Browsing Category
شوبز
ٹی وی کے نامور اداکار عابد علی انتقال کرگئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کے نامور ٹی وی اداکار عابد علی شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے، ان کی عمر67 سال تھی۔
گزشتہ دو ماہ سے عابد علی ا سپتال میں جگر کے عارضے کے باعث زیر علاج تھے تاہم چند روز قبل ان کی صاحبزادی نے یہ انکشاف!-->!-->!-->!-->!-->…
عابد علی کی بیٹی نےوالد کی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
کراچی(ویب ڈیسک)نامور پاکستانی اداکار عابد علی کی بیٹی راحمہ علی نے اپنے والد کی موت کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد زندہ ہیں ان کی موت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں جب تک وہ زندہ ہیں انہیں زندہ رہنے دیاجائے۔
لیجنڈ!-->!-->!-->…
اداکار عابد علی کی حالت انتہائی تشویشناک، بیٹی کی دعاؤں کی اپیل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار عابد علی شدید علیل ہیں اور ڈاکٹرز نے ان کی حالت تشویشناک اور لا علاج کر دیا ہے۔
راہمہ علی انسٹاگرام اسٹوری اسکرین شاٹ
گزشتہ دو ماہ سے عابد علی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی صاحبزادی!-->!-->!-->!-->!-->…
والد عدنان سمیع بھارتی ،میں پاکستانی ہوں،اذان سمیع خان
لاہور(ویب ڈیسک) سابق پاکستانی گلو کار اوربھارتی شہریت حاصل کرنے والے عدنان سمیع کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ ان کے والد نے بھارتی شہریت کا فیصلہ کیا لیکن پاکستان میرا گھر ہے اور میں نے یہاں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔
یاد رہے اذان!-->!-->!-->…
بھارتی فلمی اداکارہ ارمیلا بھی مودی کی کشمیر پالیسی پر سخت نالاں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی فلمی اداکارہ اور رکن کانگریس ارمیلا مٹونڈکر مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کی جارحیت پر مبنی پالیسی پر سخت نالاں ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 26 روز سے لاک ڈاؤن کے باعث عوام گھروں میں محصور اور حریت قیادت قید ہے،!-->!-->!-->…
گلو کارہ رابی پیرزادہ کا کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ویڈیو پیغام
اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے لوگوں کو لبرٹی مارکیٹ لاہور پہنچنے کی اپیل کی۔
رابی پیرزادہ نے کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس!-->!-->!-->…
شادی سے متعلق کوئی مجھ سے بات نہ کرے،اقراعزیز
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ممتاز اداکارہ اقرا عزیز نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش پر خوش نہیں تھیں۔ شادی سے متعلق سوال پر انھوں نے کہا کہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں۔
اداکارہ نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ!-->!-->!-->…
شیریں مزاری کا پریانکا چوپڑہ سےخیر سگالی سفیر کا عہدہ واپس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے یونیسف سے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑہ سےاقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیرکا عہدہ واپس لینے کامطالبہ کردیا۔
شیریں مزاری نے یونیسف کی ایگزیکٹوڈائریکٹر کوخط لکھا ، جس میں بھارتی!-->!-->!-->…
صبا قمر نمبر ون، مہوش حیات اور ماہرہ خان کو ادکاری نہیں آتی ، نادیہ خان
کراچی (ویب ڈیسک )ٹیلی ویژن میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کہا ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان اور مہوش حیات کو اداکاری آتی ہے نہ ہی ان میں اداکارانہ صلاحیتیں ہیں۔
سوشل میڈیا پر ماہرہ خان سے متعلق اداکار فردوس جمال کی تنقید کے بعد اب اداکارہ و!-->!-->!-->…
ادکارہ میرا کا دبئی میں نیا پھڈا
دبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ میرا کا پاسپورٹ دبئی میں حکام نے ضبط کر لیا،میرا کو واپسی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ اداکارہ میرا اپنی فلم 'باجی' کی ریلیز کے بعد اس وقت دبئی میں موجود ہیں جہاں وہ پاسپورٹ ضبط کروا بیٹھی ہیں۔
میڈ!-->!-->!-->!-->!-->…
