خوشی بیان نہیں کرسکتا۔
بابراعظم کوآئی سی سی کی جانب سے مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے،بابر…
آل راوٴنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہوگیا۔
آل راوٴنڈر شاداب خان نے اپنے پرستاروں سے پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست کردی۔
تئیس جنوری کی شب شاداب خان نے اپنے نکاح کی اطلاع…
آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں پاکستانی لڑکیوں کوہرادیا
فوٹو:انٹرنیٹ
برسبین: آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے میں ڈک ورتھ لوئس طریقہ کے تحت پاکستان ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے کو بارش کے باعث 40 اوورز تک محدود کیا گیا۔
پاکستان ویمن ٹیم پہلے بیٹنگ…
شاہین شاہ آفریدی کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے دستبردار ہونے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔
ٹی20 ورلڈکپ میں انجری کا شکار ہونے والے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی…
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرامیچ جیت کرونڈے سیریز اپنے نام کرلی
کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرامیچ جیت کرونڈے سیریز اپنے نام کرلی آخری میچ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ٹیم…