Browsing Category

انٹرنیشنل

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کو نوجوانوں پر گولی چلانے کے جرم میں سزائے موت

ڈھاکہ کورٹ کے بنگلہ دیش ٹریبونل نے انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا، اس واقعہ کے بعد 1400 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، اور شیخ حسینہ کی جلاوطنی کی کہانی بھی اب بنگلہ دیش خبر کا حصہ بن چکی ہے۔

پاکستان نے غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی امریکی قرارداد کی حمایت کر دی

فوٹو : فائل نیویارک : پاکستان نے غزہ میں بین الاقوامی فورس تعینات کرنے کی امریکی قرارداد کی حمایت کر دی، اس کے ساتھ ساتھ دیگر اہم مسلم اور عرب ممالک بھی شامل ہیں جنھوں نے کر اُس امریکی قرارداد کی حمایت کی ہے جس میں غزہ میں ایک بین الاقوامی…

افغانستان نے پاکستانی ادویات پر پابندی لگادی،آئندہ راستے بند کئے تو تجارت نہیں ہوگی، افغان وزیر

فوٹو : سوشل میڈیا کابل : افغان نائب وزیراعظم و وزیر برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں اور صنعت کاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے بجائے دیگر ممالک کے راستے تجارت کے لیے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ…

ظہران ممدانی نیویارک کے پہلے مسلم اور جنوبی ایشیائی نژاد میئر منتخب

فوٹو : سوشل میڈیا  نیویارک : امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار ظہران ممدانی نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے مسلم اور جنوبی ایشیائی نژاد میئر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق میئر الیکشن میں…

نوبل انعام والے ٹرمپ کی عسائیوں کی اموات پر نائجیریا میں گھس پر فوجی کارروائی کی دھمکی

فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائیجیریا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں عیسائیوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو امریکا فوجی کارروائی کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ…

ٹرمپ نےپاکستان کو 7طیاروں کے بیان سے خوش کیا،10 سالہ دفاعی معاہدہ بھارت کے ساتھ کرلیا

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نےپاکستان کو 7طیاروں کے بیان سے خوش کیا،10 سالہ دفاعی معاہدہ بھارت کے ساتھ کرلیا، اس معاہدہ کی امریکی وزیردفاع کی طرف سے تصدیق کی گئی ہے۔امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے جمعہ کے روز تصدیق کی ہے کہ…