Browsing Category
شوبز
ڈراموں میں تو دلہن بنی ہوں اب اصل میں شادی کرنا چاہتی ہیں،نوال سعید
فائل:فوٹو
مقبول اداکارہ، ماڈل و رائٹرنوال سعید کاکہناہے کہ یہ بات سچ ہے کہ انہیں شادی کی خواہش ہے، کیوں کہ انہیں شادی کا شوق ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی اب اصل میں ہوجائے۔
نوال سعید حال ہی میں ایاز سموں کے شو میں پیش ہوئیں، جہاں…
دل کا دورہ بہت شدید تھا لیکن ایکٹو لائف اسٹائل کی وجہ سے بچ گئی ،سشمیتا سین
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اور سابق مس ورلڈ سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ انہیں دل کا شدید دورہ پڑا تھا اور ان کے دل کی ایک اہم شریان 95 فیصد بند تھی۔
بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ انہیں گزشتہ دنوں دل کا دورہ…
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید پھر ایک ساتھ اداکاری کے جوہردکھائیں گے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد بڑی سکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔
بن روئے ڈرامہ اور فلم سے مشہور ہونے والی سٹار جوڑی ماہرہ خان اور ہمایوں سعید جلد اپنی نئی فلم ’لو گرو‘ میں ایک…
نازیبا ویڈیوز لیک معاملہ ، حریم شاہ اور اور ان کے شوہر کاموقف سامنے آگیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: معروف سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ اور اور ان کے شوہر بلال کا نازیبا ویڈیوز لیک ہونے پر موقف سامنے آگیا ہے۔
حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز قریبی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے موبائل چوری کر کے لیک…
پاکستانی مختصر فلم نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی سمیٹ لی
فائل:فوٹو
کانز: پاکستانی مختصر فلم ’نور‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں کامیابی کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔بنیادی طور پریہ فلم عینک سے جڑے ان منفی خیالات کے بارے میں ہے کہ کسی شخص کو چشمہ نہیں پہننا چاہیے ورنہ وہ بوڑھا نظر آئے گا۔
عمر عادل کی…
گلوکار کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو عالمی شہرت میں آٹھویں نمبر پر
فوٹو فائل
کراچی: گلوکار کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو عالمی شہرت میں آٹھویں نمبر پر آگیا ہے اور کیفی خیلل کی کہانی خوب سنی جارہی ہے۔
’ گلوکار کیفی خلیل کا مقبول گانا ’کہانی سنو‘ یوٹیوب پر مقبول ترین گانوں کی فہرست میں ٹاپ ٹین میں آگیا…
فلموں میں مسلمانوں کی مثبت تصویر بہت کم دکھائی جاتی ہے، جمائمہ
لندن : عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ اس بات پر حیران ہیں کہ فلموں میں پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشتگرد یا خودکش بمبار دکھایا جاتا ہے۔
پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر جمائمہ گولڈ اسمتھ نے اسکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی فلم واٹس لو…
امریکی پاپ گلوکارہ کا 5 سال بعد پہلا کنسرٹ ، کروڑوں ڈالرز کما لیے
فائل:فوٹو
دبئی: مشہور امریکی پاپ اسٹار بیونسے نے 5 سال بعد اپنا پہلا کنسرٹ کر کے کروڑوں ڈالرز کما لیے۔گلوکارہ نے شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ بیونسے نے دبئی میں ہوٹل…
کسی بھی چیز کو بہتر کرنا یا بدلنا ضروری ہوتا ہے،یمنیٰ زیدی
فائل:فوٹو
لاہور :پاکستان کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کاکہناہے کہ نئے ڈرامہ سیریل ” تیرے بن “ کیلئے میں نے اپنا لک ، اداکاری پچھلے تمام کرداروں سے مختلف کرنے کی کوشش کی ہے۔چاہتی ہوں یہ بدلاوٴ سکرین پر اسی طرح نظر آئے جس طرح سوچا ہے۔…
تکبر وغرور زوال کی وجہ اور زندگی بدلنے کا سبب بنا،رابی پیرزادہ
فائل:فوٹو
کراچی: معروف سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر وغرور کو زوال کی وجہ اور زندگی بدلنے کا سبب قرار دے دیا۔کہتی ہیں کہ شوبز انڈسٹری کی بہت سی اداکارائیں بہت بری اور اپنے سے کم تر لگتی تھیں۔
