Browsing Category
شوبز
بھارتیوں کی پاکستان سے متعلق دقیانوسی سوچ خطر ناک ہے ، جان ابراہم
ممبئی( ویب ڈیسک)بھارت کے نامور اداکار جان ابراہم نے پاک بھارت کشیدگی پر کہا ہے پاکستانیوں سے متعلق بھارتیوں کی سوچ دقیانوسی ہے جو بہت خطرناک بات ہے اور ایسا نہیں ہونا چاہئے۔
یہ بات انھوں نے حال ہی میں فلم”را؛ رومیو اکبر والٹر“ کی ٹریلر!-->!-->!-->…
طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کی فیملی کورٹ نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو بچوں کا خرچہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور کی فیملی کورٹ میں اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کی سابق اہلیہ عاصمہ بی بی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فیصلہ!-->!-->!-->…
مجھے زہر دے کر مارنے کی سازش کی گئی ، ریما خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نامورفلمی اداکارہ ریما خان نے ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دینے کی سازش کا انکشاف کیا ہے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلم اسٹار ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی اور یہ کوشش ایک…
اداکارہ میرا عتیق الرحمان کی بیوی نکلی، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
فائل فوٹو
لاہور(ویب ڈیسک ) اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی ہے فیملی کورٹ نے 9 سال بعد فیصلہ سنا دیا۔
لاہور کی فیملی کورٹ کے جج بابر ندیم نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی درخواست پر آج فیصلہ سنایا، عدالت نے 18 صفحات پر مشتمل تحریری…
اداکارہ صبا قمر کو ایف بی آر نے طلب کر لیا
لاہور (ویب ڈیسک ) ایف بی آر نے اداکارہ صبا قمر کو 16 مئی کو طلب کرلیا ہے۔ فیڈرل بیورو آف ریونیو کی جانب سے اداکارہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ کے سال 2014 اور 2015 کا آڈٹ کیا جا رہا ہے کہ ان دو برسوں…
سعودی عرب میں پاکستانی فلم اور ڈرامے، مفاہمت پر دستخط
ریاض (ابرار تنولی )سعودی عرب میں پاکستانی فلم اور ڈرامے کے فروغ کیلئے ٹاپ ایونٹ اور آئی ایچ اے کے مابین ایم او یو پر دستخط کی پروقار تقریب نالج کور اکیڈمی الریاض میں منعقد ہوئی ۔
ٹاپ ایونٹ کے سی ای او پرنس عبدالعزیز بن متعب اور آئی ایچ…
ٹی وی اور اسٹیج کی اداکارہ مدیحہ گوہر انتقال کرگئیں
فائل فوٹو
لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ مدیحہ گوہر 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
مدیحہ گوہر گزشتہ 3 برس سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں، ان کی نماز جنازہ کل شام ان کی رہائش گاہ 24 سرور روڈ کینٹ لاہور میں ادا کی جائے…
اداکارہ میشا شفیع کا گلوکارعلی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام
فوٹو:فائل
script
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستانی اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع نے گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میشا شفیع نے کہا کہ ساتھی گلوکار علی ظفر نے انہیں ایک سے زائد مرتبہ…
بھارتی اداکار سلمان خان کو 5سال قید کی سزا
ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی اداکار سلمان خان کو چنکارہ ہرن شکار کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے عدالتی حکم کے بعد سلمان خان کو گرفتار کر لیا۔ اداکار سلمان خان اور دیگر سات اداکاروں پر…
بھارتی اداکارہ سنی لیون جڑواں بچوں کی ماں بن گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بے باکی سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ سنی لیون جڑواں بچوں کی ماں بن گئی۔ دونوں بچوں کی سروگیسی عمل یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے پیدائش ہوئی ہے۔
بھارتی ادا کارہ سنی لیون نے فلمی کیریئر میں متعدد فلموں میں کام کیا ہے…
سری دیوی کی آخری رسو مات میں فلمی ستاروں کی شرکت
اسلام آباد( مانیٹرنگ رپورٹ )بالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات ولے پارلے کے شمشان گھاٹ میں ادا کردی گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لیجنڈری اداکارہ کی میت کو صبح ساڑھے 9 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک لوکھنڈوالا کے اسپورٹس کلب میں…