Browsing Category
شوبز
ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کی سپرسٹارادکارہ ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔اداکارہ گھڑ سواری کے دوران ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اس دورا ن وہ محفوظ رہیں ۔
ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس…
کچھ خواتین مرد کا گھر اور پیسہ دیکھ کر محبت کرتی ہیں، اداکار شہروز سبز واری
فائل:فوٹو
کراچی: اداکار شہروز سبز واری کا کہنا ہے کہ کچھ خواتین مرد کا گھر اور پیسہ دیکھ کر محبت کرتی ہیں جبکہ مرد صرف خواتین کی خوبصورتی، تعلیم اور رنگت دیکھ کر محبت اور عزت نہیں کر رہے ہوتے ہیں بلکہ وہ کچھ اور چیزوں کی وجہ سے ان سے محبت…
صندل خٹک کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کے الزام تحت گرفتار صندل خٹک کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
ایف آئی اے نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کوسینئر سول جج محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں ایف آئی اے نے تفتیش…
لتا منگیشکر کو ایک مرتبہ زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی جان بچ گئی
فائل:فوٹو
ممبئی: آنجہانی گلوکارہ لتا منگیشکر کو ایک مرتبہ زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم ان کی جان بچ گئی اس واقعے کے بعد 3 ماہ تک شدید علیل رہیں لیکن پھر صحتیابی کے بعد انہوں نے پھر سے گائیکی شروع کر دی اور کئی مشہور گانے…
اپنی اہلیہ کیساتھ پہلی ملاقات پر شرمندہ تھا کیونکہ وہ مجھ سے کافی چھوٹی تھی،شاہد کپور
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ والدین اور دیگر رشتوں میں آپ ایک مخصوص وقت گزار سکتے ہیں مگر آپ کو زندگی جینے کیلئے ایک دوست جیسے جیون ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اْس وقت میں نے شادی کا فیصلہ کیالیکن میں اپنی اہلیہ…
فلمی ایوارڈز کو واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتاہوں ،نصیر الدین شاہ
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار نصیر الدین شاہ نے فلم ایوارڈز کو بے معنی اور لابنگ کے نتائج قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ فلمی ایوارڈز کو واش روم کے ہینڈل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ایوارڈز…
اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ کو قرار دے دیا
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر نے طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی بنیادی وجہ عورت مارچ اور عورتوں کے حقوق کیلیے چلنے والی تحریک کو قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایسا نہیں کہ میں عورت کے ساتھ نہیں مگر میرے بھائی یا کسی مرد کے ساتھ…
اداکارہ تانجن تیشا کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہوگئی،مداحوں کی تنقید
فائل:فوٹو
ڈھاکا: بنگلادیشی اداکارہ اور ماڈل تانجن تیشا کی نشے کی حالت میں ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں اداکارہ ا اپنی دوستوں کے ساتھ نشے میں دھت ہوکر رقص کررہی ہیں اوراس دوران وہ غیراخلاقی الفاظ بھی استعمال کرتی ہیں۔
بنگلادیشی اداکارہ اور…
ہامون جادو گرنے کااپنا تمغہ امتیاز مہوش حیات کو ملنے کا دعویٰ کر دیا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی )کے مشہور ڈرامے ’عینک والا جن‘ میں ہامون جادوگر کا کردار نبھانے والے سینئر اداکار حسیب پاشا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ’تمغہ امتیاز‘ اداکارہ مہوش حیات کو دے دیا گیا۔کہتے ہیں جو 40 سال بچوں کیلئے…
کوئی رشتہ دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا،حبا بخاری
فائل:فوٹو
لاہور: معروف خوبرو اداکارہ حبا بخاری کا کہنا ہے کہ ہر رشتے اور تعلق کی ایک اہمیت ہے تاہم کوئی رشتہ دوسرے کی جگہ نہیں لے سکتا۔سسرال ہو یا والدین کا گھر، شادی شدہ زندگی میں رشتوں میں توازن برقرار رکھنا چاہیے۔
اداکارہ حبا بخاری…
اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ ثناء فخر نے شوہر سے خلع لے لی۔یونین کونسل لاہور نے قانون کے مطابق اداکارہ کی درخواست پر خلع کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔
ثناء نے چند ماہ پہلے سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے شوہ فخر علی…
مایا علی کی فرائی پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو کی دھوم
فائل:فوٹو
کراچی: خوبرواداکارہ مایا علی نے لوڈ شیڈنگ کے باعث فرائی پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی۔جبکہ صارفین نے مایا کی اس اسٹوری کو مریم نواز کے فرائی پین سے کپڑے استری کرنے والے بیان پر مزاحیہ ردِعمل قرار دیاہے۔
اداکارہ مایا…
بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ کی شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی ٹی وی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے شوبز کو خیرباد کہنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں اس لئے اس وقت صرف اپنے خاندان اور گھر پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی ڈراموں…
جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے تیسری شادی سے متعلق سوالوں پر خاموشی توڑ دی۔ اداکار نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ’نو کمنٹس بس یہاں بات ہی ختم۔
حال ہی میں جاوید شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جہاں انہوں…
سلمان خان کو امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی
فائل:فوٹو
ابو ظہبی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو ایوارڈ شو کے دوران امریکی خاتون نے شادی کی پیشکش کر دی جس پر سلمان خان شرما گئے
حال ہی میں دبئی میں جاری آئیفا ایوارڈز کے دوران بھارتی اداکار سلمان خان کو ہالی ووڈ سے آئی خاتون صحافی نے شادی…
سلمان خان کا اپنی سابق گرل فرینڈ کے شوہر سے ہاتھ ملانے سے انکار،ویڈیووائرل
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنی سابق گرل فرینڈ کترینہ کیف کے شوہر کی ہاتھ ملانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔سوشل میڈیا صارفین نے سلمان خان کوساتھی اداکار سے بد اخلاقی سے پیش آنے پرتنقید کا نشانہ بنایا۔
سوشل میڈیا پر…
عامر خان کی اپنی گرل فرینڈ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ پیکل بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی اپنی مبینہ گرل فرینڈ فاطمہ ثناء شیخ کے ساتھ پیکل بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو پر تبصرے بھی کئے جارہے ہیں۔
انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا…
بھارتی اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ ویبھاوی اپا دھیائے ٹریفک حادثے میں چل بسیں۔ ان کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کردی گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹی وی سیریل ’ سارہ بھائی ورسز سارہ بھائی‘ میں اداکاری سے شہرت…
حلیمہ سلطان کو کینز فلم فیسٹیول میں غیرمناسب لباس پر شدید تنقید کاسامنا
فوٹو:انٹرنیٹ
پیرس: شہرہ آفاق ترک ویب سیریز ’ارطغرل‘ کی ہیروئن حلیمہ سلطان (اسرا بلجیک) کو کینز فلم فیسٹیول میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔
ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے انسٹاگرام پر فیسٹیول میں شرکت کرنے کی اپنی چند تصاویر شیئر کی…
ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
اٹلی: ہالی ووڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن 58 برس کی عمر میں چل بسے۔اسٹیونسن کی موت کس وجہ سے ہوئی اس حوالے سے تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور بھارتی فلم ’آر آر آر‘ میں ویلن گورنر…