معروف سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے…
علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے سے متعلق افواہوں کی تردید کردی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں کی تردید کردی ۔
معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے شوبز انڈسٹری میں آنے کی خبروں پر اپنا ردِعمل…
خواتین کاپیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے،تیجسوی پرکاش
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی ٹی وی اسٹار تیجسوی پرکاش کا کہنا ہے کہ خواتین کا اپنے پیروں پر کھڑا ہونا بیحد ضروری ہے اور ان کا پیسوں کیلئے مردوں پر انحصار کرنا احمقانہ ہے۔ خواتین کو اپنے مالی معاملات اور سرمایہ کاری کا خود ذمہ دار ہونا چاہیے۔…
سونم کپور نے ممبئی کی ٹریفک کو اذیت ناک قرار دیدیا
فائل:فوٹو
ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے بھارتی شہر ممبئی کی ٹریفک کو اذیت ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں بہت زیادہ تعمیراتی کام اور جگہ جگہ کھدائی نے آلودگی میں اضافہ ہی کیا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے؟۔
میڈیا رپورٹس کے…
شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں،طوبیٰ انور
فائل:فوٹو
لاہور: معروف اینکر پرسن عامر لیاقت مرحوم کی سابق اہلیہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ انہیں شادی کے بعد زیادتی اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی ملیں۔ شادی کے 2 سال تک کام نہیں کیا، ایک جگہ سے کہا گیا کہ آڈیشن دے دو۔ گھر والوں نے حوصلہ…
امریکی حسینہ نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا
فوٹو:انٹرنیٹ
لاس اینجلس: امریکا سے تعلق رکھنے والی ماڈل آربونی گیبریل نے عالمی مقابلہ حسن 2023- 2022 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ گزشتہ برس مقابلہ حسن جیتنے والی بھارتی ماڈل نے رواں سال کی فاتح کو تاج پہنایا۔
امریکا کے شہر نیواورلینز میں…
کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی،عائزہ اعوان
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی اداکارہ عائزہ اعوان نے شوبز انڈسٹری میں آنے والی نئی لڑکیوں کو اہم مشورے دیئے ہیں۔کہتی ہیں کامیابی شارٹ کٹ سے نہیں ملتی۔
ایک انٹرویو میں ماڈل اداکارہ عائزہ اعوان نے کہا کہ انڈسٹری میں آنے والی لڑکیوں کو سب سے…
بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ،صنم سعید
کراچی: پاکستانی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ بھارتیوں کو عام پاکستانیوں کے بارے میں کچھ پتا نہیں ہے۔
بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے کہا کہ پاکستان میں کئی نسلیں بالی وڈ کی فلمیں دیکھ کر بڑی ہوئیں۔ پاکستانی بھارت کے رہن سہن،…
اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
فوٹو:سوشل میڈیا
ٹورنٹو: پاکستان کی معروف گلوکار اور اداکارہ میشا شفیع کی حجاب کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔انہوں نے اپنی آمدہ فلم کاایک سنگل شاٹ اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیاہے ۔
یہ تصویر اداکارہ کی نئی آنے والی فلم ’مَس ٹیش‘ کی…
میرے صبر کاپیمانہ لبریز ہوچکا ، منفی مہم چلانا جرم ہے ،مہوش حیات
فائل:فوٹو
کراچی : میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہاہے کہ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔ عام لوگ بھی غلط افواہوں پر بنا سوچے سمجھے یقین کر لیتے ہیں، مجھے عدلیہ سے انصاف کی…
سونیا حسین کو بال کٹوانے کی حامی بھرنے پر پہلے کمرشل میں کتنی تنخواہ ملی تھی ،اداکارہ نے بتادیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اس وقت پاکستان کی صف اول کی اداکاراوٴں میں سے ایک ہیں اور وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جن میں کوئی بنیادی پیغام موجود ہو۔
سونیا حال ہی میں نئی فلم ٹچ بٹن…