Browsing Category
انٹرنیشنل
مہاتیر محمد نے کشمیر پر بیان واپس لینے کا بھارتی مطالبہ مسترد کردیا
کوالا لمپور(نیٹ نیوز)ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کشمیر پربھارتی تسلط کے بیان پر قائم ہوں ، بھارتی مطالبہ مسترد کردیا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر میں قابض بھارتی فوجیوں کے کشمیریوں پر مظالم اور قبضے سے!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کا چین کے گریٹ ہال کا دورہ
بیجنگ(نیٹ نیوز)وزیراعظم عمران خان کا چین کے گریٹ ہال کا دورہ،پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔
چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے وزیراعظم عمران خان کا پیپلز گریٹ ہال کے مرکزی دروازے پر خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کے اعزا ز میں باضابطہ استقبالیہ!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف کا پیپلز لبریشن آرمی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، چینی فوجی قیادت سے ملاقات
بیجنگ(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن قوم کے وقار اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلز لبریشن آرمی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
چین نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا، ہم بھی سیکھیں گے، عمران خان
بیجنگ(نیٹ نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے دنیا وہیں سرمایہ کاری کرتی ہے جہاں کرپشن نہ ہو۔ ماضی میں پاکستان دنیامیں تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت تھی.
چائنہ کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
طالبان نے 11ساتھیوں کے بدلے 3بھارتی انجینئرز چھو ڑ دیئے
کابل(نیٹ نیوز) افغا نستان میں طالبان نے اپنے 11 جنگجووں کے بدلے 3 بھارتی انجینئرز کو چھوڑ دیئے۔
اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے خبر دی ہے کہ افغانستان میں طالبان جنگجووں نے ایک سال قبل اغوا کیے گئے 7 بھارتی انجینئرز میں!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی سفیر کی ترکی میں ٹوئٹ لائیک کرنے پرطلبی، معافی مانگنا پڑی
انقرہ(نیٹ نیوز)امریکی سفیر کی ترکی میں حکومت مخالف ٹویٹ کو لائیک کرنے پرطلبی ، امریکی سفیر کو معافی بھی مانگنا پڑگئی۔
https://twitter.com/USEmbassyTurkey/status/1180845092967534594
اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
بیجنگ(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1181224508096761856
آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران سعودی عرب مزاکرات شروع، امریکی اخبار
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایران اور سعودی عرب نے جنگ کی بجائے امن کا راستہ چنتے ہوئے پس پردہ بات چیت شروع کردی ہے اور اس عمل میں عراق اور پاکستان کی قیادت کی کوشش شامل ہے.
اس حوالے سے امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات اگرچہ بالواسطہ!-->!-->!-->…
بھارت نے امریکی سینیٹرمقبوضہ کشمیر جانے سے روکا، پاکستان کانگریس وفد مظفرآباد لے گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں امریکی سینیٹر اور ایک معروف سرگرم کارکن کو جانے سے روکاتو پاکستان نےامریکی کانگریس کے وفد کا مظفر آباد کا دورہ کرا دیا.
امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس فان ہولن نے اس صورتحال سے میڈیا کو!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب، غیر شادی شدہ جوڑےکو ایک ہی کمرےمیں رہنے کی اجازت مل گئی
ریاض(نیٹ نیوز) سعودی عرب نے سیاحت کے لئے آئے غیر ملکی جوڑوں کو شادی کی سند پیش کرنے کی شرط ختم کردی جس کے بعد غیر شادی شدہ سیاح جوڑے ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں رہ سکتے ہیں۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا حوالہ!-->!-->!-->…
بھارتی ایئر چیف کا27فروری کو اپنا ہی ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کااعتراف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ راکیش کمارنے ستائس فروری کومیزائل سے اپنا ہی ہیلی کاپٹر مارگرانے کاعتراف کرلیا ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کے مطابق نئے ائیرچیف راکیش کمار نے 27 فروری کو پیش آنے والے واقعے سے متعلق اعتراف!-->…
برطانوی شاہی جوڑا بنا پرنس کریم آغا خان کا مہمان
https://twitter.com/URDUVOA/status/1179804379647479810
لندن (نیٹ نیوز)برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے پرنس کریم آغا خان کی دعوت پر لندن میں قائم آغا خان سینٹرکا دورہ کیا۔
وائس آف امریکہ اردو نے ایک جھلک بھی!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
من موہن سنگھ کرتار پور تقریب میں شریک ہوں گے، بھارتی میڈیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی حامی بھر لی۔
اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ من موہن سنگھ نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران خان کا بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجدکو ٹیلی فون
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔
اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں غیرملکیوں کو میڈیا وپرنٹنگ کےکاروبار کی اجازت مل گئی
جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے غیر ملکوں کےلئے کاروبار کے دروازے کھول دیئے، غیرملکیوں کو میڈیا و پرنٹنگ کے کاروبار کی اجازت دے دی گئی۔
اس حوالے سے عرب میڈیا نے خبر دی ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ کا!-->!-->!-->…
چین نے امریکہ اوربین البراعظمی ہدف کوتباہ کرنے والے میزائل متعارف کرا دئیے
اسلام آباد (ویب ڈیسک)چین نے آواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا انتہائی تباہ کُن سپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل متعارف کرا دیا۔
اس نیوکلیئر میزائل ڈی ایف۔17 کو چین کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر متعارف کرایا گیا جو امریکا!-->!-->!-->…
افغان طالبان کا وفد زلمے خلیل زاد سے ملاقات پر آمادہ ہو گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)ٹرمپ کی طرف سے مزاکرات منسوخی کے بعد امریکہ ہی کی کوششوں سے افغان طالبان امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے پاکستان میں ملاقات پر آمادہ ہو گئے ہیں ۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد گزشتہ روز!-->!-->!-->…
کشمیری پولیس اہلکار مادر وطن کی حفاظت کریں، قابض فوج کے حمایتی نہ بنیں،علی گیلانی
سرینگر (ویب ڈیسک) بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے پولیس اہلکاروں کو کہا ہے کہ اپنے مادر وطن کو بچائیں،آزادی کے لیے کی گئی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی.
بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے جموں،وادی کشمیر اور لداخ کے لوگوں سے مطالبہ کیا!-->!-->!-->…
کرفیو نہ اٹھا تو کشمیریوں کا غصہ آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑے گا، بھارتی جج
لندن(نیٹ نیوز) بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکھنڈے کاٹجو نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹایا گیا تو عوامی مظاہرے پھوٹ پڑیں گے اور اگر کرفیو نہ اٹھایا گیا تو کشمیریوں کا غم و غصہ آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑے گا۔
برطانوی جریدے ’دی ویک‘!-->!-->!-->…
بھارتی فوجی کی لاش پاکستان نے واپس کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی فوجی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی یہ فوجی ورکنگ باونڈری کے قریب نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف ) کے سب انسپکٹر پری توش منڈل،!-->!-->!-->!-->!-->…