Browsing Category

شوبز

میری کئی سہیلیاں شادی شدہ افراد سے عشق لڑارہی ہیں، نادیہ خان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھنے کی وجوہات بتادیں ۔ ایک انٹرویو میں نادیہ خان نے کہا کہ ہمارے معاشرے سے ’وفاداری‘ ختم ہورہی ہے، پرانے زمانے میں کسی لڑکی سے عشق لڑانا بہت…

پاکستانی اداکارہ مہرین شاہ کا بھارتی پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کاالزام

فائل:فوٹو باکو: پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے بھارتی پروڈیوسر پر الزام عائد کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران انڈین پروڈیوسر نے ان کو جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان…

بھارتی شہری فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ فیم گرل سے فرضی نکاح کرلیا

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے تعلق رکھنے والے مسلمان شہری فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے آجا‘ فیم گرل سے فرضی نکاح کرلیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی شہری فیضان انصاری نے گزشتہ ماہ دسمبر…

خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: خواتین کی ہم جنس پرستی پر مبنی متنازعہ پاکستانی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔مرکزی کردار بھیتر نامی ایک ہندو عورت ہے جس کی اپنی ہم جنس عورتوں میں دلچسپی دکھائی گئی ہے۔ فلم ’بھیتر: اے لو اسٹوری‘ کے…

لڑکیوں کو شادی کب کرنی چاہئے ،صدف کنول نے بتادیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے شادی کے انتظار میں بیٹھی کنواری لڑکیوں کو نکاح کی درست عمر بتادی ہے۔ اداکارہ نے اپنے شوہر اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ ایک نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر…

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی فروری میں شادی کے بند ھن میں بندھیں گے

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کے درمیان شادی کی شاہانہ تقریب فروری میں منعقد ہوگی۔ شادی کی مرکزی تقریب 6 فروری کو ہوگی۔ انڈین میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ جوڑی کے درمیان شادی…

طالبعلم نے فزکس کے پرچے میں گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا،ویڈیو وائرل

فائل:فوٹو کراچی: انٹرمیڈیٹ کے طالبعلم نے فزکس کے پرچے میں مشہور گلوکار علی ظفر کا گانا لکھ دیا۔جواب میں علی ظفر نے بچے کو پڑھائی میں دل لگانے کی ہدایت کردی ۔ سوشل میڈیا پر ایک استاد نے ویڈیو پوسٹ کی ہے جوکہ ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے اور…

بی جے پی نے تونیشا شرما کی خود کشی کو لوجہاد قراردیدیا

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ تونیشا شرما کی خود کشی کو ہندو انتہاپسند حکمران جماعت بی جے پی نے ’لوجہاد‘ کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہے ہم اس کے خلاف سخت قانون لائیں گے دو روز قبل ڈرامے کی شوٹنگ کے سیٹ پر خود کشی…

ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں،صنم چوہدری

فائل:فوٹو لاہور: اداکارہ صنم چوہدری کا کہنا ہے کہ ماضی میں متعدد ایسے کام کیے جن کی اسلام میں اجازت نہیں اپنی ماضی میں گزاری زندگی پر پچھتاوا ہے۔ ٹی وی کی متعدد ہٹ سیریلز میں کام کرنے والی اداکارہ صنم چوہدری نے سوشل میڈیا…

عائشہ عمر نے شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

شادی شدہ مرد سے تعلق کا سوچ بھی نہیں سکتیں،عائشہ عمر فائل:فوٹو کراچی: معروف ادارکارہ عائشہ عمر نے شعیب ملک سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی کہتی ہیں وہ ایک شادی شدہ مرد سے تعلق کا سوچ بھی نہیں سکتیں۔ شعیب ملک کے ساتھ میرا فوٹو شوٹ ایک…

بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی فلم اور ڈرامے کی معروف اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔انہوں نے ایک ٹی وی شوسے اپنے اداکاری کے سفرکاآغاز کیاتھا۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ…

سلمان خان اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘کے بیٹے ابیر سنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو چن لیا

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اور پروڈیوسر سلمان خان اپنے باڈی گارڈ ’شیرا‘کے بیٹے ابیر سنگھ کو اپنی اگلی فلم میں ہیرو لانچ کریں گے۔ جبکہ فلم کی ادکارہ کی تلاش جاری ہے جو کہ ممکنہ طور پر کوئی نئی ہیروئن ہوگی۔ …

شادی کیلئے ہر کسی کو 18 اور 19 سال کی لڑکی چاہیے،حناالطاف

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حنا الطاف کا کہنا ہے کہ ہمارے یہاں شادی کیلئے ہر کسی کو 18 اور 19 سال کی لڑکی چاہیے ہوتی ہے عمر بڑھ جائے تو شادی نہیں ہوتی۔ دو سال قبل اداکار اور میزبان آغا علی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک…

اب شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں،عائشہ عمر

فائل:فوٹو کراچی: معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اس خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ اب وہ بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی جلد ہوجائے اور ان کے ہاں بچے بھی ہوں۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ جہاں وہ…

پاکستانی فلم ”جوائے لینڈ“ آسکر کی بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری کے لیے شارٹ لسٹ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: جوائے لینڈ آسکرز کیلئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی فلم میں خواجہ سرا علینا خان اور علی جونیجو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ کو 95 اکیڈمی ایوارڈز، آسکر کی بین…

عرفی جاوید نے دبئی میں اپنی گرفتاری پر وضاحت پیش کردی

فائل:فوٹو دبئی :گزشتہ روز خبروں کی شہ سرخیوں میں رہنے والی بالی وڈ اداکارہ عرفی جاوید نے دبئی میں اپنی گرفتاری کی خبروں پر وضاحت پیش کردی ۔کہتی ہیں کہ اس سے میرے کپڑوں کا قطعاً کوئی لینا دینا نہیں تھا، ہم نے شوٹنگ کا بقیہ حصہ اگلے دن…

عالمی مقابلہ حسن ، 21 برس بعد ایک بار پھر بھارتی حسینہ” مسز ورلڈ“ بن گئی

فائل:فوٹو لاس ویگاس: عالمی مقابلہ حسن میں ’مسز ورلڈ‘ کا تاج 21 برس بعد ایک بار پھر بھارتی حسینہ کے سر سج گیا۔اس سے قبل ڈاکٹر ادیتی گوتریکر نے 2001ء میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں منعقدہ مقابلہ حسن…

زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے،آئمہ بیگ

فائل :فوٹو کراچی: معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا ہے کہ انھیں زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں ہے۔گر کوئی شخص زندگی میں آگیا تو اسے ایک بونس تصور کروں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران آئمہ بیگ نے کیریئر میں اپنی پسند اور…

اپنے سپنوں کو پورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی ،شہناز گل

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ٹی وی اور فلم اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں گھر والے سپورٹ نہیں کر رہے تھے تو وہ اپنے خوابوں کوپورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھیں۔ شہناز گل نے حال ہی میں بھارتی ٹی وی شو انڈین آئیڈل…

بھارتی داکار کی ’میرا دل یہ پکارے‘ گانے پر رقص کرنے والی پاکستانی لڑکی کو شادی کی پیشکش

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی ٹی وی اداکار فیضان انصاری نے ’میرا دل یہ پکارے‘ گانے پر ڈانس سے وائرل ہونے والی پاکستانی لڑکی کو شادی کی پیشکش کر دی۔کہتے ہیں لڑکی میرے خوابوں میں بھی آتی ہے میں اسے حق مہر میں 15 لاکھ روپے دوں گا۔ بھارتی میڈیا…