لکس اسٹائل ایوارڈز 2019, فیروز خان اور اقراء عزیز نے میلہ لوٹ لیا
کراچی( ویب ڈیسک) لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب میں ٹی وی، فلم، میوزک اور شوبز کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
لکس اسٹائل ایوارڈز 2019 میں ڈرامہ سیریل ’خانی‘ کے لیے فیروز خان کو بہترین اداکار اور اقراء عزیز کو!-->!-->!-->!-->!-->…
ہم ٹی وی کا ڈرامہ سیریل”کن فیکون”بند کیاجاہے، چیئرمین پیمرا کودرخواست موصول
اسلام آباد (زمینی حقائق )ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل"کن فیکون"کے خلاف درخواست چیئرمین پیمرا کو موصول۔ ڈرامہ بند کرنے اور انتظامیہ کے خلاف کاروائی کی استدعا کی گئی ہے۔
حافظ احتشام احمد کی طرف سے دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے!-->!-->!-->…
نورجہان کا نواسہ ماموں سے شاہ نور اسٹوڈیو میں حصہ لینے عدالت پہنچ گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ماضی کی مشہور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کے ورثا میں جائیداد کی تقسیم پر قانونی جنگ شروع ہوگئی۔
اس حوالے سےاے آر وائی نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکہ ترنم نور جہاں کے ورثا میں جائیداد کی تقسیم پر!-->!-->!-->…
کرینہ کپور اور سنی لیون کے بچوں میں مشا بہت
ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت اداکارہ سنی لیون نے اپنے بیٹے اشر اور کرینہ کپور کے بیٹے تیمور علی خان کی مشابہت پر دلچسپ رد عمل دے دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور اور سیف علی خان کا بیٹا تیمورعلی خان بھارت میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے!-->!-->!-->…
بھارت کی ٹی وی اداکاری شوبھا ایم وی کار حادثے میں ہلاک
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ شوبھا ایم وی کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق افسوسناک واقعہ جنوبی بھارتی علاقے چترادرگا کے گاؤں کے قریب نیشنل ہائی وے 4 پر پیش آیا جہاں ان کی کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ کار!-->!-->!-->…
’’فلم سات دن محبت اِن‘‘نیٹ فلکس پر ریلیز
لاہور (ویب ڈیسک) ”فلم سات دن محبت ان“ کو نیٹ فلکس پر ریلیز کر دیا گیا۔
اس حوالے سے خبر رساں ادارے کے مطابق کیک کے نیٹ فلیکس پر پریمئر کے بعد ماہرہ خان اور شہریار منور صدیقی کی فلم ”سات دن محبت ان“ کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کر دیا گیا!-->!-->!-->!-->!-->…
میشا شفیع کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے میشا شفیع کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی
جسٹس مشیرعالم کے سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 مئی کو میشا شفیع کی درخواست کی سماعت کریگا۔
بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس یحیی آفریدی شامل ہیں، میشا شفیع!-->!-->!-->!-->!-->…
گلوکار علی ظفر ٹی وی پر بات کر تے ہوہے رو پڑے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ممتاز گلوکار علی ظفر ایک نجی ٹیلی وژن کے پروگرام میں میشا شفیع ہراسگی کیس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران گفتگو میں علی ظفر نے کہا کہ مجھے اس بات کا!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستانی فنکار بھارت جا کر ملک کی عذت کا خیال رکھیں، عمر شریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اسٹیج فنکار عمر شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت جا کر شوز کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو اپنے ملک کی عزت کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔
حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران عمر!-->!-->!-->…
پرویز مشرف پر بنی فلم ’انشاء اللہ ڈیموکریسی‘ کی نمائش
کراچی (ویب ڈیسک) سابق صدر اور ریٹائرڈ آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی جانب سے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے، ان کی جانب سے ایک دہائی تک حکومت کرنے اور ان کی جانب سے اقتدار میں آنے کے بعد ملک میں ہونے والے مسائل پر بنی دستاویزی فلم ’انشاء اللہ!-->…