Browsing Category
شوبز
ایک مرتبہ 72 سالہ بوڑھے نے مجھے ڈیٹ پر چلنے کی آفر کی تھی،آئمہ ملک
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں ایک 72 سالہ بوڑھے شخص نے ان کو ڈیٹ پر چلنے کی دعوت دی تھی۔
ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران گلوکار نے بتایا کہ اس وقت وہ امریکی ریاست اوہایو میں رہائش پذیر…
فن کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کی بدولت آگے بڑھنے کی خواہاں ہوں، اداکارہ صبا ملک
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ صبا ملک کا کہناہے کہ فن کی دنیا میں صرف اور صرف اپنی صلاحیتوں کی بدولت آگے بڑھنے کی خواہاں ہوں۔ کسی ڈرامہ میں آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی۔
ایک انٹرویو میں صبا ملک نے کہا کہ مجھے بچپن سے ہی…
اداکارہ درفشاں نے مداحوں کو اپنی اصل عمر بتادی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت ہی مختصر وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ درفشاں نے اپنی عمر سے پردہ اٹھاتے ہوئے مداحوں کو اپنی اصل عمر سے آگاہ کردیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے درفشاں نے…
من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے،اداکارہ میرا
فائل:فوٹو
لاہور: اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں من چاہا جیون ساتھی مل گیا ہے مداحوں کو جلد ہی میری شادی کی خوشخبری دونگی ۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ میرا نے کہا کہ مجھے من چاہا دلہا مل گیا ہے اور فینز جلد ہی میری شادی کی خوش خبری…
پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے کے لئے ایک اوربڑااعزاز
فائل:فوٹو
لاس اینجلس: پاکستان شوبز انڈسٹری کیلئے ایک بڑی خوشخبری، آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے ہالی وڈ کی مشہور سیریز ’اسٹار وارز‘ کی فلموں کو ڈائریکٹ کریں گی۔
کافی مہینوں سے یہ اطلاعات تھیں کہ مس مارویل کی…
شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ سے شادی کی تصدیق کردی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ شیری شاہ سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی کرنا کسی لڑکی کو گرل فرینڈ بنا کر رکھنے سے بہتر ہے۔
رواں ہفتے سوشل میڈیا پر اداکارہ شیری شاہ نے شمعون عباسی کی سالگرہ…
پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینامہنگا پڑگیا
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرتنقید کا سامنا ہے۔
ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب اداکارہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کر دروازہ بند کرتی ہیں تو ایک معذور فقیر…
مادھوی ڈکشٹ کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں بک گیا
فائل:فوٹو
ممبئی:بھارتی اداکارہ مادھوی ڈکشٹ کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت ہو گیا۔اس تین منزلہ اپارٹمنٹ کا سائز 27 ہزار 160 مربع فٹ ہے جسے فی مربع فٹ ایک لاکھ 36 ہزار انڈین روپے میں خریدا گیا ہے۔
بھارتی نشریاتی…
مذہبی جذبات مجروح کرنے پر بھارتی اداکارہ کے خلاف مقدمہ درج
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں کے خلاف مذہبی جذبات کو مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔ایکلویہ گور نے تاپسی پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے ریمپ واک کے دوران جسم کو ظاہر کر نے والا لباس اور ساتھ دیوی لکشمی کی تصویر والا…
مریم نواز کی پینٹنگ نہیں بکتی عمران خان کا اسکیچ فوراً فروخت ہوجاتا ہے،رابی پیر زادہ
فوٹو:ٹویٹر
لاہور:سابق ماڈل وادارہ رابی پیر زادہ کاکہناہے کہ مریم نواز کی پینٹنگ خریدنے کوئی نہیں آتالیکن عمران خان کا اسکیچ فوراً فروخت ہوجاتا ہے
ماڈلنگ اور اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ مصوری بھی کرتی ہیں اور مشہور…
سلمان خان نے بجرنگی بھائی جان 2 سے کرینہ کپور کو الوداع کہہ دیا
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کےنامور اسٹار سلمان خان نے اپنی فلم ’ بجرنگی بھائی جان 2 ‘ سے اداکارہ کرینہ کپور کو الوداع کہہ دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اپنی سپر ہٹ فلم ’ بجرنگی بھائی جان‘ کا سیکوئل ’ بجرنگی…
حریم شاہ کی رمضان المبارک میں صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا ئیں
فوٹو:انسٹاگرام
لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے رمضان المبارک میں اپنی سابقہ قریبی دوست اور ٹک ٹاکر صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا دے دی۔
سوشل میڈیا کی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے…
امریکی گلوکارہ سیلینا گومزکے انسٹاگرام فالورز کی تعداد 40 کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
فائل:فوٹو
نیویارک: معروف امریکی گلوکارہ سیلینا گومز کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 400 ملین سے تجاوز کر گئی۔ گلوکارہ نے فالوورز کی تعداد بڑھنے پر مداحوں کے پیار اور ساتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
سوشل میڈیا…
مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں،عفت عمر
لاہور: پاکستانی اداکارہ عفت عمرکاکہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے سارے ٹرول مریم نواز کی خوبصورتی سے حسد کرتے ہیں مریم نواز قدرتی طور پر خوبصورت ہیں اور انہوں نے اس کیلئے کوئی فیشل سرجری نہیں کروائی۔
ایک انٹرویو میں اداکار نے ان لوگوں کو آڑے…
اکیڈمی ایوارڈز ، ملالہ یوسفزئی کا نامناسب سوال کرنے پر میزبان کو کراراجواب
فوٹو:سوشل میڈیا
لاس اینجلس: 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے نامناسب سوال کیے جانے پر میزبان جمی کیمل کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں پہلی مرتبہ فلم پروڈیوسر اورنوبل انعام یافتہ ملالہ…
ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ثقافتی طور پر ناقابل قبول ہے، عتیقہ اوڈھو
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کاکہنا ہے کہ ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ترقی نہیں بلکہ یہ ثقافتی طور پر ناقابلِ قبول ہے۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ اگر آپ اپنی کرافٹ پر پورے دل سے کام کرتے ہیں تو آپ…
مردجوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں،سیف علی خان کامشورہ
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے اداکارہ کرینہ کپور سے اپنی شادی کو زندگی کا بہترین فیصلہ قرار دے دیا۔کہتے ہیں میں تمام مردوں کو مشورہ دوں گا کہ وہ جوان اور خوب صورت خواتین سے شادی کریں۔
سیف علی خان اور کرینہ کپور کی…
بھارتی کامیڈی اداکار ستیش کوشک چل بسے
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے سینئرکامیڈی اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا…
بچپن میں شرمیلی ہونے کی وجہ سے والدہ کہتی تھیں کہ تم اداکارہ نہیں بن سکتی،کریتی سینن
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن کاکہناہے کہ بچپن میں شرمیلی ہونے کی وجہ سے والدہ کہتی تھیں کہ تم اداکارہ نہیں بن سکتی۔ لوگ مجھے کہا کرتے تھے کہ فلم انڈسٹری گلیمرس کی دنیا ہے، وہ لڑکیوں کیلئے اچھی جگہ نہیں۔
ایک انٹرویو انہوں…
آج کل کے اداکاروں کو سوشل میڈیا سے شہرت مل جاتی ہے،کرشمہ کپور
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارت کی خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ آج کل کے نئے اداکاروں کو سوشل میڈیا کی وجہ سے بے حد آسانی سے شہرت مل جاتی ہے۔ان کے وقت میں شہرت حاصل کرنے کیلئے بہت محنت کرنی پڑتی تھی مگر اب حالات پہلے جیسے نہیں ہیں۔
ایک…