Browsing Category

انٹرنیشنل

یورپ کے کئی بڑے ہوائی اڈے سائبر حملے کے بعد متاثر، چیک اِن و بورڈنگ نظام معطل، پروازیں منسوخ

فوٹو : فائل  لندن : یورپ میں ایک بڑے سائبر حملے کے نتیجے میں لندن ہیتھرو ، برسلز اور برلن برینڈن برگ ایئرپورٹس سمیت متعدد ہوائی اڈوں پر چیک اِن اور بورڈنگ کے خودکار نظام معطل ہو گئے ہیں، جس نے ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات میں ڈال دیا ہے۔…

کانگو میں دو بڑے کشتی حادثات پیش آئے جن میں کم از کم 193 افراد ہلاک، 150 سے زائد افراد لاپتہ

فوٹو : فائل  ایکواٹور: افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں دو بڑے کشتی حادثات پیش آئے جن میں کم از کم 193 افراد ہلاک، 150 سے زائد افراد لاپتہ ہیں آخری اطلاعات تک ان کی تلاش جاری تھی۔ یہ المناک واقعات 10 اور 11 ستمبر کو ایکواٹور صوبے میں پیش آئے۔…

مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور

فوٹو : فائل نیویارک : مسلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں کا قیام ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور کر لی گئی، جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظورکی۔ یو این جنرل اسمبلی کے اعلامیہ کے مطابق…

جاپان کے وزیراعظم شیگیرو ایشیبا کا استعفیٰ،انتخابی شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

فوٹو : اے پی  ٹوکیو: جاپان کے وزیراعظم شیگیرو ایشیبا نے حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) میں پھوٹ اور بڑھتے ہوئے دباؤ سے بچنے کے لیے اپنا استعفیٰ سونپ دیا۔ جاپانی پبلک ٹیلی ویژن این ایچ کے کے مطابق وزیراعظم نے جولائی میں ہونے والے…

یورپی یونین کا گوگل پر 2.95 بلین یورو جرمانہ، اشتہاری ٹیکنالوجی میں طاقت کے ناجائز استعمال کا الزام

فوٹو : روئٹرز اسلام آباد : یورپی یونین نے ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے ادارے گوگل پر €2.95bn (£2.5bn) کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا ہے، الزام ہے کہ کمپنی نے اشتہاری ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنی بالادستی کا ناجائز استعمال کیا۔ یہ وہ ٹیکنالوجی ہے جو…

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان جتنے بہادر ہیں اتنے ہی خوفزدہ کیوں ہیں؟

فوٹو : سوشل میڈیا بیجنگ: شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان جتنے بہادر ہیں اتنے ہی خوفزدہ کیوں ہیں؟ سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو سامنے آنے کے بعد لوگ تبصرے کررہے ہیں ۔ دورہ چین کے دوران شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے روسی صدر  پیوٹن سے…

کم جونگ اُن بکتر بند ٹرین پرچین روانہ،یومِ فتح فوجی پریڈ میں عالمی رہنماؤں کی شرکت

فوٹو : بی بی سی اردو فائل پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن اپنی بکتر بند ٹرین کے ذریعے چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ بدھ کے روز بیجنگ میں منعقد ہونے والی یومِ فتح فوجی پریڈ میں شریک ہوں گے۔ یہ تقریب دوسری عالمی…

 افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاویز کرگئی

فوٹو : سوشل میڈیا ننگر ہار : افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 800 سے تجاویز کرگئی،2800زخمی ہیں جب کہ اموات اورزخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے چھ اعشاریہ صفر شدت کے زلزلے میں یہ اموات…

دل کے آپریشنز کرنے والا سرجن دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

فوٹو : فائل چِنئی : بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر چِنئی میں دورانِ ڈیوٹی کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر گریڈلن رائے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے  چِنئی کے ایک اسپتال میں ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر گریڈلن رائے دورانِ ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال…

موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 100 لاپتہ

فوٹو : فائل نوآکشوط :موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 49 افراد ہلاک اور تقریباً 100 افراد لاپتہ ہوگئے، جبکہ صرف 17 افراد کو زندہ بچایا گیا ہے۔ مقامی کوسٹ گارڈ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے فرانسیسی خبر رساں…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

فوٹو : سوشل میڈیا ڈھاکا: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تعلقات میں بہتری کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں ممالک نے 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے۔ یہ تقریب ڈھاکا میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر…

سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے ریاستی فنڈز کے غلط استعمال پر گرفتار

فوٹو : فائل کولمبو (رائٹرز)  سری لنکا کے سابق صدر اور چھ بار وزیر اعظم رہنے والے رانیل وکرما سنگھے کو ریاستی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں محکمہ سی آئی ڈی نے گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 76 سالہ وکرما سنگھے جمعے کے روز…

نیویارک کے علاقے کراؤن ہائٹس کےایک کلب میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا نیویارک: امریکی شہر نیویارک کے علاقے کراؤن ہائٹس میں واقع کلب "ٹیسٹ آف دی سٹی لاؤنج" میں جھگڑے کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ…

الاسکا ملاقات: ٹرمپ اور پوتن کے درمیان یوکرین جنگ بندی پر کوئی معاہدہ نہ ہوسکا

فوٹو : بی بی سی نیوز فائل الاسکا کے شہر اینکریج میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کی تین گھنٹے طویل ملاقات کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے بعد مشترکہ بیان تو جاری کیا مگر یوکرین میں جنگ بندی پر…

یوکرین میں جنگ بندی کی امید، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پیوٹن سے ملنے الاسکا روانہ

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن : یوکرین میں جنگ بندی کی امید، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روسی صدر پیوٹن سے ملنے الاسکا روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے روانگی سے قبل طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کے جنگ خاتمہ ہونا چاہیے، یوکرین کو…

آذربائیجان،آرمینیا امن معاہدہ کے پیچھے چھپی امریکی واردات ؟ ایران کھل کر سامنے آگیا

فوٹو : سوشل میڈیا انقرہ : آذربائیجان،آرمینیا امن معاہدہ کے پیچھے چھپی امریکی واردات ؟ ایران کھل کر سامنے آگیا اس معاہدے کے تحت امریکا نے قفقاز میں ٹرمپ راہداری بنانے کا منصوبہ بنالیا۔ دوسری طرف ایران اس منصوبے کی مخالفت کردی ہے اس حوالے…

اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کی منظوری دے دی

فوٹو: فائل یروشلم/غزہ/اسلام آباد : اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت چھ ڈویژن فوج تعینات کی جائے گی۔ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قبضے کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے ”ضروری“ قرار دیتے ہوئے پانچ نکاتی…

فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، وزیر دفاع سمیت 8 اعلیٰ افسران جاں بحق

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، وزیر دفاع سمیت 8 اعلیٰ افسران جاں بحق ہوگئے، دورانِ پرواز ہیلی کاپٹر کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا جس پر فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ یہ حادثہ گھانا میں پیش آیا…

بھارت کو امریکی صدر نے دھمکی دے دی، ڈیڈلائن سے قبل معاہدہ کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو : فائل واشنگٹن : بھارت کو امریکی صدر نے دھمکی دے دی، ڈیڈلائن سے قبل معاہدہ کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایسا نہ کیا تو بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کردیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بھارت نے اگر…