Browsing Category
انٹرنیشنل
وزیراعظم عمران اور ترک صدر اردوان کی ملاقات، چہروں کے تاثرات
جنیوا(ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ میں وزیر اعظم عمران خان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے تاہم دونوں کے چہروں کے تاثرات سے نہیں لگتا کہ سب اچھا ہے۔
ملاقات کے حوالے سے وزیر اعظم کے میڈیا آفس سے جاری بیان میں کہا!-->!-->!-->…
مشرف کی سزا کو کوئی بھی اچھی نظر سے نہیں دیکھ رہا، فواد چوہدری
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
جدہ (شاہ جہاں شیرازی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی عدالتی نظام نہیں، ہم خود ہی جج اور خود ہی عدلیہ ہیں جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کو کوئی بھی اچھی نظر سے نہیں دیکھ!-->!-->!-->…
جدہ ،فواد چوہدری کی ملائشین وزیراعظم کے معاون خصوصی سے ملاقات
جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر فواد چودھری نے ملائشیاء کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سائنس ڈاکٹرعبدالحمید ذکری سے ملاقات کی ہے جس میں سائنس کے شعبے میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے پر بات چیت کی گئی.
یہ ملاقات!-->!-->!-->!-->!-->…
دنیا مہاجرین مسائل پر فکر مند بھارت مسائل پیدا کر رہا ہے، عمران خان
جنیوا(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے ایک طرف دنیا مہاجرین مسائل پر فکر مند اور توجہ دے رہی ہے تو دوسری طرف بھارت کشمیر سمیت بھارت کے اندر بھی مزید مسائل پیدا کر رہا ہے.
گلوبل پناہ گزینوں کے عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے عمران!-->!-->!-->…
بین الاقوامی فائبر آپٹک میں خرابی،انٹرنیٹ سروس گھنٹوں معطل رہی
فوٹو : فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) بین الاقوامی سب میرین کیبل AAE-1 میں تکنیکی خرابی کے باعث کئی کئی شہروں میں نیٹ سروس گھنٹوں معطل رہی .
ترجمان پی ٹی اے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق
خرابی کی وجہ سے انٹرنیٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکا کا افغانستان سے 4 ہزار فوجی واپس بلانے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا نے افغانستان سے 4 ہزار فوجی واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا اس کا باضابطہ اعلان اگلے ہفتے تک متوقع ہے۔
فوجی واپس بلانے کے حوالے سےخبرامریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دی ہے، رپورٹ کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ملائشین وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کے لیے گاڑی کا تحفہ بھجوا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کر دیا، مہاتیر نےپروٹون ایکس 70 گاڑی کا تحفہ عمران خان کےلیے بھیج دیا ۔
ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طرف سے بھیجی!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر اعظم عمران خان کی سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
https://twitter.com/PakPMO/status/1205929750524510208
الریاض (شاہ جہاں شیرازی+ ابرار تنولی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ریاض میں سعودی ولی عہد،نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران مدینہ پہنچ گئے،روضہ رسول پر حاضری، نوافل ادا کئے.
مدینہ منورہ ( شاہ جہاں شیرازی+ابرار تنولی ) وزیراعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورے پرمدینہ منورہ پہنچ گئے،وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، نوافل ادا کئے.
وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی نے روضہ رسول ﷺ پر!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔
ایک روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیر اعظم عمران خان سعودی فرمانروا اور ولی عہد!-->!-->!-->…
امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی آرمی چیف اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےامریکا کے نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی ملاقات ،علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی انتخابات, 15 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب
فوٹو : انٹرنیٹ
لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد امیدوار بھی الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، سر فہرست سابق وزیرداخلہ ساجد جاوید، ناز شاہ، یاسمین قریشی اور رحمان چشتی ہیں۔
برطانیہ کے عام!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی کی358 نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت
فوٹو : اے ایف پی، اے پی
لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ہونے والے انتخابات میں اب تک حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے 358نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل کر لی ہےجبکہ لیبر پارٹی 302 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے.
پارٹی پوزیشن میں سکاٹش!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی جیل میں آتشزدگی، 3 قیدی جاں بحق، 21 زخمی
الریاض (ابرار تنولی) سعودی دارلحکومت الریاض کی الملز جیل میں آگ لگنے سے 3 قیدی جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے ہیں.
محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ الملز جیل میں آگ آج جمعرات کی صبح 5 بجے لگی تھی۔’آتشزدگی جیل کے وارڈ!-->!-->!-->…
جدہ ،پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کا "شمیسی حراستی مرکز”کا دورہ
جدہ (ابرار تنولی + شاہ جہأں شیرازی)پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے"الشمیسی حراستی مرکز"،(ترحیل) جدہ کا دورہ کیا۔ انچارج قونصلر امورپاکستان قونصلیٹ جدہ محمد حسن بھی ان کے ہمراہ تھے .
قونصل جنرل نے دورے میں سعودی وزارت خارجہ کے شمیسی کے!-->!-->!-->…
وزیر خارجہ شاہ محمود کی سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات
ریاض (شاہ جہاں شیرازی+ ابرار تنولی )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے سعودی دفتر خارجہ میں ملاقا ت کی کی ہے.
ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات،مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و!-->!-->!-->…
شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
فوٹو : فائل
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے.
کنگ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ ریاض پہنچنے پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز, سعودی وزارت خارجہ کے ڈی جی!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت میں متنازعہ بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں مسلم مخالف متنازع بل پیش کرنے اور اسے منظور کیے جانے پر سیکڑوں لوگ سراپا احتجاج ہیں.
بل کے تحت بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی غیر!-->!-->!-->…
لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
فوٹو: انٹرنیٹ
لندن (ویب ڈیسک) لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا گیاہے اور اس دوران مظاہرین نے گیٹ توڑنے کی کوشش کی تاہم اس دوران موقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو پیچھے ہٹادیا۔
سیکڑوں مظاہرین لندن میں شریف فیملی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش
فوٹو : فائل
واشنگٹن(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلئےامریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش کر دیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ڈیموکریٹک پارٹی!-->!-->!-->!-->!-->…