Browsing Category

کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ونڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

فوٹو : فائل راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ونڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں شیڈول ہے جب کہ دوسرا اور تیسرا میچ لاہور میں 2 اور 4 جون کو ہوگا۔ پاکستان کے خلاف…

کپتان شان مسعود بنگلہ دیش کیخلاف وائٹ واش کے بعد تنقید کی زد میں

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود بنگلہ دیش کیخلاف وائٹ واش کے بعد تنقید کی زد میں ، شکست کا سارا ملبہ کپتان پہ ڈالا جارہا ہے شان کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی ناکامیاں طویل ہوگئیں، ان کی قیادت میں قومی ٹیم 16…

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان ویمنز کی زمبابوے کیخلاف بڑی فتح، عائشہ ظفرکی سنچری

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی : پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان ویمنز کی زمبابوے کیخلاف بڑی فتح، عائشہ ظفرکی سنچری خواتین ٹیم کی تیز تیز ترین سنچری ہے،پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو 153 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے…

بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 104 رنز سےشکست دے دی

فوٹو : کرک انفو ڈھاکہ : بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 104 رنز سےشکست دے دی،قومی ٹیم 163 پرآوٹ ہوئی ، 268 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 163 بناسکی ،عبداللہ فضل 66 رنز بنا کر ٹاپ سکور رہے بیٹنگ لائن مکمل فیل ہوگئی آسان…

شاداب خان پی ایس ایل 11کے بہترین آل راونڈرقرار دیئے گئے

فوٹو : فائل لاہور: اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان پی ایس ایل 11کے بہترین آل راونڈرقرار دیئے گئے اور انھوں نے بعض حلقوں کی جانب سے سابق اسٹار آف سپنر ثقلین مشتاق سے جوڑ کر تنقید کرنے والوں کو اپنی کارکردگی سے جواب دیا ۔ شاداب…

پاکستان سپر لیگ گیارہ،پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا

فوٹو : کرک انفو لاہور: پاکستان سپر لیگ گیارہ،پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگزمین کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا،فائنل میں مارنس لبوشین کی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور زلمی نے 9 سال بعد دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔…

ملتان سلطانز سے جیت کے بعدحیدرآباد کنگز مین جمعہ کو اسلام آباد کے مد مقابل ہوگی

فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں ملتان سلطانز سے جیت کے بعدحیدرآباد کنگز مین جمعہ کو اسلام آباد کے مد مقابل ہوگی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے…

پی ایس ایل11 ، پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کو روند کر فائنل میں پہنچ گئی

فوٹو : پی ایس ایل کراچی: پی ایس ایل11 ، پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کو روند کر فائنل میں پہنچ گئی، بابراعظم کی ایونٹ میں دوسری سنچری کوالیفائر میں پشاور زلمی کے 222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 151 رنز پر ڈھیر…

پہلا ٹی20 ،بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو : سوشل میڈیا  چٹوگرام: بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20…

پی ایس ایل11، آج تماشائیوں کی موجودگی میں پشاور ، اسلام آباد میچ ہو گا

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی: پی ایس ایل11، آج تماشائیوں کی موجودگی میں پشاور ، اسلام آباد میچ ہو گا،پہلے کوالیفائر میچ میں آج کراچی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہوں گی، جاری ایڈیشن میں پہلی بار تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں میچ…

پی سی بی11،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو8 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : پی ایس ایل  کراچی: پی سی بی11،اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو8 وکٹوں سے ہرا دیا، یکطرفہ مقابلے میں حیدرآباد کنگز مین کی پوری ٹیم 80 رنز پر ڈھیر ہوگئی، عثمان خان 25 رنز کے ساتھ نمایاں رہے. پاکستان سپر لیگ کے اس اہم…

پی ایس ایل چھوڑنے والے سری لنکن کھلاڑی شناکا کی لیگ چھوڑنے پر معذرت

فوٹو : فائل لاہور: پی ایس ایل چھوڑنے والے سری لنکن کھلاڑی شناکا کی لیگ چھوڑنے پر معذرت تو سامنے آئی تاہم آئی پی ایل میں جانے کے باوجود انھیں ابھی تک کوئی میچ کھیلنے کا موقع نہیں ملاق ہے۔ شناکا پر پابندی عائد کرنے ہوئے پی سی بی کے…

پی ایس ایل 11، پشاورزلمی نے کوئٹہ کو118 رنز سے ہرادیا، بابراعظم کی سنچری

فوٹو : سوشل میڈیا  کراچی : پی ایس ایل 11، پشاورزلمی نے کوئٹہ کو118 رنز سے ہرادیا، بابراعظم کی سنچری کی بدولت زلمی نے جیتنے کےلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 256 رنز کا بڑا ہدف دیا تھا جواب میں کوئٹہ 196 رنز بنا سکی ۔  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں…

آسٹریلیا نے دورہ بنگلادیش کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا

فوٹو : سوشل میڈیا  کینبرا : آسٹریلیا نے دورہ بنگلادیش کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا، ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے کرکٹ آسٹریلیا نے شیڈول کا اعلان کیا ہے جس کے تحت آسٹریلوی ٹیم 15 سال بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب…

نسیم شاہ کا پی ایس ایل گیارویں ایڈیشن کا سفرتمام، ایونٹ سے آوٹ ہوگئے

فوٹو : فائل لاہور: فاسٹ باولر نسیم شاہ کا پی ایس ایل گیارویں ایڈیشن کا سفرتمام، ایونٹ سے آوٹ ہوگئے ہیں  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں راولپنڈی کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے کیوں کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری کے باعث…

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بھی شکست دیدی، اسٹیو اسمتھ کی ففٹی

فوٹو : پی ایس ایل لاہور: ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بھی شکست دیدی، اسٹیو اسمتھ کی ففٹی اور شان مسعود کی 46 رنز کی اننگز نے جیت میں اہم کردار ادا کیا، صاحبزادہ فرحان اور اسمتھ میں 71 رنز کی برق رفتار اوپننگ نے جیت کی بنیاد رکھی.…

سمیر منہاس نے رضوان الیون کو تگنی کا ناچ نچایا،اسلام آباد پنڈی کیخلاف فتحیاب

فوٹو : پی سی بی لاہور: سمیر منہاس نے رضوان الیون کو تگنی کا ناچ نچایا،اسلام آباد پنڈی کیخلاف فتحیاب، سمیر منہاس نے 36 گیندوں پر 4 چھکوں کی مدد سے 70 رنز بنائے اور راولپنڈی کے باولرز کی خوب درگت بنائی. قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر…