Browsing Category
کھیل
پاکستان ورلڈکپ میں بھارت کو شکست سے دوچار کرے گا،مائیکل ایتھرٹن
فائل:فوٹو
انگلینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان رواں سال آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست سے دوچار کرے گا۔ یہ ٹورنامنٹ باقی ایونٹس سے زیادہ سنسنی خیز ہوگا۔
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں…
کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور تاریخ رقم کردی
فائل:فوٹو
لاہور : پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور تاریخ رقم کردی ، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔
شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں " چو ایو" کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو…
پاکستان کا ورلڈ کپ میں جیت سے آغاز،نیدرلینڈ کو81رنز سے ہرادیا
فائل:فوٹو
حیدر آباد: پاکستان کا ورلڈ کپ میں جیت سے آغاز،نیدرلینڈ کو81رنز سے ہرادیا، نیدر لینڈ کی ٹیم 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 205 رنز پر آوٹ ہوگئی۔
بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ حیدر آباد کے راجیو گاندھی…
ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا
فائل:فوٹو
احمدآباد: ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا، انگلینڈ کی ٹیم تمام تر کوششوں کے باوجود صرف ایک کھلاڑی آؤٹ کر سکا.
ینگ صفر پر سیم کرن کی وکٹ بنے اس کے بعد کوئی وکٹ نہ گری، ڈیون کانوے…
دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا سے بھی ہار گیا
فائل:فوٹو
حیدرآباد: بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا سے بھی ہار گیا، ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست ہوئی۔
بھارت کے شہر…
میکسیکن لیگ، میچ کے دوران کتاگراؤنڈ میں گھس آیا،سٹار فٹبالرز کو ڈاچ دے کر تگنی کاناچ ناچادیا
فوٹو: اسکرین گریب
میکسیکو: میکسیکن لیگ کے ایک میچ کے دوران کتاگراؤنڈ میں گھس آیاکھلاڑیوں سے فٹبال چھین کر بھاگ نکلا۔
کتا گراونڈ میں داخل،کھلاڑیوں سے فٹ بال چھین کرسب کوڈاج دیتا رہا،فٹ سٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی اور کمنٹیٹرز بھی یہ لمحات…
پاکستان 345 رنز کا دفاع نہ کرسکا، نیوزی لینڈ نے5 وکٹوں سے میچ جیت لیا
فوٹو: ایکس
حیدرآباد: پاکستان 345 رنز کا دفاع نہ کرسکا، نیوزی لینڈ نے5 وکٹوں سے میچ جیت لیا ، کیویز بیٹرز نے عمدہ تیز رفتار بیٹنگ کی اور6 اوورز پہلے ہی پہاڑ اتنا ٹوٹل پورا کرلیا۔
نیوزی لینڈ کی طرف سےرچن ریوندرا نے 97،ویلیمسن نے 54،مچل نے…
پاکستان آج ورلڈ کپ مہم کا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا
فوٹو:فائل
حیدرآباد: پاکستان آج ورلڈ کپ مہم کا پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا، ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا پہلا وارم اپ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔
وارم اپ کے دو…
پاکستان ٹیم کا بھارت پہنچنے پر شاندار استقبال، ائرپورٹ پر عوام کاسیلاب امڈ آیا
فوٹو: ٹوئٹر
حیدرآباد دکن: پاکستان ٹیم کا بھارت پہنچنے پر شاندار استقبال، ائرپورٹ پر عوام کاسیلاب امڈ آیا، جیسے ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ائیرپورٹ پہنچی تو وہاں موجو د حکام اور شائقین کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا.
مشن…
ایشین گیمز، نیپال نے ٹی20فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
فائل:فوٹو
ایشین گیمز، نیپال نے ٹی20فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی،ایشین گیمز میں کرکٹ کے ایونٹ میں نیپال نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کر تے ہوئے رنز کاپہاڑ کھڑاکردیا۔
نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ورلڈ…
ورلڈ کپ،قومی ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ
فائل:فوٹو
لاہور: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے بھارت کیلئے روانہ ہوگئی، قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی بھارت جائے گی۔
دبئی پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم وہاں 9 گھنٹے قیام کرے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے…
ایشین گیمز،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، ہاکی میچ میں بنگلہ دیش کو زیر کیا
فوٹو: فائل
ہونگ زو: ایشین گیمز،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، ہاکی میچ میں بنگلہ دیش کو زیر کیا، پاکستان نے والی بال میچ جیت کر ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
چین کے صوبے ہونگ زو میں جاری ایشین گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم نے…
بابراعظم نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تلخی ہونے کااعتراف کرلیا
فوٹو: فائل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ایشیا کپ کی غلطی ورلڈ کپ میں نہیں دہرائیں گے، بابراعظم کا کہنا تھا مجھے اپنے 15 کھلاڑیوں پر اپنے سے زیادہ اعتماد ہے، یہ وہی لڑکے ہیں جنہوں نے ٹیم کو عالمی نمبر ون بنایا۔
ورلڈ کپ…
بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے، کل روانگی ہوگی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: بالآخر پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارتی ویزے مل گئے، کل روانگی ہوگی،پاکستان کو29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ کھیلنا ہے۔
بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے پاکستان ٹیم کو ویزوں اجرا میں تاخیر کے باعث…
ایشین گیمز، دو مرتبہ کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اس بار کوئی میڈل نہ جیت سکی
فائل:فوٹو
بیجنگ:ایشین گیمز کے کرکٹ کے مقابلے میں برانز میڈل میچ میں پاکستان ویمن ٹیم کو شکست ہو گئی۔
بنگلا دیش ویمن ٹیم نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر برانز میڈل جیت لیا۔بنگلا دیش نے 65 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔…
ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا سوشل میڈیا خوب چرچا
فائل:فوٹو
کراچی :رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا خوب چرچا ہے، ان کے چاہنے والوں کی جانب سے شادی کے اس پْرمسرت موقع پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے…
پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، بھارت ونڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی
اسلام آباد:پاکستان کی ایک درجہ تنزلی، بھارت ونڈے کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے آئی سی سی کی ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی عالمی درجہ بندی جاری کی ہے۔
بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد آئی سی سی کی ایک روزہ کرکٹ میں پہلی…
سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی سے مستعفی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ٹیکنیکل کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام کے ذریعے کمیٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
…
کرکٹ ورلڈکپ ، قومی سکواڈ کا اعلان ،اہم کھلاڑیوں کی واپسی
فائل:فوٹو
لاہور: کرکٹ ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ بڑے میچز میں کوشش کی ہے باوٴلر ایسے ہوں جن کے پاس تجربہ ہو۔
پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18…
شاہین شاہ آفریدی کا ولیمہ، کرکٹ اسٹارز کی کہکشاں سے رونقیں دو بالا ہو گئیں
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد: شاہین شاہ آفریدی کا ولیمہ، کرکٹ اسٹارز کی کہکشاں سے رونقیں دو بالا ہو گئیں، ولیمے کی پر وقار تقریب وفاقی دارالحکومت کےایک نجی ہوٹل میں تاحال جاری ہے.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق…